#2764

مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر

مشاہدات : 59009

قصص الانبیاء ( ابن کثیر)

  • صفحات: 501
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 20040 (PKR)
(جمعرات 05 نومبر 2015ء) ناشر : فقہ الحدیث پبلیکیشنز، لاہور

ساری امت اس بات پر متفق ہے کہ کائنات کی افضل اور بزرگ ترین ہستیاں انبیاء ﷩ ہیں ۔جن کا مقام انسانوں میں سے بلند ہے ۔اور اس کا سبب یہ ہے کہ انہیں اپنے دین کی تبلیغ کے لیے منتخب فرمایا لوگوں کی ہدایت ورہنمائی کےلیے انہیں مختلف علاقوں اورقوموں کی طرف مبعوث فرمایا۔اور انہوں نے بھی تبلیغ دین اوراشاعتِ توحید کےلیے اپنی زندگیاں وقف کردیں۔ اشاعت ِ حق کے لیے شب رروز انتھک محنت و کوشش کی اور عظیم قربانیاں پیش   کر کے پرچمِ اسلام بلند کیا ۔قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے جابجا ان پاکیزہ نفوس کا واقعاتی انداز میں ذکر فرمایا ہے ۔ جس کا مقصد محمد ﷺ کو سابقہ انبیاء واقوام کے حالات سے باخبر کرنا، آپ کو تسلی دینا اور لوگوں کو عبرت ونصیحت پکڑنے کی دعوت دینا ہے بہت سی احادیث میں بھی انبیاء ﷺ کےقصص وواقعات بیان کیے گئے ہیں۔انبیاء کے واقعات وقصص پر مشتمل مستقل کتب بھی موجود ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب’’قصص الانبیاء‘‘ از امام ابن کثیر الدمشقی ﷫ انبیاء کے ایمان افروز حالات وواقعات پر مشتمل کتاب ہے ۔امام موصوف کی مایہ ناظ کتابوں میں سےایک ہے اور اپنے موضوع پر لکھی جانے والی اہم ترین کتابوں میں سے ہے۔ یہ کتاب عربی زبان میں ہے جسے اردو قالب میں ڈھالنے کی سعادت ڈاکٹر حافظ عمران ایوب لاہوری ﷾ نے کی ہے ۔موصوف نے اس کتاب کا نہایت ہی سلیس اور رواں ترجمہ پیش کیا ہے۔ اسلوب عام فہم ہے، آیات واحادیث کی مکمل تخریج وتحقیق اوراکثر مقامات سے ضعیف اورموضوع روایات کو خارج کیاہے ۔مترجم موصوف نے اس کتاب کی اصل ترتیب کوبھی درست کیا ہے ،ایک ہی واقعہ میں روایات کے تکرار کو ختم کیا ہے، قارئین کی سہولت کے لیے بہت سے مقامات پر نئے عنوانات بھی قائم کیے ہیں جو کہ امام ابن کثیر نے قائم نہیں کیے تھے ۔ او رکتاب کے آخر میں انبیاء﷩ کے واقعات سےجو نتائج وفوائد فوائد سامنے آتے ہیں ان کابھی اضافہ کردیا ہے۔مذکورہ خوبیاں کے باعث یہ کتاب اپنے موضوع پر ایک منفرد کتاب بن گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ عوام کواس کتاب سے مستفید فرمائے (آمین) (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

فہرست

 

 

عنوانات

 

 

دیبا چہ

 

21

شجرہ انبیا ء اور چند اہم باتیں

 

24

حضرت آدم ؑ

 

 

تخلیق ا ٓدم سے متعلقہ آیات

 

27

آیات کا مفہوم و مقصود

 

32

آدم ؑ کی فرشتوں پرعلمی فضیلت

 

33

حضرت ا ٓدم ؑ کا شر ف و مرتبہ

 

34

ابلیس کا تمام اولاد آدم کو گمر اہ کرنے کا و اضح اعلان

 

36

حضرت حواء ؑ کی پیدائیش

 

37

شجرہ ممنوعہ کا یبان

 

38

جس جنت میں آدم ؑ کو داخؒ کیا گیا تھا وہ آسمان میں تھی یازمین میں؟

 

39

ممنو عہ درخت کا پھل کھانے کے بعد دونو ں کی حالت

 

44

توبہ کے لیے ا ٓدم ؑ کو کون سے کلمات سکھائے گئے؟

 

48

آدم اور موسیٰ ؑ کے مابین بحث و تحیص

 

50

تخلیق آدم سے متعلقہ ا حادیث

 

53

جنت میں ا ٓدم ؑ کا مد ت قیام

 

60

ہابیل و قابیل کا قصہ ٍ

 

62

آدم ؑ کی اولاد کابیان

 

66

آدم ؑ کی وفات اور وصیت کایبان

 

70

حضرت ادریس ؑ

 

 

قرآن کریم تذکرہ اور نام ونسب

 

73

وفات کابیان

 

73

معراج کی رات نبی کریم ﷺ سے ملا قات

 

75

حضرت نو ح ؑ

 

 

پیدائش اورنام و نسب

 

76

قصہ نو ح سے متعلقہ ا ٓیات

 

77

بت پر ستی کا آغاز

 

86

قوم کو دعوت توحید

 

88

تمام انبیاء کو دعوت توحید پہنچانے کاہی حکم تھا

 

89

نوح ؑ کی قوم کی دعوت توحید

 

90

قوم کی نافرمانی پربددعا اور کشتی کی تیار ی کا حکم

 

94

نو ح ؑ کی کشتی کابیان

 

96

نو حؑ کے ساتھ سوار ہونے والوں کی تعداد

 

98

نو ح ؑ کے بیٹے کے غر قابی

 

101

طو فان ختم ہو گیا

 

101

اولاد نو ح کا بیان اور مختلف روایات

 

103

اللہ تعالیٰ نے نو ح ؑ کو اپنا شکر گزار بندہ قرار دیا

 

108

نوح ؑکے روزے

 

108

ٍنو ح ؑ کا حج

 

108

نوح ؑ کی بیٹے کو وصیت 1

 

109

نوح ؑ کی عمر

 

110

نوح ع کی قبر

 

110

حضر ت ہو د ؑ

 

 

نام ،نسب اور قبیلہ

 

111

قصہ ہود ؑ کے متعلق ا ٓیات

 

112

ہو د ؑ کی بعثت اور قوم کی دعوت

 

117

قوم کے قبول دعوت سے انکار پر ہودؑ کی فریاد اور عذاب کا نزول

 

121

قوم عاد پر عذاب کے متعلق مختلف روایات

 

126

حضر ت صالح ؑ

 

 

نام و نسب اور قوم ثمود کا تعارف

 

129

قصہ صالح ؑ کےمتعلق قرآ نی ا ٓیات

 

129

صالح ؑ کی دعوت اورقوم کا جواب

 

133

قوم کی طرف سے معجزے کا مطالبہ اور پھر اس پر ظلم

 

134

قو م ثمو د پر عذاب کا نزول

 

138

حضر ت صالح ؑ کا اظہار افسوس

 

140

غزوہ تبوک کے دوران نبی کریم ؑ کے وادئ حجر سے گزرنے کا بیان

 

141

حضر ت ابراہیم ؑ

 

 

نام ونسب اورپیدائش

 

144

بچپن میں ہی رشد کی عطا ئیگی ، بعثت اوردعوت

 

145

حضرت ابراہیم ؑ کا مظاہر فطر ت میں غور و فکر

 

148

بتوں کے پجا ر یوں سے منا ظرہ اور ایک عمدہ تدبیر

 

149

حق گوئی کے حرم میں ابراہیم ؑ کو ا ٓ گ میں پھینک دیاگیا

 

155

حضر ت ابراہیمؑ اورنمرو د کے مابین منا ظرہ

 

159

منا ظرہ کا وقت

 

160

ملک شام کی طر ہجرت اورمصر میں داخلہ

 

161

حضرت اسماعیل ؑ کی پیدائش

 

166

حضرت ہاجرہ ؑ اور اسماعیل ؑ مکہ کی بے آب و گیا ہ وادی میں

 

168

حضرت اساعیل ؑ کی عظیم قربانی کا قصہ

 

172

ذ بیح کو ن تھا ؟

 

174

حضرت اسحٰق ؑ کی پیدا ئش

 

176

بیت اللہ کی تعمیر کابیان

 

180

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40331
  • اس ہفتے کے قارئین 227407
  • اس ماہ کے قارئین 801454
  • کل قارئین110122892
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست