#2653

مصنف : ابو شہید محمد عابد منصور پوری

مشاہدات : 10052

مسلمانوں کی پستی کے اسباب

  • صفحات: 192
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7680 (PKR)
(منگل 09 جون 2015ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

اپنی بد اعمالیوں اور شریعت سے دوری کے سبب مسلمان آج پوری دنیا میں ذلیل ورسوا ہو رہے ہیں۔اور ہر میدان میں انہیں شکست وہزیمت کا سامنا ہے ۔آج 57 آزاد ممالک کی شکل میں قوت ،عددی اکثریت اور قدرتی وسائل سے مالا مال ہونے کے باوجود ذلت ،عاجزی اور درماندگی میں اسی مقام پر کھڑی ہے جہاں سوسال پہلے کھڑی تھی۔اس کا سب سے برا سبب مسلمانوں کا دین سے دور ہونا اور غیروں کے قریب ہونا ہے۔کافر ہمیں اس لئے مارتے ہیں کہ یہ مسلمان ہیں اور ہم اس لئے مار کھا رہے ہیں کہ ہم صحیح معنوں میں مسلمان نہیں ہیں۔تمام مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ قرآن و سنت کی تعلیمات، اسلام کے انسانیت نواز پیغام اور اپنی روشن تہذیبی اَقدار کو پوری قوت اور خود اعتماد ی کے ساتھ دنیا پر آشکارا کریں،اور خود بھی اسی کے مطابق اپنی زندگی گزاریں۔ زیرتبصرہ کتاب " مسلمانوں کی پستی کے اسباب "محترم ابو شہید محمد عابد منصور پوری کی مرتب کردہ ہے ،جس کی نظر ثانی محترم ڈاکٹر شاہد اقبال ظہیر صاحب نے کی ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور امت مسلمہ کو عزت ومقام عطا فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

عورت کی عزت کا تحفظ اسلام میں

6

انسانیت سوز رسم و رواج کا خاتمہ

9

زنا کائنات کی مرکزی طاقت سے تصادم

11

عفت و ناموس اور بیعت

12

شرک کے بعد بڑا گناہ زنا

14

بوقت زنا ایمان کی حالت

15

یوسف کا اعلان حق

17

زنا کی ہلاکتیں اور مصیبتیں

19

خشک سالی

20

تحفظ عزت اور ارشاد باری تعالیٰ

21

نکاح کا حکم

22

غیر شادی شدہ آنحضرتﷺ کی نظر میں

27

رہبانیت آپﷺ اسلام کی نظر میں

28

پاکیزہ نفیس عورت آپﷺ کی نظر میں

31

ترغیب نکاح کے ساتھ وعدہ فناء

32

بیوہ عورت سے شادی

35

شادی سے پہلے عورت کو دیکھنا

36

زنا کی سزا اور جرم کی نوعیت

41

زبردستی زنا اور اس کی سزا

48

مردوں اور عورتوں کے لباس میں فرق

51

گھٹنوں پر لٹکنے والا کپڑا

58

عورتوں کی مشابہت سے بچنا

59

بلوغت کے بعد شادی کا حکم

69

غیر عورت کی حالت مرد سے بیان نہ کی جائے

74

مرد اپنی بیوی کا راز ظاہر نہ کرے

74

ستر اور اس کی پردہ پوشی

77

سفر میں جاتے ہوئے گھر کی حفاظت

81

مجاہدین کے گھروں کی عفت کا خیال

82

لواطت اور زنا م اسلام کی نظر میں

83

ہم جن پرستی

85

قوم لوط اور اس کا انجام

86

عہد صحابہ کا ایک واقعہ

92

سودی معاملات

97

شراب پینا

104

حلالہ کروانا

105

انبیاء کی قبروں پر سجدہ

105

کیا میں گناہ کا اعتراف کروں گا؟

106

روح نکلتے وقت کیا حال ہوگا

108

منافق کی نشانیاں

115

مجاہد کا مرتبہ

123

فرضیت جہاد

131

ہر لحاظ سے اجر عظیم کے مستحق

136

سچے مومنوں کا کام

137

مجاہد کے ثواب کو کوئی نہیں پہنچ سکتا

138

مجاہدین کا فرشتوں سے بھی اعلیٰ مقام

140

جہاد کے بغیر عبادت کا تصور

141

راہ جہاد میں نکلنے کی فضیلت

145

راہ جہاد میں نکلنے والےکو روکنا

146

جہاد کی صف میں کھڑا ہونے کی فضیلت

148

کافروں کو قتل کرنے کی فضیلت

150

زخمی مجاہد کی فضیلت

152

شہادت کا سوال کرنے کی فضیلت

154

اسلحہ کی فضیلت

156

اسلحہ کی فضیلت

156

شہید کی فضیلت

157

اللہ سے عہد پورا کرنے والے لوگ

158

حور عین شہداء کے لیے دعا کرتی ہیں

159

شہید کو فرشتوں نے غسل دیا

162

میدان جہاد سے فرار

164

ابو جہل کا قتل

168

خواتین میدان جہاد میں حضرت خولہؓ کا تاریخی معرکہ

172

جہاد اور اطاعت امیر

173

جہاد ہند کی فضیلت

175

غزوہ احد میں 300 آدمی کی علیحدگی

177

مومن کون؟ اور منافق کون؟

178

مال غنیمت میں خیانت کا گناہ

179

قنوت نازلہ کی دعائیں

181

قنوت نازلہ

183

غزوات

185

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 99186
  • اس ہفتے کے قارئین 311941
  • اس ماہ کے قارئین 99186
  • کل قارئین113991186
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست