#4082

مصنف : حافظ مقصود احمد

مشاہدات : 4400

انسانیت کا زیور

  • صفحات: 119
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4760 (PKR)
(منگل 22 نومبر 2016ء) ناشر : مرکز دعوۃ التوحید، اسلام آباد

اسلام ایک کامل دین اورمکمل دستور حیات ہے، جوزندگی کے تمام شعبوں میں انسانیت کی راہ نمائی کرتا ہے، اسلام جہاں انفرادی زندگی میں فردکی اصلاح پر زوردیتاہے وہیں اجتماعی زندگی کے زرین اصول وضع کرتاہے،اسلامی نظامِ حیات میں جہاں عبادت کی اہمیت ہے و ہیں معاملات ومعاشرت اور اخلاقیات کو بھی اولین درجہ حاصل ہے،اسلام کاجس طرح اپنا نظامِ معیشت ہے اوراپنے اقتصادی اصول ہیں اسی طرح اسلام کا اپنانظامِ سیاست وحکومت ہے،اسلام کا نظامِ سیاست وحکم رانی موجودہ جمہوری نظام سے مختلف اوراس کے نقائص ومفاسد سے بالکلیہ پاک ہے، لیکن اسلام میں سیاست شجرِ ممنوعہ نہیں ہے، یہ ایسا کامل ضابطہٴ حیات ہے جو نہ صرف انسان کو معیشت ومعاشرت کے اصول وآداب سے آگاہ کرتا ہے، بلکہ زمین کے کسی حصہ میں اگراس کے پیرو کاروں کواقتدار حاصل ہو جائے تووہ انہیں شفاف حکم رانی کے گربھی سکھاتاہے، عیسائیت کی طرح اسلام ”کلیسا“ اور ” ریاست“ کی تفریق کاکوئی تصورپیش نہیں کرتا۔ زیر تبصرہ کتاب"انسانیت کا زیور "محترم حافظ مقصود احمد صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے اسلام کی روشن تعلیمات کو جمع فرماتے ہوئے اسلام کو انسانیت کا زیور قرار دیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوران کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

غیر اسلامی ثقافت کی یلغار

5

عفت و عصمت کے فضائل

13

اسلام میں عورت کی عزت و تکریم

29

دینی تربیت کا فقدان

32

چہرے کے پردے شرعی حیثیت

36

حسن مجروح

42

انٹرویو

48

مصنوعی خوبصورتی کی چند اقسام

58

ماڈرن ازم کا سیلاب

64

عفت و عصمت کے تحفظ کے لیے تدابیر

69

انگریز عورتوں کا اسلام کی طرف رجحان

81

بے حیائی کی دنیوی اور اخروی سزائیں

89

طوفان بد تمیزی

96

ملک و ملت کو بدنام نہ کریں

99

غیرت نام تھا جس کا

105

درجہ بدرجہ

108

سوال و جواب

113

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 55798
  • اس ہفتے کے قارئین 584940
  • اس ماہ کے قارئین 372185
  • کل قارئین114264185
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست