#6136

مصنف : ابو عدنان محمد طیب السلفی

مشاہدات : 4006

سنن متروکہ ( السنن المتروکہ باللغۃ الاردیۃ)

  • صفحات: 209
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5225 (PKR)
(منگل 14 جولائی 2020ء) ناشر : المکتب التعاونی للدعوۃ والارشاد وتوعیۃ الجالیات، ریاض

اصطلاحاً سنت اسے کہتے ہیں جس کے کرنے پر ثواب ملے اور نہ کرنے پر گناہ نہ ہو۔پھر سنت کی دو قسمیں ہیں۔سنت عبادت اور سنت عادت۔سنت عبادت وه سنتیں ہیں جن کا تعلق عبادات سے ہے اور جنہیں ثواب حاصل کرنے کے لیے کیا جاتا ہے اور نبی کریم ﷺ بھی اسی لیے کرتے تھے مثلاً نماز، روزے، زکاۃ، صدقے، حج، والدین کے ساتھ حسن سلوک وغیرہ کی سنتیں۔اور سنت عادت وہ سنتیں ہیں جو نبی کریم ﷺ کے وہ افعال تھے جو آپ کا مزاج اور آپ کی عادت تھے مثلاً کھانے پینے اور لباس وغیرہ کی سنتیں۔ ان میں آپ ﷺ کا عمومی عمل آپ کے پاکیزہ مزاج کی وجہ سے تھا۔ ان پر اس وجہ سے عمل کرنا کہ یہ آپ ﷺ کی پسند اور طریقہ تھا۔فرائض اور واجبات کے ترک پر گناہ ہوتا ہے سنت کے ترک پر نہیں ہوتا۔ البتہ بعض علماء یہ کہتے ہیں کہ مستقل سنت چھوڑنے والا خلاف مروت کام کرتا ہے اور یہ شفاعت سے محرومی کا سبب ہے۔مسلمانوں کےموجودہ حالات پر نگاہ ڈالی تو معلوم ہے کہ بہت ساری سنتیں آج مسلمانوں نے چھوڑرکھی ہیں بعض تو ان سنتوں سے بالکل ناواقف ہیں اوربعض ان سنتوں سے واقف تو ہیں لیکن ان پر عمل کرنے والےکو بے وقوف بےسمجھتے ہیں زیرنظر کتاب ’’سنن متروکہ ‘‘ کی تصنیف ہے ۔ صاحب کتاب نے اس کتاب میں رسول اللہ اکرم ﷺ سے  مروی احادیث  کی روشنی میں  ایسی سنتوں کو بیان کیا ہے کہ جن کو عموماً بھلادیا گیا ہے  ۔آج ضرورت ہے کہ ان چھوڑی ہوئی سنتوں کو زندہ کیا جائے اور یہ سنتیں اس وقت تک زندہ نہ ہوں گی جب تک  ان متروکہ سنن پر عمل نہ کیا جائے  اوراپنی عملی زندگی میں اس کو نافذ نہ کیا جائے ۔ فاضل مرتب اس  کتاب کے  علاوہ  درجن سے زائد کتب کے مترجم ،مصنف ومرتب ہیں اللہ تعالیٰ فاضل مرتب کی تمام تحقیقی وتصنیفی  اور تبلیغی خدمات کو قبول فرمائے ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمۃ الکتاب

8

قرآن وحدیث میں اتباع سنت کا حکم

10

اتباع سنت سے متعلق سلف صالحین کے اقوال

15

سنت کی لغوی واصطلاحی تعریف

23

سنت پر عمل کرنے کے فائدے

25

احیائے سنت سے متعلق مسلمانوں کی ذمہ داریاں

25

وضو کی متروکہ سنتیں

 

ایک ہی چلو سے کلی کرنا اور ناک میں پانی ڈالنا

30

دروان وضو اناک میں پانی چڑھانا

31

جنابت کی متروکہ سنتیں

 

غسل سے پہلے وضو کرنا

33

کھانے یا سونے سے پہلے جنبی کا وضو کرنا

35

دوبارہ ہمبستری سے پہلے وضو رکنا

36

مسواک کی متروکہ سنتیں

 

گھر میں داخل ہوتے ہی مسواک کرنا

37

اذان واقامت کی مترکہ سنتیں

 

ترجیع کے ساتھ اذان کہنا

38

اذان واقامت کے کلمات کا جواب دینا

40

سحری کے لیے اذان دینا

42

نماز کی متروکہ سنتیں

 

سکون ووقار کے ساتھ نماز کے لیے آنا

46

صف میں مل کر کھڑا ہونا

47

جوتا پہن کر نماز پڑھنا

49

سترہ  رکھ کر نماز پڑھنا

54

آخری تشہد کے بعد دعائیں کرنا

59

نماز میں وسوسہ کا علاج

61

مسجد کے لیے دلی وابستگی

63

نماز کے بعد اذکار کا بلند آواز سے پڑھنا

66

بارش کی صورت میں دو نمازوں کو جمع کرنا

68

نفل نماز گھر میں ادا کرنا

70

مغرب کی فرض نماز سے پہلے دو رکعت سنت پڑھنا

76

فجر کی سنتوں کے بعد دہنی کروٹ لیٹنا

79

جمعہ کے روز نماز فجر میں سورہ سجدہ اور سورہ انسان پڑھنا

81

منبر پر خطبہ جمعہ دیتے ہوئے لاٹھی رکھنا

83

نماز جمعہ کے بعد سنت پڑھنا

84

جنازہ کی نماز میں تین سے کم صفیں بنانا

86

قبروں کی زیارت اور یاد موت

87

یاد موت کے فوائد

92

موت کی یاد کیسے؟

93

تہجد کی نماز

96

چاشت کی نماز

101

سورج اور چاند گرہن کی نماز

105

نماز استخارہ

109

نماز استسقاء

112

توبہ کی نماز

115

سجدہ شکر بجالانا

116

قرآن پڑھتے وقت رونا

120

متروکہ نفلی روزے

 

شوال کے چھ روزے رکھنا

122

یوم عرفہ کا روزہ رکھنا

123

عاشوراء کے روزے رکھنا

124

ماہ شعبان کے روزے رکھنا

127

درمیان شعبان کے روزے کی حقیقت

129

سواموار اور جمعرات کے روزے کی حقیقت

129

ہر ماہ کے تین روزے رکھنا

132

اعتکاف کرنا

134

ذی الحجہ کے پہلے عشرہ میں تکبیر پڑھنا

135

سفر سے متعلق متروکہ سننیں

 

جمعرات کے دن سفر شروع کرنا

139

سفر سے واپسی پر مسجد جا کر دو رکعت نماز پڑھنا

140

سفر میں امیر بنانا

142

کھانے کے آداب سے متعلق متروکہ سنتیں

 

کھانے میں عیب نہ نکالنا

145

گرے ہوئے لقمے کو اٹھانا

147

ہاتھ پونجھنے یا دھونے سے پہلے انگلیاں چاٹنا

148

پلیٹ چاٹنا

151

بیٹھ کر پانی پینا

152

جمائی لتیے وقت منہ پر ہاتھ رکھنا

155

بستر جھاڑنا

157

سونے سے پہلے وضو کرنا اور دائیں کروٹ لیٹنا

158

صبح وشام کے اذکار کی پابندی کرنا

160

بعض متروکہ دعائیں

166

سلام سے متعلق متروکہ سنتیں

 

آشنانا آشنا کو سلام کرنا

176

حالت نماز میں سلام کا جواب دینا

179

گھر واالوں کو سلام کرنا

182

کفارہ مجلس کی دعا پڑھنا

185

اللہ کے لیے مسلمان بھائی کی زیارت کرنا

188

گھٹی دینا

193

پیدائش کے ساتویں دن نوملود کے بارے میں مسنون کام

194

ہدیے کا تبادلہ

196

چھپکلی مارنے کی ہدایت

200

خاتمۃ الکتاب

202

مراجع ومصادر

204

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 68236
  • اس ہفتے کے قارئین 102064
  • اس ماہ کے قارئین 1718791
  • کل قارئین111040229
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست