#6725

مصنف : محمد اسماعیل ریحان

مشاہدات : 23191

تاریخ امت مسلمہ حصہ اول

  • صفحات: 774
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 30960 (PKR)
(منگل 07 جون 2022ء) ناشر : المنہل کراچی

قوموں کی زندگی میں تاریخ کی اہمیت وہی ہے جو کہ ایک فرد کی زندگی میں اس کی یادداشت کی ہوتی ہے۔ جس طرح ایک فرد واحد کی سوچ، شخصیت، کردار اور نظریات پر سب سے بڑا اثر اس کی یادداشت کا ہوتا ہے اسی طرح ایک قوم کے مجموعی طرزعمل پر سب سے زیادہ اثر انداز ہونے والی چیز اس کی تاریخ ہوتی ہے ۔ کوئی بھی قوم اس وقت تک اپنی اصلاح نہیں کر سکتی جب تک وہ اپنے اسلاف  کی تاریخ اور ان کی خدمات کو محفوظ نہ رکھے۔اسلامی تاریخ مسلمانوں کی روشن اور تابندہ مثالوں سے بھری پڑی ہے۔ زیرنظر کتاب ’’ تاریخ  امت مسلمہ‘‘مولانا محمد اسماعیل ریحان  کی تین جلدوں پر مشتمل ہے تصنیف ہے  پہلی جلد ابتدائے کائنات تاخلافت حضرت عثمان رضی اللہ  تک ہے ۔اس جلد میں  مبادیات تاریخ،انبیائےسابقین علیہم السلام اور ان کی معاصر سلطنتیں، ماقبل از اسلام دنیا کی حالت ،سیرت نبویہ ﷺ، عہد خلافت راشدہ  ، دور فتوحات ،امہات المومنین، عشرہ مبشرہ اور اکابر صحابہ کا تعارف اور اسباق تاریخ جیسے عنوانات ہیں اور دوسری جلد35ہجری تا73ہجری تک ہے  اور تیسری جلد 74ہجری تا 656 تک ہےاس جلد میں خلافت بنوامیہ وبنو عباس ، خلافت عباسیہ کی معاصر آزاد مسلم حکومتیں، ائمہ  اربعہ اور عظیم مجددین ومصلحین کے کارنامے، فرقوں کے آغاز اور ظہور  کی تاریخ، باطل فرقوں کی حکومتیں،اہم شبہات کے جوابات جیسے اہم عنوانات ہیں ۔(م۔ا)

کچھ ان اوراق کے بارے میں

22

علامات ورموز اور حوالوں کی مراجعت کے لیے اشارات

30

تاریخ کیاہے؟

31

علم تاریخ کی تعارف

32

مبادیات تاریخ

32

تاریخ، لغت میں

32

تاریخ اصطلاح میں

32

علمِ تاریخ کی تعریف

32

تاریخ اور دوسرے فنون میں فرق

33

موضوع

33

تاریخ کامقصداورغرض وغایت

34

تاریخ کی تاریخ

34

تقویم

35

عربوں کی تاریخ میں ماہ وسال کا اختلاف کیوں ؟

38

خالص  قمری تقویم اور تحریف شدہ ” قمری شمسی تقویم“

38

تاریخ نگاری کے چار مراحل

41

تاریخ ِ اسلامی دور

43

اسلامی تاریخ نگاری کی دوبنیادیں

43

سیرت نگاری

43

فن اسماء الرجال

45

تاریخ نگاری کا آغاز

45

جعل ساز راوی

45

مربوط تاریخ نگاری کا دور

45

تاریخ نویسی پر بدعقیدہ حکمرانوں کےاثرات

46

اسلامی تاریخ نگاری کا سنہرا دور

46

علم البلدان اورسفرنامے

47

علم طبقات

48

شخصیت نگاری

48

اسلامی تاریخ اور دیگر تواریخ کا فرق

48

مسلمانوں کے ہاں علم ِ تاریخ کے زوال کے اسباب

49

علمِ تاریخ کی اہمیت وفوائد

51

تاریخ کی اہمیت قرآن مجید کی نظرمیں

51

تاریخ کی اہمیت احادیث میں

52

تاریخ کا حکم فقہاء کے نزدیک

53

اہل علم کے نزدیک    تاریخ کی اہمیت

53

تریخ فوائد

53

تاریخ ِ اسلام کے اہم فوائد

55

علماء وفقہاء کو تاریخ کی ضرورت

56

تاریخ کے ذریعے جھوٹے راویوں کی پکڑ

57

تاریخ کے ذریعے جعلی روایات کا پردہ چاک

57

تاریخ میں مہارت کے ذریعے یہودیوں کی ایک سازش ناکام

57

خلاف اصول تاریخ پڑھنے کے نقصانات

58

اسلامی مؤرخ کےا وصاف  شیخ علی طحطاوی کی نگاہ میں

60

تاریخ کی اقسام

60

تاریخ اسلام یاتاریخ مسلمین

61

تاریخ کی دیگر اقسام

61

تاریخ نگاہ کے مآخذ

62

مؤرخ کا اپنا ذاتی مشاہدہ

62

آثارِ منقولہ  ( سینہ بسینہ رویات)

62

آثارِ مضبوط یعنی تحریری مواد

62

آثارِ قدیمہ

63

تاریخ نویسی کے انداز

63

تاریخ بالروایۃ

63

تاریخ بالدرایۃ

64

تاریخ بالروایۃ والدرایۃ

64

تاریخ نویسی کے چند اہم اُصول

65

مؤرخ کی صفات

65

تاریخی روایات نقل کرنے کی شرائط

65

سوانح نگاری کے لیے شرائط

66

روایتِ تاریخ اور روایتَ حدیث میں فرق

66

تاریخ کی اہم کتب اور نامور مؤرخین

66

رسائلِ واقدی

67

المعارف

67

الامامۃ والسیاسۃ

67

تاریخ خلیفہ بن خیاط

68

الطبقات الکبریٰ

68

فتوح البلدان ،أنساب الاشراف

68

الاخبار الطّوال

68

تاریخ یعقوبی

68

موسوعات التاریخ

69

تاریخ طَبری

69

تاریخ طبری کی چند خصوصیات

70

کمزوریاں

70

تاریخِ طبری کے متعلق بعض شبہات کا جواب

71

الکامل فی التاریخ

73

الکامل فی التاریخ کی خصوصیات

73

کمزوریاں

74

تاریخ الاسلام ذہبی

75

خوبیاں

75

کمزوریاں

75

البدایۃ والنہایۃ

76

خوبیاں

76

کمزوریاں

76

تاریخ ابن خَلدون

77

خوبیاں

77

کمزوریاں

78

وہ اہم مآخذ جنہیں عام طور پر نظر انداز کیاجاتا ہے

78

پہلا باب : تاریخ ماقبل ازاسلام ازتخلیق  آدم علیہ السلام تا رفعِ عیسیٰ علیہ السلام

79

یہ دُنیا

81

دنیا کب بنی ؟

82

حضرت آدم علیہ السلام

83

حضرت نوح علیہ السلام

86

عاد وثمود

86

دعوت ابراہیم علیہ السلام

87

زم زم

91

بیٹے کی قربانی

91

کعبۃ اللہ کی تعمیر

92

حضرت اسحاق ویعقوب علیہ السلام

94

حضرت لوط علیہ السلام

94

حضرت ایوب علیہ السلام

94

حضرت یوسف علیہ السلام

95

مصر اور فراعنہ مصر

96

ولید بن مُصعب ، خدائی کا دعوے دار پہلا فرعون مصر

96

حضرت موسیٰ علیہ السلام

97

انبیائے بنی اسرائیل : عہد قُضاۃ ، عہد ِ ملوک

98

شاہان ِ عجم

99

بنی اسرائیل کا دورِ زوال اور جلاوطنی

100

حضرت عیسیٰ علیہ السلام

101

یہود کی یَثرب آمد

101

عیسائیت میں نقب

102

زمانہ فترۃ میں جزیرۃ العرب

103

اولادِ اسماعیل علیہ السلام

104

قومِ سبا ، ملوک ِ حمیرااور تبابِعہ  

105

یمن پر حبشیوں کا تسلط اور سیف بن ذی یَزَن ی تحریک آزادی

106

زمانہ جاہلیت کی دیگرعرب حکومتیں

107

امارتِ حِیرۃ

107

مَرْدَکیت اور امارتِ حیرہ

108

بنوغسان

108

عرب بیرونی حملوں کی زد میں

109

وادی مکہ

110

بنو جُرہم کی بے دخلی او ربنو خُزاعہ کا قبضہ

111

بت پرستی کا آغاز

112

قریش کا ظہور

112

ہاشم

114

قریش کا عروج

115

یثرب میں یہود کی آمد

115

یثرب میں اُوس وخزرج اور یہود کی کش مکش

117

طائف

118

دنیا تباہی کے دہانے پر

118

ہندومت

118

بُدھ مت

119

ایران کی مذہبی اُفتاد

120

چین کی اعتقادی حالت

121

یورپ کی اخلاقی اور روحانی ابتری

121

فلاسفۂ یونان

123

لفاظی ہی لفاظی

124

یہود گمراہی میں غلطاں

125

اہل عرب کی دینی حالت

126

عربوں کی اخلاقی حالت

128

عبدالمُطلِب

129

عبداللہ

130

جزیرۃ العرب پرعنایت ِ آسمانی کیوں

131

اسباق تاریخ

133

دوسرا باب : سیرت پیغمبر آخرا لزماں

135

تاریخ عالم اسلام کا سب سے بڑ اانقلاب

137

درود وسلام

138

آمدِ بہار کی علامات

139

واقعہ فیل ایک غیبی اشارہ

141

کائنات کی صبح صادق

143

پاکیزہ بچپن

145

والدہ کے ساتھ یثرب کا سفر

146

حضرت آمنہ کی وفات اورعبدالمطلب کی کفالت

146

عبدالمطلب کے بعد

147

اقبال مند لڑکپن

148

شام کا سفر اور بحیرا راہب کی گواہی

148

حرب فجار میں شرکت

149

سیف ذی یَزن کی وفات اور جنوبی عرب پرفارس کا تسلط

150

رزق ِحلال کےلیے محنت

150

حَلف الفضول

151

قابل رشک جوانی ، تجارت اور نکاح

151

ازدواجی زندگی

152

حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کی کفالت

152

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی معاشرتی مصروفیات

153

کعبہ کی از سرِ نو تعمیر

154

گھریلوذمہ داریاں

155

اُمّ ایمن کا زید بن حارثہ سے نکاح

155

خدمت ِ خلق ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے نکاح

155

خدمتِ خلق ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم  کا طرۂ امتیاز

155

بنوہاشم  کا سورج

156

جب امانت ِ نبوت  سپرد ہوئی

157

جنات کی سیر آسمانی پر پابندی

157

پہلی وحی  ( سنہ ایک نبوی)

158

دنیامیں علم وقلم کا تصور

159

ذمہ داری کا بارِ گراں

160

وحی میں وقفہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اضطراب

161

خفیہ دعوت ( سنہ ایک تا3 نبوی)

161

دعوتِ اسلام  کیاتھی ؟

161

دعوتِ اسلام میں رازدای اور احتیاط

162

ابوذَر غفاری مشرف بہ اسلام ہوئے

163

اعلانِ توحید او ر اہلِ ایمان کی آزمائشیں

165

اعلانیہ تبلیغ  ( 4 نبوی )

166

ابولہب کی گستاخی کا جواب ۔ سورۂ لہب کا نزول

166

ابولہب اور اس کی بیوی کی ایذاء رسانی

167

ابوطالب پر قریش کا دباؤ اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا جواب

167

صحابہ  کرام پر جبر وستم

168

حضرت صدیق  اکبررضی اللہ عنہ پر مظالم

169

حضرت صدیق  رضی اللہ عنہ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جان سے زیادہ عزیز

169

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اہانت

169

ابوجہل کی کارستانیاں

170

خانوادۂ نبوت آپ کےشانہ بشانہ

171

اورلادِ نرینہ کی وفات او ر مشرکین کے طعنے

173

اولادِ نرینہ  کی وفات میں حکمتِ الٰہیہ

173

اِک نئی اُمت کی تشکیل

173

دعوتی سرگرمیاں

175

سوقِ عُکاظ میں دعوت ِ اسلام( شوال 4 نبوی)

175

ضِما دازدی کا قبول اسلام

176

مشرکین نے قرآن کی تاثیر کا اعتراف کیا

177

عُتبہ بن ربیع سے گفتگو

178

طفیل بن عَمرودَوسی کا قبولِ اسلام

179

پناہ گاہ کی تلاش ہجرتِ حبشہ

180

ہجرت حبشہ اُولیٰ  ( رجب 5نبوی)

181

اُمّ عبداللہ رضی اللہ عنہ اور عمربن الخطاب کی گفتگو

181

حبشہ میں پناہ

182

صحابہ کو صبر واستقلال کا حکم

183

اسلام کے نئے مددگار

184

جب حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ مشرف بہ اسلام ہوئے (ذوالحجہ 5 نبوی )

184

سن کامیابی کی بات

185

حضرت عمر چھپ کرتلاوت ِنبوی سنتے ہیں

185

ہجرتِ حبشہ اولیٰ سے واپسی ( وسطِ 6 نبوی)

188

ایک بار پھرمظالم کا سامنا

190

ہجرتِ حبشہ ثانیہ( اواثرِ 6 نبوی)

190

قریش کی سفارتِ نجاشی کے دربار میں ( اوائل 7 نبوی)

191

نجاشی کی مدد کے لیے مسلمانوں کی فکرمندی اور مستعدی

192

حبشہ کے مہاجرین کی واپسی کے اوقات

192

ہجرتِ حبشہ کےا ثرات

193

ہجرت حبشہ کے اسباق

194

سماجی مقاطعہ  ( محرم 8 نبوی)

194

شَعب ابی طالب  کی اذیت ناکیاں

195

فاقہ کشی کا ایک منظر

195

روم وفارس کی جنگ اور قرآن کی پیش گوئی

196

حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ کی حبشہ کی طرف ہجرت اور راستے سے واپسی ( 9 نبوی)

196

شَعب ابی طالب سے رہائی

198

حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی وفات

199

جناب ابوطالب کی رحلت

199

حضرت سودہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نکاح

200

معجزۂ شق القمر

200

سفرِ طائف کا دردناک واقعہ

201

جِنّات کا قبول اِسلام

203

مکہ میں دوبارہ داخلہ

204

دار ہجرت

205

یثرب کا پہلا مسلمان

205

جنگِ بغاوت اور اس کےا ثرات

206

اہل یثرب کا پہلا قافلہ مشرف بہ اسلام ہوا  (10 نبوی )

206

بیعتِ عقبہ اُولیٰ  ( 11نبوی)

207

سفرِ معراج

209

بیعتِ عقبہ ثانیہ( 12نبوی)

211

بیعت میں شامل دیگر نمایاں حضرات

211

صحابہ کی ہجرت

212

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا سفرِ ہجرت

213

قاتلانہ حملے کی سازش

214

ہجرت کا حکم ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کے گھر پر

214

سفرِ ہجرت کی حکمتِ عملی

215

اگرمیری قوم مجھے نہ نکالتی !

215

غارِ ثور میں روپوشی اور قریش کی بھاگ دوڑ

216

غارِ ثور سے دارِ ہجرت کی سمت

217

سُراقہ بن مالک کو خوس خبری

219

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا مقام آیت ِ غار کی روشنی میں

220

امام رازی کی نکتہ دانی

220

پہلی اسلامی ریاست

222

قُبا میں تشریف آوری

222

مسجدِ قُبا کی تاسیس

223

مدینہ منورہ میں والہانہ استقبال

223

بنو نجار کی بچیوں کا نغمہ

224

یثربِ مدینہ النبی صلی اللہ علیہ وسلم بن گیا

224

مسجدِ نبوی ،ا سلام کا نیا مرکز

224

مواخاۃ ، اسلامی بھائی چارہ

225

اصحاب صفہ ، پہلا اسلامی مدرسہ

226

ظہر ، عصر اور عشاء میں چار رکعات کی فرضیت  اذان کی مشروعیت

226

اسلامی ریاست کو لاحق خطرات

227

عبداللہ بن اُبی رئیس المنافقین

227

یہودی

228

میثاقِ مدینہ

229

قریش کی طرف سے مسلمانوں کو مدینہ سے نکلوانے کی کوششیں

230

مدینہ پرقریش سے راستوں کی ناکہ بندی

230

مدینہ پرقریش کے حملے کا خطرہ

230

جہاد کی اجازت

231

مکہ میں جہاد کی اجازت کیوں نہ دی گئی ؟

231

جہاد کا مقصد

232

اندرونی اور بیرونی خطرات

233

ابتدائی مہمات

233

قریش کا کمزور پہلو  تجارتی  راستہ غیر محفوظ

234

غزوات او ر سرایا

234

خبررسانی کا نظام

236

سریہ عبداللہ بن جحش رضی اللہ عنہ

237

کعبہ قبلہ قرار پایا

238

صومِ عاشوراء

238

رمضان  کے روزوں کی فرضیت

239

غزوۂ بدر ( رمضان 2ھ /مئی 622ء)

240

بچوں کا شوقِ جہاد

240

قافلے کی جگہ مکہ کے لشکر سے سامنا

241

انفرادی مقابلے

243

گھمسان کی جنگ ۔ عمیر بن حُمام کا شوقِ شہادت

244

انصاری نوجوانوں کا جذبۂ جہاد۔ ابوجہل واصلِ جہنم

244

مشرکین کو شکستِ فاش

246

فرشتوں کے ذریعے امداد۔صحابہ کی کرامات

247

اُمیہ بن خَلَف کا قتل

248

اس امت کا فرعون

248

جنگ کے دوران معجزاتِ نبوی

249

خونی رشتے قربان

249

خوشی اورغم۔ حضرت رقیہ کی وفات

250

ایران کی روماسے شکست۔قرآن پیش گوئی کی تکمیل

250

شہدائے بدر اور کفار کے مقتولین کی تعداد

250

قیدیوں سے معاملہ

251

داماد کی گرفتاری

251

صدقہ ٔ فطر کی مشروعیت

252

نماز کی مشروعیت

252

عیدگاہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کےمعمولات

252

خواتین سے خصوصی خطاب

252

زکوٰۃ کی فرضیت

253

غزوۂ بدر کے اثرات ۔انتقام کی ناکام سازش

253

قریش کی سفارت  حبشہ میں

254

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کا نکاح

255

یہود سے پہلا معرکہ غزوۂ بنو قیقاع

255

غزوۂ  سویق

256

خصوصی خفیہ کاروائی ۔ کعب بن اشرف کا یہودی کاقتل

256

اُم کلثوم رضی اللہ عنہاکانکاح

257

عراق کی شاہراہ پر قریش سے مزاحمت ۔سریہ ذی قَردَہ ( جمادی الآخر 3ھ )

257

غزوہ احمد ( شوال 3 ھ)

258

کوہ ِ اُحد سمت پیش قدمی اورمنافقوں کی اسلام دشمنی

259

دفاعی حکمت ِ عملی

259

قریش کے لشکر نمایاں  افراد

256

مسلمانوں کی صف بندی کے عسکری پہلو

261

ابودُجانہ رضی اللہ عنہ کی دلیری اور انفرادی مقابلے

262

عام حملہ اور مسلمانوں کی برتری

263

پانسہ پلٹ گیا

263

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دفاع میں صحابہ کی بے مثال  سرفروشی

264

منتشر مسلمانوں کی ہمت اور جنت کا شوق

265

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی پہچان ، صحابہ کی مسرت

266

اُحد پہاڑ کی طرف عقب نشینی ۔صحابہ کی قربانیاں

267

اُبی بن خلف واصل جہنم ہوا

267

اُحد پہاڑ پر مورچہ

268

زخمیوں کی دیکھ بھال ۔۔۔۔سکینہ کانزول

268

ابوسفیان سے مکالمہ

269

حضرت علی رضی اللہ عنہ جاسوسی کے لیے روانہ

270

 شہدائے احد

270

عمروبن الجموح رضی اللہ عنہ

270

حضرت حنظلہ غسیل الملائکہ رضی اللہ عنہ

271

حضرت مصعب بن زبیر رضی اللہ عنہ  کا ادھوراکفن

271

ایک شہید  کے آخری کلمات

271

حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کی لاش

271

کون جیتا ؟ کون ہارا؟

272

غزوۂ حمراء الاسد

272

اُمِّ عَمّارہ کا جذبہ

273

چند گہرے زخم

274

سانحۂ رجیع

274

اعلیٰ اسلامی اخلاق کی ایک مثال

275

صحابہ کی رسول اللہ سے محبت کی عجیب جھلک

275

سانحہ بئر مونہ

276

مشرقی علاقوں کی مہمات، جولان گاہ جہاد وسیع تر

278

غزوہ بنی لحیان

278

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی مکہ کے مضافات تک یلغار

278

نجد اور بطن عرنہ پر چھاپے

278

ان مہمات کے اثرات

279

جہاد کے دوران اسلام کی دعوت

279

یہودیوں کے خلاف دوسری مہم غزوہ ٔ بنونظیر

280

غزوۂ بدر الموعد ( ذوالقعدہ 4ھ)

280

ابورافع کا قتل  ( ذوالحجہ 4 ہجری)

280

شمال کی طرف مہمات (5ھ )

281

غزوۂ دومۃ الجندل

281

غزوہ بنو مصطلق اور واقعہ افک ( شعبان 5 ھ )

282

منافقین کی کارستانی

282

سانحۂ افک

284

غزوۂ خندق (شوال 5 ھ /فروری  627ء )

286

خندق کی نقشہ سازی اور کھدائی

287

شب خون کے دفاع کا انتظام

288

صحابہ کے جزیہ ونعتیہ اشعار

289

مشرق ومغرب کی فتوحات کی پیش گوئی

289

ایک صحابی کے ہاں دعوت اور معجزے کا ظہور

290

احزاب کی آمد اور مدینہ کا محاصرہ

290

بنو قُریظہ کی سازش

291

حضرت صفیہ بنت عبدالمطلب رضی اللہ عنہ اور زبیر بن عوام  رضی اللہ عنہ کی بہادری

292

نَوفل بن عبداللہ مارا گیا

293

انصار کا قریش کے سامنے  جھکنے سے انکار

294

سعد بن مُعاذ رضی اللہ عنہ کا زخم

294

عَمرو بن عَبدوَدّ کا قتل

295

اتحادیوں میں پھوٹ

295

طوفانی موسم اور احزاب کی ناکام واپسی

297

غزوۂ بنو قریظہ  ( ذوالقعدہ 5ھ)

298

غزوہٕ خندق کے بعد پیش آنے والے چند اہم واقعات

301

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا سے نکا ح ( ذوالقعدہ 5 ہجری)

301

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کااُم حبیبہ سے نکاح

302

شریہ ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ ( سیف البحر )

303

مکہ کے تین ستم رسیدہ مسلمانوں کی رہائی

303

سَریہ عُکاشہ بن حصن رضی اللہ عنہ ۔سریہ محمد بن مسلمہ

304

سریہ زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ اور ابوالعاص بن ربیع کا قبول ِ اسلام

305

سریہ زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ اور اُمّ قِرفہ کا قتل

306

مرتدین کو سزا ( 6ھ)

306

صلح حدیبیہ ( ذوالقعدہ 6ھ)

307

قریش سے مذاکرات

307

بیعتِ رضوان

308

قریش مصالحت پر آمادہ

309

صلح کی شرائط اور ان کا تجزیہ

309

صلح نامہ تحریر کرنے میں قریش کے اعتراضات اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم  کی انتہائی رواداری

311

حوصلے اور اطاعت کا ایک شدید امتحان

312

ابوبصیر رضی اللہ عنہ کی کاروائیاں

313

ابوبصیررضی اللہ عنہ کی مہمات پر دکتور اکرم ضیاء العمری  کا محققانہ تبصرہ

314

صلح کے اثرات

315

خالد بن ولید اور عمرو بن العاص مشرف بہ اسلام

316

اقدامی جہاد کا آغاز

316

خیبر یہود کی سازشوں کا مرکز

316

غزوۂخیبر کی تمہیدات یسیرین رِزام کا قتل

316

غزوۂ ذی قرد ۔ایک کم عمر صحابی کی جرأت وشجاعت کا تاریخی واقعہ

317

غزوۂ خیبر ( محرم 7ھ)

319

قِموص کی فتح اور مَرحب کا قتل

319

حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ہاتھوں مرحب کا قتل

320

زبیر بن العوام رضی اللہ عنہ کے ہاتھوں  یاسر یہودی کا قتل

320

خیبر کے دیگر قلعوں کی فتح

321

حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا سے نکاح

322

فَدَک اور وادی القری ٰ کی فتح

322

یہود کی ایک اور ناپاک سازش

322

حبشہ کے مہاجرین کی آمد

323

جب حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بارگاہِ رسالت سے وابستہ ہوئے

324

صلح حدیبیہ اور غزوۂ خیبر کے بعد ریاست ِ مدینہ کی حیثیت

325

غزوہ ذات الرِقاع

325

صلٰوۃ الخوف

326

نجاشی اَصْمَحمہ کی وفات

326

ثمامہ بن أثال کی گرفتاری ،قبول اسلام ، مکہ کی غذائی ناکہ بندی

326

دشمنی کے باوجود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اہلِ مکہ پرا حسان

327

سلاطین کو دعوت اسلام

328

بادشاہوں سے مراسلت میں ملحوظ نکات

328

ہَرقل کودعوتِ اسلام

329

ہرقل کی ابوسفیان سےگفتگو

329

مکتوب اقدس ہرقل کے سامنے اور ہرقل کا اپنی قوم سے خطاب

332

ہَرقل کاجوابی مراسلہ اور تحائف

333

رومیوں کے ہاں مکتوب نبوی کی حفاظت

334

حارث بن ابی ذِمر کے نام مراسلہ ٔ نبوی

334

شاہِ مصر مُقوقِس کئے نام گرامی نامہ

334

کسریٰ پرویز کے نام مکتوب ِ گرامی

337

عربِ امراء کے نام مراسلے

 

عمرہ ٔ قضا

337

حضرت میمونہ بنت الحارث رضی اللہ عنہا سے نکاح

339

حضرت زینب رضی اللہ عنہا بنتِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا انتقال

339

بازنطینی روما سے پہلی ٹکر، جنگ موتہ

340

معرکۂ ذات السلاسل

343

قریش سے معاہدہ ٹوٹ گیا

344

فتح مکہ ( رمضان 8 ہجری)

345

مکہ کی سمت یلغار

346

حضرت عباس رضی اللہ عنہ سے ملاقات

347

ابوسفیان بن الحارث مسلمان ہوگئے

347

ابوسفیان بن حرب کا قبولِ اسلام

347

لشکرِ اسلام کا نظارہ

349

 مکّہ میں فاتحانہ داخلہ

349

جان لینے والے جان دینے والے بن گئے

350

جینا مرنا ساتھ ہے

351

غزوۂ حنین

353

محاصرۂ طائف

354

رضاعی بہن شَیما رضی اللہ عنہا سے ملاقات

355

حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا سے ملاقات اور ان کا اکرام

356

بنو ہوازن کے قیدیوں کی رہائی

357

غزوہٕ حنین کا اہم ترین سبق

357

ابومحذورہ کا قبول ِ اسلام

357

مکہ سے مدینہ واپسی

356

عَتاب بن اَسید رضی اللہ عنہ کی قیادت  میں حج

358

غزوۂ تبوک (9 ہجری9 )

359

اسلامی فوج تبوک کی طرف گامزن

361

قوم ثمود کے کھنڈرات سے گزرتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خشیت

362

تبوک میں قیام اور گرد ونواح کے علاقوں پر قبضہ

362

جزیے کی مشروعیت

363

حضرت عمررضی اللہ عنہ کی طرف سے واپسی کا مشورہ

363

قیصر کے سفیر کو دعوتِ اسلام

363

غزوۂ تبوک سے واپسی اور مسجدِ ضرار کا انہدام

364

مدینہ تشریف آوری۔ اُم کلثوم رضی اللہ عنہا بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات

365

چندمخلص صحابہ کی آزمائش ۔ حضرت ابولبابہ رضی اللہ عنہ کی توبہ

365

کعب بن مالک رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں کی توبہ

366

وفودِ کی آمد

367

وفدِ طائف

367

وفدِ بنوتمیم

368

عدی بن حاتم کا قبول ِ اسلام

369

عبداللہ بن اُبی کی موت

370

قبائل کی لگاتار آمد

370

حج کی فرضیت اور پہلا حج ( 9ہجری)

371

نجران کے پادریوں سے مناظرہ

373

عاملینِ زکوٰۃ کا تقرر

374

مزید وفود کی آمد

374

کچھ بدقسمت لوگ

374

حجۃ الوداع (10 ہجری)

376

خطاب  غَدِیرخُم

380

سفرِ آخرت

381

رومیوں کے خلاف نئی یلغار کی تیاری

381

اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کی امارت

382

مرض الوفات کا آغاز

382

جیشِ اسامہ کی روانگی

383

حجرۂ عائشہ رضی اللہ عنہا میں مستقل قیام

383

اُمت کو اہم امور کی ذمہ داریاں سونپنا

384

حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز میں آخری بار امامت

384

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو امامت کا حکم اور ان کی نیابت کے اشارات

384

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کیاوصیتیں لکھوانا چاہتے تھے

386

حضرت علی رضی اللہ عنہ کو وصیت

387

مسجدِ نبوی میں آخری بار تشریف آوری

387

اُمت سے آخری خطاب

388

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کےا حسانات کا ذکر

388

اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کی امارت کا فیصلہ برقرار

388

قبروں کو سجدہ گاہ بنانے کی ممانعت

389

انصار سے حسنِ سلوک کی تاکید

389

اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کے لیے خاموش دعا

390

اسباب دنیا سے قطع تعلق

390

حیاتِ مبارکہ کا آخری دن ۔۔۔یوم رحلت

391

آخری وصیت : نماز کا اہتمام اور کمزوروں پررحم

392

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم  صدمے سے بے حال

394

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا تاریخ ساز خطبہ

395

اُمت کی قیادت سنبھالنے کا سوال

396

پیر کی شام  سقیفۂ بنی ساعدہ میں کیا ہوا ؟

397

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر بیعت ہوگئی

400

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے بیعت کیوں لی ؟

400

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا غسل اور تکفین

401

نائبِ رسول کی باقاعدہ بیعت

401

حضرت علی اور حضرت زبیر رضی اللہ عنہ نے بیعت کرنے میں تاخیر کیوں کی ؟

402

بیعت کے بعد حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا  پہلا خطاب

404

جب شمعِ رسالت  نگاہوں سے اُوجھل ہوگئی

405

نماز جنازہ اور تدفین میں تاخیر کیوں ہوئی ؟

406

تجہیز وتکفین سے قبل خلافت کے مسئلے کو حل کرنا کیوں ضروری سمجھاگیا؟

407

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا رنج وغم

407

شمائل مصطفیٰ  صلی اللہ علیہ وسلم

409

حلیہ مبارک

409

اخلاقِ عالیہ

411

انتظامی خوبیاں

412

مجلس کاحسن وجمال

413

انبساط اور کشادہ روئی

414

بیماروں کی عیادت

415

ذکر وعبادت

415

اللہ کا ذکرا ور خشیت

415

گھریلو زندگی

416

اندازِ گفتگو

417

بچوں سے پیار

417

دلکش اندازِ مزاج

419

خراجِ عقیدت

422

سلام بحضور خیرا لانام  صلی اللہ علیہ وسلم

423

حیاتِ طیبہ کا توقیتی خاکہ

424

مکی دور ۔۔۔قبل ازنبوت

424

مکی دور۔۔۔بعد از نبوت

426

مدنی دور

430

ہجری سالوں کے اہم واقعات کی کچھ جھلکیاں

441

سن ایک ہجری (623، 622ء)

442

سن دو ہجری ( 623، 624ء)

442

سن تین ہجری(624، 625ء )

442

سن چار ہجری (626،625ء ) 

443

سن پانچ ہجری (627،626ء)

443

سن چھ ہجری ( 628،627ء)

443

سن سات ہجری (629،628ء)

444

سن آٹھ ہجری(  630،629ء )

444

سن نو ہجری (631،630ء)

444

سن دس ہجری (632،631ء)

445

سن گیارہ  ہجری (633،632ء )

445

ملحوظہ

445

سیرت مصطفیٰ کا پیغام

446

کیا اسلام جبراً پھیلایا گیا ؟

448

کم سے کم جانی نقصان ۔ زیادہ سے زیادہ  فائدہ

450

اسباق تاریخ

451

تیسرا باب  خلافت راشدہ عروج وفتوحات کا دور

453

خلافتِ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ  خلافتِ راشدہ سے کیا مراد ہے؟

456

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے مختصر حالاتِ زندگی

458

سیدنا صدیق  اکبررضی اللہ عنہ کو درپیش آزمائشیں

459

میراث نبوی : ایک اہم قضیہ اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی استقامت

460

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ سے ناراضی کی روایت اور اس کی توجیہات

463

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ سے رضامندی کا ثبوت

464

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا پر کامل اعتماد تھا

464

حضرت علی رضی اللہ عنہ کا حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ سے اظہار محبت

464

حضرت فاطمہ الزہراء رضی اللہ عنہا کی وفات

464

تین بڑے فتنے

466

منکرین زکوٰۃ سے معاملہ

466

جیش اُسامہ کی روانگی

466

لشکرِا ُسامہ کے جانے کے بعد مدینہ منورہ کا دفاع

468

باغیوں کی سرکوبی

469

منکرینِ ختم نبوت سے جہاد

469

طلیحہ کی سرکوبی

469

اُمّ زِمل کی سرکوبی

471

اُسود عنسی کا فتنہ

472

مالک بن نُویرہ کا قتل

472

حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ پر ایک نارواالزام اور اس کا جواب

474

مُسَیلمہ کذاب کا فتنہ

475

مُسیلمہ کے خلاف لشکر کشی

475

فیصلہ کن معرکہ

477

قرآنِ مجید کی حفاظت

479

علاء بن الحضرمی رضی اللہ عنہ ، بحرین کے محاذ پر

480

بیرونی جنگیں ۔۔۔ایران وروم

482

ایران پر فوج کشی کا موقع

483

ایرانیوں کو پیغام

484

مجوسیوں سے پہلئ جنگ ۔۔۔۔۔ذات السلاسل

484

شَنِی کا معرکہ

485

وَلَجہ کی جنگ

485

اَمْغِشیاء کا مالِ غنیمت

486

فتح حِیرہ

486

معرکہ عَین التَمر

487

حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ دَومۃ الجندل میں فراض کی جنگ

488

حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کا حج اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی تنبیہ

488

رومی بادشاہت

489

رومیوں کے خلاف پہلی مہم

489

نئے لشکروں کی ترتیب

490

تاریخی وصیت

490

شکست اور نئی حکمت عملی

491

حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی شام روانگی

492

صحرا، پیاس اور چشمہ

493

بُصریٰ کی فتح

493

جنگ اَجْناد ین

493

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی رحلت

494

جانشین کے تقرر کے لیے مشاورت

495

حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کو خصوصی وصیتیں

496

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی شخصیت پر ایک نظر

496

حضرت ابوبکر صدیق  رضی اللہ عنہ کے کچھ مناقب

467

امورِ مملکت کے انتظام میں خداداد مہارت

499

آزمائشوں کا ڈٹ کر مقابلہ

499

اسلام پہلے مسلمان بعد میں

500

خلافتِ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

501

حضرت عمر  فاروق رضی اللہ عنہ

502

معرکہ یَرموک اوّل

504

حضرت عبیداللہ بن جَرَّاح رضی اللہ عنہ ۔۔۔۔اسلام کے پہلے سپہ سالار ِ اعلیٰ

508

اہم وضاحت

508

دمشق کی فتح

509

فَحْل کی جنگ

510

بازنطیقی پایۂ تخت حِمص کا محاصرہ

511

یرموک کی دوسری جنگ

512

ایران کا محاذ

519

حضرت مُثَنیّٰ بن ھارثہ رضی اللہ عنہ مدینہ میں

519

ایرانی مقبوضات میں بغاوت

520

جنگِ جِسر

521

جِسر کا بدلہ، معرکہ بویب

523

یزدَ ، گِرد ، آخری کسریٰ

524

حضرت مثنیٰ رضی اللہ عنہ کی وفات

526

اسلام  کے سفیر دربارِ

529

جنگِ قادسیہ

533

یوم اَرماث

534

یوم اغواث

535

ابومِحجن  رضی اللہ عنہ کی شجاعت

536

ابومحجن پر شراب نوشی کا الزام اورا س کی حقیقت

537

خَنساء بنت عَمرو کا جذبہ جہاد

538

یوم عِماس

539

لیلۃ البریز

540

یوم قادسیہ

540

میں کوئی بادشاہ نہیں

541

بابل سے مدائن تک

542

اسلامی لشکر دَجلہ  کی موجوں میں

543

مجاہد کا پیالہ اور دریا کی امانت داری

544

کسریٰ کے خزانوے قدموں میں

544

امانت ودیانت کی اعلیٰ مثالیں

545

قالینِ نو بہار

546

کسریٰ کا  تاج اور کنگن ۔ معجزہ نبوی

547

جنگ  جَلولاء

547

عراق کی پیداوار کا انتظام

548

بئر مزا ن ۔۔۔معرکہ  تُستر

594

غسانی شہزادہ ۔۔۔جَبلۃ بن اِیْہم

522

جَبلہ بن اَیہم کا حسرت ناک انجام

553

شمالی شام میں

556

فتح بیت المقدس

556

قیصرکی آخری کوشش

559

خالد بن ولید کی معزولی کی اصل وجہ

560

قحط سالی

562

طاعون عمواس

563

مصر کی فتح

565

نیل کی دلہن

568

یزدگردکی آخری کوشش۔ معرکہ نہاوند

569

یَزدگردروپوش

571

لشکرِ اسلام کی پیش قدمی مکران پرروک دی گئی

572

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کےدور کا عالم اسلام

573

واقعہ شہادت

578

خلیفہ کی دعا

578

زیرزمین سازشیں

579

قاتلانہ حملہ ۔۔۔کیوں ۔۔۔۔کیسے؟

579

حضرت عمررضی اللہ عنہ کا قتل ، وقتی اشتعال یا سازش؟

581

قاتلانہ حملہ

583

آخری وصیتیں

584

وصیت

585

آخری خواہش

586

وفات

586

جانشینی

587

خلافتِ حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ

590

خلافت کی ذمہ داریاں

593

برمُزان کا قتل ۔ایک نازک قضیہ

593

پہلا  خطبہ

596

فتنوں کا احساس

597

حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی بہترین پالیسی

598

پالیسی کی امتیازی خوبیاں

599

حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے جانباز میدانِ جہاد میں

603

رومی سردار کے خیمے میں

603

افریقہ کی فتوحات

605

بحری جنگیں

609

غزوہ ذات الصواری

611

قسطنطنیہ کی فتح کا منصوبہ

613

مشرقی محاذ

614

یَزْدگرکی موت کیسے ہوئی ؟

614

خراسان کی فتوحات

615

چوتھا باب : خلافت راشدہ کے اہم امتیازی پہلو اور اسلامی سیاس کی خصوصیات

617

خلافتِ راشدہ میں اصولِ سیاست

618

اِسلامی سیاست کے اہم اصول

619

مقصدِ حکومت

619

خلافت اور ملوکیت میں فرق

619

شوریٰ کی اساسی حیثیت

620

عہدے داروں کا انتخاب اہلیت کی بنیاد پر

620

طالبِ منصب کی حوصلہ شکنی

620

حکمرانوں کی اطاعت

621

حکمران سخت ترین ذمہ داری ہے جس پر حکمران کی نجات یا ہلاکت موقوف ہے

622

بغاوت کا مرتکب سخت سزا کا حق دار ہے

622

اجتہادی غلطیاں معاف

622

حکمرانوں کی اصلاح ۔ا ہل علم کی ذمہ داری

622

خلافتِ راشدہ میں عالمِ اسلام

624

شورائیت

624

انتقال اقتدار کا ضابطہ

624

تبادلہ اور برطرفی

625

مرکزی عہدے

625

عامل کی ذمہ داریاں

625

مالی معاملات میں احتیاط

626

ہدایت اور تادیب پر مشتمل  مراسلے

627

مملکت کی تقسیم ۔۔۔مرکز اور صوبوں کا رابطہ

625

تجارتی شعبہ

627

نظام کفالت ۔ادارۃ العُرفاء

628

عدلیہ

628

ذاتی زندگی میں بے جامداخلت سے اجتناب

629

زرعی ترقی ۔مالی خوشحالی

630

بیت المال کے مصارف

630

حرمین شریفین اور مساجد کی تعمیر وتوسیع

631

نوجوانوں کی صلاحیتوں کی آزمائش

632

خلافتِ راشدہ میں علمی سرگرمیاں

633

قرآنِ مجید کی حفاظت

633

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے دور میں حفاظتِ قرآن

634

قرآن مجید کی تعلیم پر توجہ

634

سنت کی حفاظت کی کوشش

635

فقہ پر توجہ

636

افتاء

637

شعر وادب ، تاریخ ،زبان دانی

637

دورِ فتوحات ۔ عہدصحابہ ۔اہم واقعات ایک نظر میں

638

اسباق تاریخ

643

پانچواں باب : عہد رسالت اور عہد خلافت راشدہ کی جلیل القدر اسلامی شخصیات

645

خانواداۂ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم اُمہات المؤمنین رضی اللہ عنہن

646

اُم المؤمنین حضرت خدیجہ بنت خویلد رضی اللہ عنہا

647

اُم المؤمنین حضرت سودہ بنتزمعہ رضی اللہ عنہا

649

اُم المؤمنین حضرت حضرت عائشہ  صدیقہ  بنت ابی بکررضی اللہ عنہا

651

اُم المؤمنین حضرت حضرت حفصہ بنت عمررضی اللہ عنہا

654

ہند بنت ابی اُمیہ ، اُم المؤمنین اُم سلمہ رضی اللہ عنہا

657

اُم المؤمنین حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا

661

اُم المؤمنین رملہ بنت ابی سفیان، اُمّ حبیبہ رضی اللہ عنہا

663

اُم المؤمنین جُویریہ بنت حارث رضی اللہ عنہا

664

اُم المؤمنین حضرت صفیہ بنت حیی رضی اللہ عنہا

664

اُم المؤمنین حضرت زینب بنت خزیمہ ہلالیہ رضی اللہ عنہا

665

ازواج مطہرات سے کسی اُمتی کانکاح کیوں مشروع نہ تھا؟

666

سیرت نبویہ اور تعددازواج

667

اولادِ اطہار

669

فرزندان گرامی

669

دختران ِ ذی شان

670

حضرت زینب رضی اللہ عنہا

671

حضرت رقیہ رضی اللہ عنہا

672

حضرت اُم کلثوم رضی اللہ عنہا

673

حضرت فاطمۃ الزہرا ء رضی اللہ عنہا

674

نواسےا ور نواسیاں

678

حضرت زینب رضی اللہ عنہا کی اولاد

678

حضرت رقیہ رضی اللہ عنہا کی اولاد

679

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی اولاد

679

چچا اور پھوپھیاں

680

اکابر صحباہ۔۔۔عشرہمبشرہ

681

تعارف عشرہ مبشرہ

682

امین الامۃ عامر بن ابوعبیداللہ بن الجرّاح رضی اللہ عنہ

682

حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ

686

حضرت زبیر بن العوام رضی اللہ عنہ

689

حضرت عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ

694

حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ

699

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ

701

چند اکابر صحابہ کا تذکرہ

705

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ

705

حضرت عثمان بن مَظعون رضی اللہ عنہ

711

حضرت مُصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ

713

حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ

714

حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ

716

خطاب بہ نوجوانانِ اسلام ( علامہ اقبال مرحوم )

719

اہل نظر صحابہ( جناب اثر جون پوری )

720

کتابیات

721

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 17859
  • اس ہفتے کے قارئین 204935
  • اس ماہ کے قارئین 778982
  • کل قارئین110100420
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست