#390.07

مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر

مشاہدات : 34772

تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد8

  • صفحات: 432
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12960 (PKR)
(بدھ 02 فروری 2011ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

اس وقت آپ کے سامنے حافظ عماد الدین ابن کثیر کی شہرہ آفاق کتاب ’البدایۃ والنہایۃ‘ کا اردو قالب ’تاریخ ابن کثیر‘ کی صورت میں موجود ہے۔ اگر آپ عربی تاریخوں کامطالعہ کریں تو آپ کو صاف طور پر یہ بات معلوم ہو گی کہ عرب مؤرخوں نے اپنی تاریخوں میں تسلسل زمانی کا برابر خیال رکھا ہے ان کی ہر تاریخ آدم ؑ کی کے ذکر سے شروع ہوتی ہے اور پھر واقعات اور بیانات کا سلسلہ ان واقعات تک پہنچتا ہے جن میں ان کا لکھنے والا سانس لے رہا ہے ۔ ابن کثیر کی یہ تاریخ بھی دوسری تاریخوں کی طرح ابتدائے آفرینش سے شروع ہوتی ہے اور اس کے بعد انبیاء اور مرسلین کے حالات سامنے آتے ہیں، یہ کئی لحاظ سے اہم ہیں۔ اس سے پہلے جو تاریخیں لکھی گئی ہیں یا اس کے بعد جن تاریخوں کو دریافت کیا گیا ہے ان میں یہ تمام واقعات اساطیری ادب سے لیے گئے ہیں یا ان کو اسرائیلی روایتوں پر اکتفاء کرتے ہوئے آگے بڑھایا گیا ہے اس کے برعکس ابن کثیر نے اپنا تمام مواد قرآن ہی سے لیا ہے اور یہ اس کے ایمان اور یقین کے مضبوطی کی علامت ہے ۔ تاریخ ابن کثیر حضرت آدم سے لے کر عراق و بغداد میں تاتاریوں کے حملوں تک وسیع اور عریض زمانے کا احاطہ کرتی ہے اور غالباً سب سے پہلی تاریخ ہے جس میں ہزاروں لاکھوں سال کی روز و شب کی گردشوں، کروٹوں، انقلابوں اور حکومتوں کومحفوظ کیا گیا ہے۔ پھر ابن کثیر نے جن حالات و واقعات کا حاطہ کیا ہے وہ اس قدر صحیح اور مستند ہیں کہ ان کا مقابلہ کوئی دوسری کتاب نہیں کر سکتی۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

باب

 

 

آپ کی بلند مرتبہ سیرت، مواعظ، فیصلہ کن  فیصلہ جات، خطبات اور دلوں تک رسائی حاصل کرنے والی چند حکمتوں کابیان

 

9

آپ کے خوبصورت کلام کانمونہ

 

13

عجیب و غریب اور نادر اقوال

 

20

حضرت حسن بن علی ؓ کی خلافت

 

24

41ہجری

 

27

حضرت معاویہ بن ابی سفیان اور آپ کی حکومت

 

32

حضرت معاویہ بن ابی سفیان کی فضیلت

 

33

خوارج کی ایک پارٹی کا آپ کے خلاف بغاوت کرنا

 

34

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

36

حضرت رفاعہ بن رافع بن مالک بن العجلان

 

36

حضرت رکانہ بن عبدالعزیز ؓ

 

36

حضرت صفوان بن امیہ

 

36

حضرت عثمان بن طلحہ ؓ

 

36

حضرت عمرو بن الاسود السکونی

 

37

حضرت عاتکہ بنت زید ؓ

 

37

42ہجری

 

37

43ہجری

 

38

اس سال میں وفات پانے  والے اعیان

 

40

حضرت عمرو بن العاص ؓ

 

40

حضرت محمد بن مسلمہ انصاری ؓ

 

42

حضر ت عبداللہ بن سلام ؓ

 

42

44ہجری

 

42

45ہجری

 

44

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

45

حضرت زید بن ثابت ؓ

 

45

حضرت سلمہ بن سلامہ بن دقش ؓ

 

46

اُم المؤمنین حضرت حفصہ ؓ

 

46

46ہجری

 

46

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

47

حضرت سالم بن عمیر ؓ 

 

47

حضر ت سراقہ بن کعب ؓ

 

47

حضرت عبدالرحمن بن خالد بن ولید ؓ

 

47

حضرت ہرم بن حبان العبدی ؓ

 

48

47ہجری

 

48

48 ہجری

 

49

49ہجری

 

49

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

50

حضرت حسن بن علی بن ابی طالب ؓ

 

50

50 ہجری

 

65

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

66

حضرت صفیہ بنت حیی بن اخطب ؓ

 

66

حضرت اُم شریک انصاریہ ؓ

 

66

حضرت اُم عمرو بن امیہ الضمری ؓ

 

67

حضرت جبیر بن مطعم ؓ

 

67

حضر ت حسان بن ثابت ؓ

 

67

الحکم بن  عمرو بن مجدع الغفاری ؓ

 

67

حضرت دحیہ بن خلیفہ الکلبی ؓ

 

67

حضرت عبدالرحمن بن سمرہ ؓ

 

68

حضرت عثمان بن ابی العاص ثقفی ؓ

 

68

حضرت عقیل بن ابی طالب ؓ

 

68

حضرت عمرو بن الحمق الکاہن الخزاعی ؓ

 

68

حضرت کعب بن مالک انصاری سلمی ؓ

 

69

حضرت مغیرہ بن شعبہ ؓ

 

69

حضرت جویریہ بنت الحارث بن ابی ضرار الخزاعیہ المصطلقیہ

 

70

51ہجری

 

71

حضرت جریر بن عبداللہ البجلی ؓ

 

78

حضرت جعفر بن ابی سفیان بن عبدالمطلب ؓ

 

79

حضرت حارثہ بن النعمان الانصاری النجاری ؓ

 

79

حضرت سعید بن زید بن عمرو بن نفیل القرشی ؓ

 

79

حضرت عبداللہ بن انیس بن الجہنی ابویحیی المدنی ؓ

 

80

حضرت ابوبکرۃ نفیع بن الحارث ؓ

 

80

حضرت المؤمنین میمونہ بنت الحارث الہلالیۃ

 

81

52ہجری

 

81

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

81

حضرت خالد بن زید بن کلیب ؓ

 

81

حضرت ابوموسی عبداللہ بن قیس حضرت عبداللہ بن المغفل المزنی ؓ

 

84

حضرت عمران بن حصین بن عبید ؓ

 

84

حضرت کعب بن عجرۃ الانصاری ؓ

 

84

ابو محمد المدنی

 

84

حضرت معاویہ بن خدیخ ؓ

 

84

حضرت ہانی بن نیار ابوبردہ البلوی ؓ

 

85

53 ہجری

 

85

حضرت الربیع بن سیاد الحارثی

 

85

حضرت رویفع بن ثابت ؓ

 

85

زیاد بن ابی سفیان

 

85

حضرت صعصعہ بن ناجیہ ؓ

 

87

اس سال میں وفات پانے والے  مشاہیر

 

88

جبلہ بن الایہم الغسانی

 

88

54ہجری

 

91

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

92

حضر ت اسامہ بن زید بن حارثہ کلبی ؓ

 

92

حضرت ثوبان بن مجدد ؓ

 

93

حضرت جبیر بن مطعم ؓ

 

93

حضرت الحارث بن ربعی ؓ

 

93

حضرت حکیم بن حزام ؓ

 

93

حضرت حویطب بن عبدالعزی عامری ؓ

 

95

حضرت معبد بن یربوع بن عنکثہ ؓ

 

96

حضرت مرۃ بن شراحبیل الہمذانی ؓ

 

96

حضرت النعمان بن عمرو ؓ

 

96

حضرت سودہ بنت زمعہ ؓ

 

96

55ہجری

 

97

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

97

حضرت ارقم بن ابی الارقم ؓ

 

97

سحبان بن زفر بن ایاس

 

98

حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ

 

98

حضرت فضالہ بن عبید الانصاری الاوسی ؓ

 

106

حضرت قثم بن عباس بن عبدالمطلب ؓ

 

106

حضرت کعب بن عمرو ابوالیسر ؓ

 

106

56ہجری

 

106

57ہجری

 

110

<p style="text-align: center; direction: rtl;&

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51842
  • اس ہفتے کے قارئین 580984
  • اس ماہ کے قارئین 368229
  • کل قارئین114260229
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست