#6397

مصنف : محمد ابو زہرہ مصری

مشاہدات : 6426

اسلامی مذاہب

  • صفحات: 403
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14105 (PKR)
(ہفتہ 19 جون 2021ء) ناشر : ملک سنز تاجران کتب، فیصل آباد

جب سے یہ کائنات وجود میں آئی ہے تب سے انسان اور مذہب ساتھ ساتھ چلتے آئے ہیں ۔ مشہور مذاہب ،اسلام،عیسائیت،یہودیت،ہندو ازم،زرتشت،بدھ ازم ،سکھ ازم ہیں۔او راس بات سے انکار ممکن نہیں کہ بنی نوع انسان ہر دور میں کسی نہ کسی مذہب کی پیروی کرتے رہے ہیں۔ لیکن ان تمام مذاہب کی تعلیمات میں کسی نہ کسی حد تک مماثلت پائی جاتی ہے ۔جیسا کہ دنیا کے تمام مذاہب کسی نہ کسی درجے میں قتل، چوری ،زنااور لڑائی جھگڑے کو سختی سے ممنوع قرار دیتے ہیں اور تمام قسم کی اچھائیوں کو اپنانے کی تلقین کرتے ہیں۔ زیرز نظر کتاب’’اسلامی مذاہب‘‘معروف  ادیب  ،فقیہ  پروفیسر محمدابوزہرہ  کی عربی تصنیف’’ المذاہب الاسلامیہ‘‘ کا اردو ترجمہ ہے ۔اس کتاب میں اسلامی فرق ومذاہب کا ذکر وبیان ہے ۔ شیخ ابوزہر ہ نے یہ کتاب مصری حکومت کی وزارت تعلیم کے ادارہ ثقافت عامہ کے حسب فرمائش مرتب  کی ۔مصنف نے اس کتاب میں اسلامی فرقوں کو تین قسموں میں تقسیم کیا ہے ۔اعتقادی فرقے،سیاسی فرقے،فقہی مذاہب ومسالک۔یہ کتاب فرق اسلامیہ سے متعلق معلومات کا گنجینہ ہے اور اپنےدامن میں ان کلامی دلائل وبراہین کو سموئے ہوئے ہیں جویہ فرقے اپنے مخصوص نظریات کی تائید میں پیش کرتے ہیں ۔اسلامی فرق کوائف  واحوال او رعقائد وافکار معلوم کرنے کے لیے شیخ ابوزہرہ کی یہ کتاب ’’الملل والنحل شہرستانی ،’’الفصل فی الملل والاہواء والنحل ابن حزم،اور کتاب الفرق بین الفرق از عبد القادری بغدادی کانعم البدل ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمۃ مصنف

17

اعتقادی فرقے

17

سیاسی فرقے

18

فقہی مذاہب

18

2۔تمہید

19

تمہید کےمندرجات

19

لوگوں میں فکری اختلاف کاشاخسانہ

22

موضوع بحث کاغموض وعمق

 

ترغیب وتشویق اورمزاج کااختلاف

34

اختلاف میلان ورجحان

 

سابق میلان ورجحان

35

فہم واوراک کامختلف ہونا

26

حب جاہ وریاست

27

تلخیص مطالب

27

3۔مسلمانوں کےاختلاف کےاسباب

28

مسلمانوں کےباہمی اختلاف اوراس کےاسباب

30

ایک اہم سوال

30

عربی عصبیت

30

خلافت میں نزاع

31

قدیم اہل  مذاہب سےمسلمانوں کےروابط اوران کامشرف باسلام ہونا

32

فلسفیانہ کتب کےتراجم

33

دقیق مسائل سےتعرض

34

افسانہ طرازی

 

قرآن کریم میں متشابہات کاورود

35

شرعی احکام کااستنباط

35

4۔مسلمانوں کےاختلاف کی حدود

 

اختلاف کی حدود

37

عہد سلف کےاختلاف کی اہمیت

38

فکری ونظری اختلاف

39

اصول اساسی میں اختلاف نہیں

40

نتیجہ ابحاث سابقہ

 

5۔سیاسی مذاہب

44

مسئلہ خلافت کی اہمیت

44

ابن خلدون کانظریہ تنقید وتبصرہ کی نگاہ میں

45

امارت کی اہمیت وضرورت

46

سیاست میں اختلافی امور

47

فرقہ واری کانقطہ آغاز

48

6۔مسئلہ خلافت میں اختلاف کےمراحل وادوار

49

نبی کریم نے کسی کوخلیفہ منفردنہیں فرمایا

49

کتاب وسنت میں اصول خلافت کاعدم ذکر

49

آنحضورصلی اللہ علیہ وسلم کےبعد انتخاب خلیفہ میں اختلاف

51

عہد ابوبکروعمرمیں عدم اختلاف

52

خلفاءثلاثہ کاطریق انتخاب

52

عہد عثمان کی فتنہ سامانی

53

خلافت عثمانی میں فتنہ پروری کےاسباب

53

حضرت عثمان کےاپنے اقارب سے حسن سلوک

55

حضرت عثمان کی اقربانوازی

56

حضرت عثمان کی نرم خوئی

57

عبداللہ بن سباکی فتنہ پردری

58

حضرت علی کےعہد خلافت میں اختلاف کی شدت وحدت

59

7۔سیاسی فرقوں کادین سے ربط وتعلق

61

مذہب وسیاست کاربط وتعلق

61

سیاسی فرقے

62

8۔شیعہ

63

شیعہ کی اجمالی تعریف

63

فرقہ شیعہ اورابن خلدون

63

فرقہ شیعہ میں اختلاف مدارج

64

وہ زمان ومکان جہاں شیعہ مذہب پروان چڑھا

66

سرزمین عراق شیعہ کاگہوارہ

67

9۔شیعہ مذہب میں قدیم فلسفہ کےاثرات

69

شیعہ مذہب کےمصادروماخذشیعہ مذہب اوریہودیت

70

10۔شیعہ کےفرقے

71

غالی شیعہ اوران کےفرقہ جات

71

1۔فرقہ سبیئہ

71

2۔غرابیہ

73

شیعہ سےخارج فرقے

73

3۔فرقہ کیسانیہ

74

مختارثقفی

75

مختارکی موت

74

فرقہ کیسانیہ کےعقائد

76

11۔زیدیہ

79

5۔زیدیہ کاظہوروشیوع

79

امام زید کاعلم وفضل

80

فرقہ زیدیہ کےافکارومنعقدات

81

امام زید کےجانشین

83

زیدیہ کےعقائد میں تبدیلی

84

12۔فرقہ امامیہ اثناعشریہ

85

5۔امامیہ کی تعریف

85

امامیہ کےمعتقدات اوران کےدلائل

85

امامیہ میں ظہوراختلاف

87

اثناعشریہ

87

فرقہ اثناعشریہ اورایران وعراق

87

امامیہ کی نگاہ میں امام کامقام

88

امام کےمنصف عالی کےوجوہات

89

آئمہ سےمعجزات کاظہور

90

ائمہ کاعلم کلی سے بہرہ ورہونا

91

تحفظ شریعت کےلیے امام کی ضرورت

92

امامیہ کےدعاوی کاابطال

 

13۔امامیہ ؍اسماعیلیہ

94

فرقہ اسماعیلیہ

94

اسماعیلیہ کاتعارف

94

اسماعیلیہ کی مختصر تاریخ

95

اسماعیلیہ کوباطنیہ کےنام سے موسوم کی وجوہات

95

باطنیہ کےاصول اساسی

96

فرقہ حاکمیہ ودروظ

97

فرقہ نصیریہ

98

حسن بن صباح اوراس کےاتباع

99

تلخیص مطالب

100

14۔خوارج

101

خارجی تحریک کاپس منظر

101

خارجی مذہب کی اساس

102

فرانس کےانقلابی اورخوارج

102

اندلس کےفدائی مسیحی اورخارجی

103

خوارج کےگمراہانہ خلوص وتقوی

104

خوارج کاتشدد

106

تشدد کےاثرات ونتائج

107

خوارج اورموالی

107

عجمی افکارکااثرخوارج پر

108

خوارج کےعقائد وافکار

109

خوارج کےدلائل وبراہین

110

رد خوارج میں حضرت علی کی تقریر

112

خوارج کاباہمی اختلاف

113

خوارج کےخصوصی اوصاف

116

15۔خوارج کےفرقے

124

خوارج کےمختلف فرقوں میں نقطہ واختلاف

 

1۔ازارقہ

124

ازارقہ کےافکار ومعتقدات

125

2۔نجدات

126

3۔فرقہ صفریہ

128

4۔فرقہ عجاردہ

128

فرقہ اباضیہ

130

خوارج کےوہ فرقے جومسلمانوں میں شمارنہیں ہوتے

132

16۔خلافت کےمسئلہ میں مسلک جمہور

134

مسئلہ خلافت میں اختلاف  آراء

134

مسئلہ خلافت میں مسلمانوں کااجمالی طرز عمل

134

1۔قرشیت

135

2۔بیعت

139

دین اسلام میں حاکم ومحکوم کےفرائض

141

3۔شوری

141

انتخاب خلیفہ کےتین طریقے

143

دواہم سوال اوران کےجواب

146

دوسراسوال اوراس کاجواب

149

متغلب کی خلافت کےشرائط

151

4۔عدالت

152

مکتوب حسن بصری بنام عمربن عبدالعزیز

153

مکتوب حسن البصری پرتبصرہ

156

17۔شرائط خلافت سےعاری

158

خلیفہ اوراس کی شرعی حیثیت

158

شرائط خلافت سے عاری خلیفہ

158

جابرخلیفہ کی اطاعت کےبارےمیں شرعی حکم

158

علامہ زرقانی کی رائے

160

ظالم خلیفہ کی اطاعت میں علماء کےمذاہب

163

جلد دوم اعتقادی مذاہب

 

18۔اعتقادی مذاہب

 

تمہید

166

علامہ مقریزی کےقول پرتبصرہ

167

تقدیرکامسئلہ

167

تقدیر کےعلاوہ دیگرمسائل

168

آنحضورکاوصال اوردیگر ادیان ومذاہب سے مسلمانوں کااختلاط

170

خلافت حضرت علی اورمسئلہ تقدیر

171

کبائرکامرتکب

173

اموی خلافت میں سیاسی وفکری انتشار

173

19۔فلسفیانہ افکاروآراء

174

فلسفہ کاظہوروشیوع

174

20۔فرقہ جبریہ

174

جبریہ کےافکاروعقائد

174

فرقہ جبریہ کابانی کون ہے

174

جیرکاعقیدہ یہودی ذہن کی پیدوارہے

176

جہم بن صفوان

177

جہم بن صفوان کےعقائد

178

جبریہ کےاعوان انصار

178

سنی وجبری کافرضی مناظرہ

179

21۔فرقہ قدریہ

188

قدریہ کی مختصر تاریخ

189

قدریہ کی وجہ تسمیہ

189

فرقہ قدریہ کابانی وموسس

189

قدریہ کےداعی

193

امام اوزاعی اورغیلان کامناظرہ

193

مناظرہ مین جنبہ داری

197

قدری مذہب کاخاتمہ

198

قدری اورسنی کامناظرہ

199

امام ابن تیمیہ اورابن قیم کازاویہ نگاہ

202

22۔مرجئہ

204

مرجئہ کاآغازظہور

204

خلافت عثمانی میں فتنہ خیزی ابن عساکر کی توضیحات

206

مرجئہ کےافکاروعقائد

206

مرجئہ میں اختلاف افکار

207

مرجئہ کی مبالغہ آمیزی

208

مرجئہ کی دوقسمیں

209

مرجئۃ السنت اورمرجئۃ البدعت

 

23۔معتزلہ

212

معتزلہ کی مختصر تاریخ

212

معتزلہ کی وجہ تسمیہ

213

معتزلہ کےاصول خمسہ

214

27۔افشین کامحاکمہ

244

28۔مسئلہ خلق قرآن

253

29۔مسئلہ خلق قرآن میں نقطۂ اختلاف

262

30۔اشاعرہ

271

31۔اشعری مسلک امام اشعری کےبعد

287

32۔امام اشعری وحیائی کےمابین مناظرہ

292

33۔ماتریدیہ

293

34۔امام ماتریدی کاطرز فکرونظر

298

35۔اتباع سلف وصالحین

315

36۔اتباع سلف کامسلک و منہاج

317

37۔مسئلہ توحید

321

38۔وحدت ذات وصفات

322

39۔سلفیہ اورمسئلہ خلق قرآن

334

جلد سوم

 

42۔جدید فرقے

354

44۔بہائی فرقہ

326

45۔قادیانیت

376

کیاقادیانی مسلمان ہیں؟

387

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69917
  • اس ہفتے کے قارئین 103745
  • اس ماہ کے قارئین 1720472
  • کل قارئین111041910
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست