#2813

مصنف : شاہ معین الدین احمد ندوی

مشاہدات : 65403

تاریخ اسلام ( معین الدین ندوی ) جلد اول

  • صفحات: 327
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8175 (PKR)
(اتوار 23 اگست 2015ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

قوموں کی زندگی میں تاریخ کی اہمیت وہی ہے جو کہ ایک فرد کی زندگی میں اس کی یادداشت کی ہوتی ہے۔ جس طرح ایک فرد واحد کی سوچ، شخصیت، کردار اور نظریات پر سب سے بڑا اثر اس کی یادداشت کا ہوتا ہے اسی طرح ایک قوم کے مجموعی طرزعمل پر سب سے زیادہ اثر انداز ہونے والی چیز اس کی تاریخ ہوتی ہے ۔ کوئی بھی قوم اس وقت تک اپنی اصلاح نہیں کر سکتی جب تک وہ اپنے اسلاف  کی تاریخ اور ان کی خدمات کو محفوظ نہ رکھے۔اسلامی تاریخ مسلمانوں کی روشن اور تابندہ مثالوں سے بھری پڑی ہے۔لیکن افسوس کہ آج کا مسلمان اپنی اس تاریخ سے کٹ چکا ہے۔اپنی بد اعمالیوں اور شریعت سے دوری کے سبب مسلمان آج پوری دنیا میں ذلیل ورسوا ہو رہے ہیں۔اور ہر میدان میں انہیں شکست وہزیمت کا سامنا ہے ۔آج 57 آزاد ممالک کی شکل میں قوت ،عددی اکثریت اور قدرتی وسائل سے مالا مال ہونے کے  باوجود ذلت ،عاجزی اور درماندگی میں اسی مقام پر کھڑی ہے جہاں سوسال پہلے کھڑی تھی۔اس کا سب سے برا سبب مسلمانوں کا  دین سے دور ہونا اور غیروں کے قریب ہونا ہے۔کافر ہمیں اس لئے مارتے ہیں کہ یہ مسلمان ہیں اور ہم اس لئے  مار کھا رہے ہیں  کہ ہم صحیح معنوں میں مسلمان نہیں ہیں۔تمام مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ  قرآن و سنت کی تعلیمات، اسلام کے انسانیت نواز پیغام اور اپنی روشن تہذیبی اَقدار کو پوری قوت اور خود اعتماد ی کے ساتھ دنیا پر آشکارا کریں،اور خود بھی اسی کے مطابق اپنی زندگی گزاریں۔ زیر تبصرہ کتاب " تاریخ اسلام "شاہ معین الدین احمد ندوی صاحب کی کاوش ہے جو دو ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے۔اس کی پہلی جلد عہد رسالت،خلافت راشدہ اور عہد بنو امیہ ،جبکہ دوسری جلد خلافت عباسیہ پر مشتمل ہے۔مولف نے اسلامی تاریخ کو جمع فرما کر مسلمانوں کو اپنے اسلاف سے جوڑنے کی ایک کامیاب کوشش کی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

 

فہرست

 

 

دیبا چہ طبع دوم

 

13

عرب قبل از اسلام

 

15

وجہ تسمیہ

 

15

جغرافیہ

 

15

قدیم تاریخ تعمیر کعبہ

 

17

آل اسماعیل

 

17

خاندان قریش کی بنیاد اور ان کا نظامی

 

18

فوجی شعبہ

 

18

عدالتی شعبہ

 

19

ظہور اسلام سے پہلے عرب اور دنیا کی

 

 

مذہبی ، اخلاقی اور سیاسی حالت

 

20

دعوت توحید کے لیے عرب کا انتخاب

 

23

ہاشم کی خدمات اورکارنامے

 

24

عبدالمطلب

 

25

عبداللہ

 

25

ولادت باسعادت

 

 

ولادت نبوی ﷺ

 

25

حضرت حلیمہ ؓ کی پر ورش اور

 

 

حضرت آمنہ کا انتقال

 

25

ابو طالب کی پرورش اور شام کا سفر

 

26

ایک جنگ میں شرکت

 

26

تجارت کاشغل

 

27

حضرت خدیجہ ؓ سے شادی

 

27

حلف الفضول میں شرکت

 

28

تعیر کعبہ

 

28

نبوت کی تمہید

 

28

بعثت (ظہور اسلام )

ٍ

29

دعوت اسلام کا مخفی ا ٓغاز

 

30

علانیہ تبلیغ

 

30

مشرکین مکہ کی جانب سے مخا لفت

 

 

کا آٖغاز

 

31

ابو طالب سے شکایت ، ان کا جواب

 

 

اور رسول اللہ ﷺ کا استقلال

 

31

قریش کی ایذ ارسانی

 

32

دنیاوی تر غیبات اور ا ٓنحضرت ﷺ

 

 

کاجواب

 

32

حضرت حمزہ ؓ اور حضرت عمر ؓ

 

 

کا قبول اسلام

 

33

مسلمانوں پرمشرکین کا جو ر وستم

 

33

حبشہ کی ہجرت

 

34

مسلمانو ں کو حبشہ سےنکلوانے کی کوشش

 

 

اس میں ناکامی

 

34

حبشہ کی دوسرہجرت

 

35

بنی ہاشم کی مقا طعہ ، شعب ابی طالب میں

 

 

نظر بندی اور رہائی

 

35

معراج اور فریضہ نماز

 

36

ابو طالب اور حضرت خدیجہ ؓ

 

 

کا انتقال

 

36

ا ٓنحضرت ﷺ کی ایذارسانی

 

36

مطعم بن عدی کی زیر حمایت فریضۃ تبلیغ

 

 

میں وسعت

 

37

انصار کی بیعت اور مدینہ میں اسلام

 

 

کی اشاعت

 

37

ہجرت

 

 

ہجرت کا عزم اور انصاری کا عہد و پیمان

 

38

صحابہ ؓ کی ہجرت مدینہ

 

39

آنحضرت ﷺ کے قتل کی سازش

 

40

ہجر ت نبوی ﷺ

 

40

تعاقب اور مشرکین کی ناکامی

 

40

اہل مدینہ کا انتظار

 

41

قبا میں وروداو رمسجد کی تاسیس

 

41

مدینہ ایوب انصار یؓ کاے ہا ں قیام

 

42

مہاجرینااور انصار میں رشتہ اخوت اور

 

 

انصار کا بے نظیر ایثار

 

43

یہودمدینہ سے معاہدہ

 

43

کعبہ کا قبلہ قرارپانا

 

44

یہودیوں کی مخالفت کا آغاز

 

44

مسلمانوں کی عام مخالفت اور مد ینہ پر

 

 

حملہ کا خطرہ

 

44

غزوات

 

 

حفاظتاور مدافعت کی تدبیر

 

45

مدینہ کی چراگاہ پر حملہ

 

46

سریہ عبداللہ بن حجش

 

46

غزوہ بدر

 

46

اسیران جنگ سے حسن سلوک

 

48

قریش کا جو ش انتقام اور غزوہ سو یق

 

48

متفر ق واقعات

 

49

غزوہ اُحد

 

49

متفرق واقعات

 

53

مختلف سرایا

 

53

متفرق واقعات

 

54

یہودیوں کے مخالفت اور اس کے اسباب

 

54

غزوہ بنی قینقاع

 

55

کعب بن اشرف کی فتنہ انگیزیاں اور

 

 

اس کاقتل

 

56

آنحضرت ﷺ کو قتل کرنے کی سازش

 

56

غزوہ بنی نضیر

 

57

غزوہ بنی المصطلق

 

57

واقعہ افک

 

58

غزوہ کا احزاب

 

58

بنی قریظہ کا خاتمہ

 

59

حضرت زینب ؓ  سےنکاح

 

60

پردہ کا حکم

 

60

عمرہ

 

61

صلح

 

61

صلح حد یبیہ اور بیعت رضوان

 

61

سلاطین کو دعوت اسلام کے خطوط اور ان

 

 

کے جوابات اور اس کے نتائج

 

64

غزوہ خیبر 7ھ

 

65

وادی القریٰ

 

67

ادائے عمرہ

 

67

غزوہ مو  تہ 8ھ

 

67

فتح مکہ 8ھ

 

68

غزوہ حنین

 

72

اوطاس

 

73

طائف کا محاصرہ

 

73

تقسیم غنا ئم

 

73

غزوہ تبوک 9ھ

 

75

حج اور اعلان برات

 

75

مختلف اغراض کےلیے چھوٹے

 

 

چھوٹے سریے

 

76

جنگ میں اسلام کی اصلا حات

 

80

مذ ہبی انتظا مات

 

82

تبلیغ ودعوت اسلام

 

82

وفود

 

86

دعاۃ اور معلمین کی تعلیم

 

87

تعمیر مساجد

 

89

ائمہ نماز

 

90

مو ذنین

 

91

 تاسیس حکومت الٰہی

 

91

فوج اور امیر العسکری

 

92

افتا

 

92

مقدمات کا فیصلہ

 

92

کاتب

 

92

احتساب

 

93

عمال کا جائزہ

 

93

حکام اور ولاۃ

 

93

محصلین صدقات

 

94

محاصل کے اقسام اور اس کے مصارف

 

95

غنیمت

 

95

زکوۃٰ

 

95

جزیہ

 

96

خراج

 

96

شریعت کی تاسیس و تکمیل

 

96

حجتہ الوداع

 

97

خطبتہ الو ادع

 

98

وفات

 

104

وقعہ قرطاس

 

105

حضرت ابوبکر ؓ کا استقلال

 

109

تجہیز و تکفین

 

110

متروکات

 

111

ازواج مطہراتؓ

 

112

حضر ت خدیجہ ؓ

 

112

حضرت سودہ بنت زمعہ ؓ

 

113

حضرت عائشہ ؓ

 

113

حضرت حفصہ ؓ

 

113

ام المساکین حضرت زینبؓ

 

113

حضر ت ام سلمہؓ

 

114

حضر ت زینب ؓ

 

114

حضر ت جو یریہ ؓ

 

114

حضرت ام حبیہ ؓ

 

115

حضرت میمونہ ؓ

 

115

حضرت صفیہ ؓ

 

115

اولاد امجاد

 

116

اخلاق نبوی ﷺ

 

117

اسلام کی تعلیمات کا اثر

 

118

خلافت راشدہ

 

119

حضرت ابو بکر صدیق ؓ

 

119

12ھ مطابق 633ءھ مطابق 634ء

 

 

مختصر حالات

 

119

سقیفہ بنی ساعد ہ اور بیعت خلافت

 

121

حضرت علی ؓ کی بیعت میں

 

 

تاخیر کا سبب

 

122

قبائل میں شورش و انقلاب کا آغاز

 

123

اسامہ بن زید ؓ کی مہم

 

124

مدعیان نبوت کا استیصال

 

124

خودسر مر تدا مرا کا استیصال

 

125

منکرین زکوۃ ۃ کی تادیب

 

126

فتوحات

 

127

ایران وروم کی مخا لف حکومیتں

 

127

ایران کی سیاسی حالت

 

128

عراق پر عرب قبائل کا حملہ

 

128

عرب اور رومیوں کے تعلقات

 

132

شام پر فو ج کشی اور فتوحات

 

133

علالت اور حضرت عمر ؓ کا اسخلاف

 

134

ا ٓخر ی و صیتیں اور وفات

 

135

عہد صدیقی پر مختصر تبصرہ

 

135

نظام خلافت

 

 

ملکی انتظام

 

136

حکام کے انتخاب میںاحتیاط اور انکو

 

 

مفید نصیحتیں

 

136

مالی انتظام

 

137

فوجی نظام

 

138

ذمیوں کے حقوق کی نگہداشت

 

138

تحفظ دین

 

139

تدوین قرآن

 

139

علمی کمالات

 

141

سیرۃ الصدیق ؓ

 

141

حضرت عمر بن الخطاب ؓ

 

143

13ھ مطا بق 634ء تا 24ھ مطابق 645

 

 

تذکرہ عمر ؓ

 

143

خلافت و فتوحات

 

144

عراق کی مہم اور فتوحات

 

145

واقعہ بو یب 14ھ اور ایرانیوں کی شکست

 

146

ایرانیوں کا جوش

 

147

حضرت عمرؓ کی تیاریاں

 

147

اسلامی سفارت

 

148

قادسیہ کی جنگ

 

148

ایران کے پایہ تخت مدائن پر قبضہ

 

150

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 14109
  • اس ہفتے کے قارئین 201185
  • اس ماہ کے قارئین 775232
  • کل قارئین110096670
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست