#390.03

مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر

مشاہدات : 26176

تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد4

  • صفحات: 282
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8460 (PKR)
(ہفتہ 29 جنوری 2011ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

اس وقت آپ کے سامنے حافظ عماد الدین ابن کثیر کی شہرہ آفاق کتاب ’البدایۃ والنہایۃ‘ کا اردو قالب ’تاریخ ابن کثیر‘ کی صورت میں موجود ہے۔ اگر آپ عربی تاریخوں کامطالعہ کریں تو آپ کو صاف طور پر یہ بات معلوم ہو گی کہ عرب مؤرخوں نے اپنی تاریخوں میں تسلسل زمانی کا برابر خیال رکھا ہے ان کی ہر تاریخ آدم ؑ کی کے ذکر سے شروع ہوتی ہے اور پھر واقعات اور بیانات کا سلسلہ ان واقعات تک پہنچتا ہے جن میں ان کا لکھنے والا سانس لے رہا ہے ۔ ابن کثیر کی یہ تاریخ بھی دوسری تاریخوں کی طرح ابتدائے آفرینش سے شروع ہوتی ہے اور اس کے بعد انبیاء اور مرسلین کے حالات سامنے آتے ہیں، یہ کئی لحاظ سے اہم ہیں۔ اس سے پہلے جو تاریخیں لکھی گئی ہیں یا اس کے بعد جن تاریخوں کو دریافت کیا گیا ہے ان میں یہ تمام واقعات اساطیری ادب سے لیے گئے ہیں یا ان کو اسرائیلی روایتوں پر اکتفاء کرتے ہوئے آگے بڑھایا گیا ہے اس کے برعکس ابن کثیر نے اپنا تمام مواد قرآن ہی سے لیا ہے اور یہ اس کے ایمان اور یقین کے مضبوطی کی علامت ہے ۔ تاریخ ابن کثیر حضرت آدم سے لے کر عراق و بغداد میں تاتاریوں کے حملوں تک وسیع اور عریض زمانے کا احاطہ کرتی ہے اور غالباً سب سے پہلی تاریخ ہے جس میں ہزاروں لاکھوں سال کی روز و شب کی گردشوں، کروٹوں، انقلابوں اور حکومتوں کومحفوظ کیا گیا ہے۔ پھر ابن کثیر نے جن حالات و واقعات کا حاطہ کیا ہے وہ اس قدر صحیح اور مستند ہیں کہ ان کا مقابلہ کوئی دوسری کتاب نہیں کر سکتی۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

سال سوم ہجری کے واقعات غزوہ ذی امر

 

6

قینقاع کے یہودیوں کی مدینے میں اطلاع

 

8

زید بن حارثہ ؓکی غزواتی مہم

 

10

مقتل کعب بن اشرف

 

11

غزوہ اُحد

 

13

مقتل حضرت حمزہ ؓ

 

22

فصل

 

 

غزوہ اُحد میں امداد خداوندی

 

26

فصل

 

 

اُم عمارہ کا بیان

 

32

فصل

 

 

غزوہ اُحد میں مسلمانوں کو پیش آمدہ حوادث

 

34

غزوہ اُحد میں نبی کریم ﷺ کی دعائیں

 

39

فصل

 

 

شہداء و مجروحین اُحد کی تلاش

 

40

حضرت حمزہ ؓاور دیگر شہدائے اُحد کی نمازجنازہ

 

42

آنحضرت ﷺ کی اُحد سے مدینے کو واپسی

 

45

واقعہ اُحد پر شعرائے عرب کا سرمایہ شعری

 

46

سال چہارم ہجری کے واقعات

 

48

غزوہ رجیع

 

50

عمرو بن امیہ ضمری کی مہم

 

52

بیئر معونہ کی مہم

 

55

غزوہ بنی نضیر

 

57

عمرو بن سعدی قریظی کا قصہ

 

59

غزوہ بنی لحیان

 

61

غزوہ ذات الرقاع

 

63

غورث بن حارث کا قصہ

 

64

اس عورت کا قصہ جس کا شوہر گم ہوگیا تھا

 

65

جابر کے اونٹ کا قصہ

 

67

غزوہ بدر آخر

 

69

فصل

 

 

سال چہارم ہجری کے واقعات کا خلاصہ

 

71

سال پنجم ہجری کے واقعات غزوہ دومۃ الجندل

 

74

غزوہ خندق یا غزوہ احزاب

 

75

فصل

 

 

غزوہ خندق کے بعد

 

80

فصل

 

 

غزوہ خندق کے دوران میں آنحضرت ﷺ کی دعائیں

 

89

فصل

 

 

غزوہ بنی قریظہ

 

94

سعد بن معاذ کی وفات

 

102

غزوہ خندق اور غزوہ بنی قریظہ پر اشعار

 

107

مقتل ابو رافع یہودی

 

108

مقتل خالدبن سفیان الہزلی

 

113

عمرو بن عاص او رنجاشی کا قصہ

 

116

اُم حبیبہ سے آنحضرت ﷺ کا رشتہ ازدواج

 

119

نزول آیت حجاب

 

123

سال ششم ہجری کے واقعات

 

125

غزوہ ذی قرد

 

126

غزوہ بن مصطلق

 

128

قصہ افک

 

131

غزوہ حدیبیہ

 

133

سال ششم ہجری میں دیگر مہمات

 

143

سال ششم ہجری کے کچھ دیگر واقعات

 

146

سال ہفتم ہجری غزوہ خیبر

 

147

فصل

 

 

خیبر کے قلعے

 

157

صفیہ بنت حئی کا قصہ

 

159

فصل

 

 

آنحضرت ﷺ سے اہل فدک کی درخواست

 

161

زہر آلود بکری کے گوشت کا قصہ

 

164

فصل

 

 

وادی قری کا محاصرہ

 

167

فصل

 

 

شہدائے خیبر

 

 

حجاج بن علاط البہزی کا قصہ

 

170

فصل

 

 

آنحضرت ﷺ کا وادی قری سے گزر، اس کا محاصرہ اور یہود سے مصالحت

 

172

فصل

 

 

فتح خیبر کے بعد یہودیوں سے شرائط

 

174

سال ہفتم ہجری کی چند دیگر اسلامی مہمات

 

176

حضرت عمر ؓکی تربت کی طرف مہم

 

178

یسیر بن رزام کے خلاف عبداللہ بن رواحہ کی مہم

 

179

بشیر بن سعد کی آخری مہم

 

180

وہ مہم جس میں محلم بن جثامہ نے عامر بن اضبط کو قتل کردیا تھا

 

181

عبداللہ بن حذافہ سہمی کی مہم

 

183

عمرۃ القضا

 

184

میمونہ کے ساتھ آنحضرت ﷺ کی تزویج کا مسئلہ

 

188

فصل

 

 

سال ہفتم ہجری کی باقی ماندہ مہمات، بنی سلیم کی طرف ابن ابی العوجاء سلمی کی مہم

 

189

سال ہشتم ہجری کے واقعات عمرو بن عاص ،خالد بن ولید اور عثمان بن طلحہ کا قبول اسلام

 

190

خالد ابن ولید کی اسلام کی طرف تدریجی رغبت

 

194

شجاع بن وہب اسدی کی ہوازن کے خلاف مہم

 

196

بنی قضاعہ کے خلاف کعب بن عمیر کی مہم

 

197

غزوہ موتہ

 

198

موتہ میں جعفر بن ابی طالب ؓکے اندوہناک قتل پر آنحضرت ﷺ کا اظہار ملال

 

202

فصل

 

 

امرائے لشکر اسلام زید، جعفر اور عبداللہ ؓ کے فضائل

 

204

شہداء موتہ کے اسماء گرامی

 

208

ملوک عالم کے نام آنحضرت ﷺ کے خطوط

 

209

غزوہ ذات السلاسل

 

221

ساحل بحر کی طرف غزواتی مہم

 

223

فتح مکہ

 

225

فصل

 

 

آنحضرت ﷺ کی مدینے سے مکے کی طرف روانگی

 

229

فصل

 

 

عباس بن عبدالمطلب، ابی سفیان بن حارث بن عبدالمطلب او راُم المؤمنین اُم سلمہ کے بھائی عبداللہ بن ابی امیہ بن مغیرہ مخذومی کا قبول اسلام اور مکے کے راستے میں آنحضرت ﷺ کی خدمت میں حاضری

 

230

ظہران سے آگے بیرون مکہ آنحضرت ﷺ کا آخری پڑاؤ

 

231

آنحضرت ﷺ کا مکے میں داخلہ

 

234

فتح مکہ کے شرکاء و شاہدین کی تعداد

 

244

انہدام عزی کے لئے خالد بن ولید کی روانگی

 

248

مکے کے دوران قیام میں آنحضرت ﷺ کے احکام

 

251

فتح مکہ کے بعد مشرکین کی آنحضرت ﷺ سے بیعت

 &

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 87243
  • اس ہفتے کے قارئین 121071
  • اس ماہ کے قارئین 1737798
  • کل قارئین111059236
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست