#390

مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر

مشاہدات : 85062

تاریخ ابن کثیر ترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد1

  • صفحات: 237
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7110 (PKR)
(بدھ 26 جنوری 2011ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

اس وقت آپ کے سامنے حافظ عماد الدین ابن کثیر کی شہرہ آفاق کتاب ’البدایۃ والنہایۃ‘ کا اردو قالب ’تاریخ ابن کثیر‘ کی صورت میں موجود ہے۔ اگر آپ عربی تاریخوں کامطالعہ کریں تو آپ کو صاف طور پر یہ بات معلوم ہو گی کہ عرب مؤرخوں نے اپنی تاریخوں میں تسلسل زمانی کا برابر خیال رکھا ہے ان کی ہر تاریخ آدم ؑ کی کے ذکر سے شروع ہوتی ہے اور پھر واقعات اور بیانات کا سلسلہ ان واقعات تک پہنچتا ہے جن میں ان کا لکھنے والا سانس لے رہا ہے ۔ ابن کثیر کی یہ تاریخ بھی دوسری تاریخوں کی طرح ابتدائے آفرینش سے شروع ہوتی ہے اور اس کے بعد انبیاء اور مرسلین کے حالات سامنے آتے ہیں، یہ کئی لحاظ سے اہم ہیں۔ اس سے پہلے جو تاریخیں لکھی گئی ہیں یا اس کے بعد جن تاریخوں کو دریافت کیا گیا ہے ان میں یہ تمام واقعات اساطیری ادب سے لیے گئے ہیں یا ان کو اسرائیلی روایتوں پر اکتفاء کرتے ہوئے آگے بڑھایا گیا ہے اس کے برعکس ابن کثیر نے اپنا تمام مواد قرآن ہی سے لیا ہے اور یہ اس کے ایمان اور یقین کے مضبوطی کی علامت ہے ۔ تاریخ ابن کثیر حضرت آدم سے لے کر عراق و بغداد میں تاتاریوں کے حملوں تک وسیع اور عریض زمانے کا احاطہ کرتی ہے اور غالباً سب سے پہلی تاریخ ہے جس میں ہزاروں لاکھوں سال کی روز و شب کی گردشوں، کروٹوں، انقلابوں اور حکومتوں کومحفوظ کیا گیا ہے۔ پھر ابن کثیر نے جن حالات و واقعات کا حاطہ کیا ہے وہ اس قدر صحیح اور مستند ہیں کہ ان کا مقابلہ کوئی دوسری کتاب نہیں کر سکتی۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

انتساب

 

7

عرض ناشر

 

8

حافظ ابن کثیر کا عدیم النظیر کارنامہ

 

11

مصنف کے حالات و کوائف حیات

 

31

باب:1

 

 

آغاز کتاب

 

42

فصل:1

 

 

خالق و مخلوق

 

46

فصل :2

 

 

صفات عرش

 

48

باب:2

 

 

ارض و سماوات کی تخلیق او ران کی درمیانی اشیاء کا ذکر، بلحاظ تاریخ و نصوص قرآنی و احادیث و تفاسیر

 

54

باب:3

 

 

زمین کے سات طبقات کا ذکر

 

59

فصل:1

 

 

سمندر اور دریا

 

62

فصل:2

 

 

مظاہر قدرت

 

68

باب:4

 

 

تاریخ سماوات اور ان میں موجودات سے متعلق (مزید) آیات قرآنی کا ذکر

 

69

مجرہ اور قوس قزح کا ذکر

 

80

باب:5

 

 

تخلیق ملائکہ ؑ او ران کے اوصاف

 

82

فصل:1

 

 

تقسیم ملائکہ ؑ

 

97

فصل :2

 

 

تفصیل ملائکہ ؑ

 

104

باب:6

 

 

ذکر تخلیق جنات و قصہ شیطان

 

106

باب:7

 

 

تخلیق آدم علیہ السلام

 

125

شجر ممنوعہ سے پھل کھانے کی پہل

 

131

جنت میں آدم و حوا ؑ کا لباس

 

132

زمین پر آدم و حوا ؑ کے مقامات نزول

 

133

آدم و موسی ؑ کے مابین بحث

 

136

تخلیق آدم ؑ پر احادیث نبوی کا ذکر

 

138

آدم ؑ کے بیٹوں قابیل و ہابیل کا ذکر

 

140

حضرت آدم ؑ کی وفات اور اپنے بیٹے شیث کو ان کی وصیت

 

142

ادریس ؑ کا ذکر

 

144

باب:8

 

 

قصہ نوح علیہ السلام

 

146

مستند خبروں کے مطابق حضرت نوح ؑ کی سیرت

 

150

حضرت نوح ؑ کا روزہ

 

150

حضرت نوح ؑ کے حج کا ذکر

 

150

حضرت نوح ؑ کی اپنے بیٹے کو وصیت

 

151

باب:9

 

 

قصہ ہود علیہ السلام

 

153

قوم ثمود ک ےنبی حضرت صالح ؑ کا قصہ

 

156

غزوہ تبوک کے سال آنحضرت ﷺ کا وادی حجر سے گزر

 

158

باب:10

 

 

قصہ ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام

 

159

حضرت ابراہیم ؑ کا ان ملاحدہ سے جو اللہ تعالی کی ربوبیت کے منکر تھے خصوصاً نمرود سے جسے خدائی کا دعوی تھا مناظرہ-

 

162

حضرت ہاجرہ ؑ کے بطن سے اسماعیل ؑ کی ولادت

 

165

حضرت ابراہیم ؑ کی اپنی بیوی او ربیٹے اسماعیل ؑ کے ساتھ مکے کے پہاڑ فاران کی طرف ہجرت اور وہاں ان کے بیت العتیق تعمیر کرنے کا ذکر

 

167

قصہ ذبیح

 

168

ذکر مولد اسحاق علیہ السلام

 

170

بیت العتیق کی بنیاد اور تعمیر کا ذکر

 

171

جنت میں قصر ابراہیم  ؑ کا ذکر

 

172

اوصاف ابراہیم ؑ کے بارے میں روایات

 

172

حضرت ابراہیم ؑ کی وفات کا ذکر اور ان کی عمر کے بارے میں مختلف روایات

 

174

اولاد ابراہیم ؑ کا تذکرہ

 

176

مدین قوم شعیب ؑ کا قصہ

 

177

باب:11

 

 

ذریت ابراہیم ؑ کا ذکر

 

179

ذکر اسماعیل علیہ السلام

 

179

ذکر اسحاق علیہ السلام

 

181

یعقوب ؑ کے بیٹے اسرائیل کی زندگی میں امور عجیبہ کا ذکر

 

184

باب:12

 

 

قصہ ایوب علیہ السلام

 

192

قصہ ذی الکفل

 

196

باب:13

 

 

ہلاک ہونے والی امتوں کا ذکر

 

197

قصہ قوم لیس جو اصحاب القریہ اور اصحاب یسین تھے

 

199

قصہ یونس علیہ السلام

 

201

یونس ؑ کے فضائل

 

203

قصہ موسی کلیم اللہ علیہ السلام

 

204

اوصاف ابراہیم ؑ کے بارے میں روایات

 

204

حضرت ابراہیم ؑ کی وفات کا ذکر اور ان کی عمر کے بارے میں مختلف روایات

 

204

اولاد ابراہیم ؑ کا تذکرہ

 

204

فرعون و جنود فرعون کی ہلاکت

 

213

فرعون کی ہلاکت کے بعد بنی اسرائیل کا احوال

 

215

بنی اسرائیل کا التیہ میں داخلہ اور وہاں ان کے لیے امور عجیبہ کا ذکر

 

218

موسی ؑ کی غیبت میں بنی اسرائیل کی بچھڑا پوجنے کی داستان

 

220

ابن حبان کی روایت کردہ حدیث نبوی ﷺ

 

221

بقرہ بنی اسرائیل کی تفصیل

 

222

قصہ موسی و خضر ؑ

 

224

حدیث فتون

 

225

ذکر بناء قبۃ الزمان

 

226

حضرت موسی ؑ کے ساتھ قارون کا قصہ

 

227

حضرت موسی ؑ کی سیرت و فضائل اور وفات کا ذکر

 

228

موسی ؑ کے حج بیت العتیق کا ذکر

 

231

حضرت موسی ؑ کا ذکر وفات

 

231

یوشع ؑ کی نبوت اور موسی و ہارون ؑ کے بعد سبائے بنی اسرائیل میں ان  کے قیام کا ذکر

 

233

حضرت خضر و الیاس ؑ کے قصے

 

235

قصہ حضرت خضر علیہ السلام

 

235

قصہ حضرت الیاس علیہ السلام

 

237

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 17638
  • اس ہفتے کے قارئین 204714
  • اس ماہ کے قارئین 778761
  • کل قارئین110100199
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست