عام مسلمانوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ اسلام کے بنیادی احکام ومسائل سے آگاہ ہوں کہ جن سے ہرمسلمان کو روز مرہ زندگی میں واسطہ پڑتا ہے مثلاً توحید، وضو،نماز،روزہ وغیرہ کے آحکام ومسائل۔ زیر نظر کتابچہ شیخ ابن باز کے دورس پر مشتمل عربی رسالہ الدروس المهمة لعامة الامة کا آسا ن فہم سلیس ترجمہ ہے ترجمہ کی سعادت محمد شریف بن شہاب الدین نے حاصل کی ہے اس کتابچہ میں شیخ ابن بازنے ایک مسلمان کے لیے جن باتوں کا جانناضروری ہے انہیں اختصار کے ساتھ مرتب کیا ہے اللہ سے دعا کے اللہ تعالی شیخ کے درجات بلند فرمائے اور اس رسالہ کو مسلمانوں کے لیے فائدہ مند بنائے ۔(آمین)(م۔ا)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
مقدمہ مولف |
|
7 |
سبق نمبر 1 ارکان اسلام |
|
8 |
سبق نمبر 2 ارکان ایمان |
|
10 |
سبق نمبر 3 توحید کی قسمیں |
|
11 |
سبق نمبر 4 رکن احسان |
|
18 |
سبق نمبر 5 قرآن کریم کی تعلیم |
|
19 |
سبق نمبر 6 نماز کی شرائط |
|
19 |
سبق نمبر 7 نماز کے ارکان |
|
19 |
سبق نمبر 8 نماز کے واجبات |
|
20 |
سبق نمبر 9 تشہد کا بیان |
|
21 |
سبق نمبر 10 نماز کی سنتیں |
|
24 |
سبق نمبر 11 مفسدات نماز |
|
26 |
سبق نمبر 12 وضو کے شرائط |
|
26 |
سبق نمبر 13 وضو کے فرائض |
|
27 |
سبق نمبر 14 وضو کے نواقض |
|
28 |
سبق نمبر 15 مسلمانوں کے لیے شرعی اخلاق |
|
29 |
سبق نمبر 16 اسلامی آداب |
|
30 |
سبق نمبر 17 شرک اور دیگر گناہوں سے خبردار رہنا |
|
31 |
سبق نمبر 18 جنازہ کی تیاری اور اس کی نماز |
|
32 |