#390.04

مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر

مشاہدات : 29440

تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد5

  • صفحات: 474
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14220 (PKR)
(اتوار 30 جنوری 2011ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

اس وقت آپ کے سامنے حافظ عماد الدین ابن کثیر کی شہرہ آفاق کتاب ’البدایۃ والنہایۃ‘ کا اردو قالب ’تاریخ ابن کثیر‘ کی صورت میں موجود ہے۔ اگر آپ عربی تاریخوں کامطالعہ کریں تو آپ کو صاف طور پر یہ بات معلوم ہو گی کہ عرب مؤرخوں نے اپنی تاریخوں میں تسلسل زمانی کا برابر خیال رکھا ہے ان کی ہر تاریخ آدم ؑ کی کے ذکر سے شروع ہوتی ہے اور پھر واقعات اور بیانات کا سلسلہ ان واقعات تک پہنچتا ہے جن میں ان کا لکھنے والا سانس لے رہا ہے ۔ ابن کثیر کی یہ تاریخ بھی دوسری تاریخوں کی طرح ابتدائے آفرینش سے شروع ہوتی ہے اور اس کے بعد انبیاء اور مرسلین کے حالات سامنے آتے ہیں، یہ کئی لحاظ سے اہم ہیں۔ اس سے پہلے جو تاریخیں لکھی گئی ہیں یا اس کے بعد جن تاریخوں کو دریافت کیا گیا ہے ان میں یہ تمام واقعات اساطیری ادب سے لیے گئے ہیں یا ان کو اسرائیلی روایتوں پر اکتفاء کرتے ہوئے آگے بڑھایا گیا ہے اس کے برعکس ابن کثیر نے اپنا تمام مواد قرآن ہی سے لیا ہے اور یہ اس کے ایمان اور یقین کے مضبوطی کی علامت ہے ۔ تاریخ ابن کثیر حضرت آدم سے لے کر عراق و بغداد میں تاتاریوں کے حملوں تک وسیع اور عریض زمانے کا احاطہ کرتی ہے اور غالباً سب سے پہلی تاریخ ہے جس میں ہزاروں لاکھوں سال کی روز و شب کی گردشوں، کروٹوں، انقلابوں اور حکومتوں کومحفوظ کیا گیا ہے۔ پھر ابن کثیر نے جن حالات و واقعات کا حاطہ کیا ہے وہ اس قدر صحیح اور مستند ہیں کہ ان کا مقابلہ کوئی دوسری کتاب نہیں کر سکتی۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر 

باب اوّل

 

 

ہجرت کا نواں سال

 

13

رجب میں ہونے والے غزوہ تبوک کا بیان

 

13

باب:2

 

 

رونے والوں وغیرہ میں سے جو لوگ معذوری کی بناء پر پیچھے رہے

 

17

باب:3

 

 

تبوک کی طرف روانگی

 

20

تبوک کی طرف جاتے ہوئے آپ کا حجر میں ثمود کے مساکن سے گزرنا

 

25

تبوک میں کھجور کے درخت کےساتھ ٹیک لگا کر آپ  کے خطبہ دینے کا بیان

 

29

حضرت معاویہ بن ابی معاویہ کی نماز جنازہ

 

31

تبوک میں قیصر کے ایلچی کی رسول اللہ ﷺ کے پاس آمد

 

32

تبوک سے واپسی سے قبل آپ کا ایلہ کے بادشاہ اور جرباء اور اذرح کے باشندوں سے مصالحت کرنا

 

34

آپ کا حضرت خالد بن ولید کو اکیدر دومہ کی طرف بھیجانا

 

35

باب:4

 

 

پانی کامعجزہ

 

37

مسجد ضرار کا واقعہ

 

41

کعب بن مالک کی کہانی ان کی اپنی زبانی

 

45

شاہ غسان کا خط حضرت کعب بن مالک کے نام

 

47

ان کےعلاوہ نافرمانوں میں سے جو لوگ پیچھے رہ گئے تھے ان کا ذکر

 

49

حضرت ابولبابہ کا واقعہ

 

50

تبوک سے آپ کی واپسی کے بعد ہونے والے واقعات

 

52

9 ہجری میں رسول اللہ ﷺ کے پاس و فد ثقیف کی آمد

 

53

درد کے ازالے کی دعا

 

57

عبداللہ بن ابی کی وفات

 

61

باب:5

 

 

انصار کی مدح میں حضرت حسان کے اشعار

 

63

9 ہجری میں رسول اللہ ﷺ کا حضرت ابوبکر صدیق کو امیر حج بناکر بھیجنا او رسورہ برأت کانزول

 

64

باب:6

 

68

باب:7

 

69

رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں آنے والے وفود

 

69

بنی تمیم کی فضیلت کے بارے میں حدیث

 

76

بنو عبدالقیس کا وفد

 

76

ثمامہ کا واقعہ اور بنی حنیفہ کے وفد کے ساتھ مسیلمہ کذاب کی آمد

 

79

اہل نجران کا وفد

 

85

نجرانی وفد مدینے میں

 

86

بنی عامر کا وفداور عامر بن اوراربد بن مقیس کا واقعہ

 

91

عامر بن طفیل کے متعلق آنحضرت ﷺ کی بددعا

 

93

ضمام بن ثعلبہ کا اپنی قوم کا قاصد بن کر آنا

 

96

باب:8

 

 

حضرت زید الخیل کے ساتھ طی کا وفد

 

99

عدی بن حاتم طائی کا واقعہ

 

100

حاتم کی بیٹی بارگاہ رسالت میں

 

100

دوس اور طفیل بن عمرو کا واقعہ

 

106

اشعریوں اور اہل یمن کی آمد

 

107

عمان اور بحرین کا  واقعہ

 

108

فروہ بن مسیک مرادی کی رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں آمد

 

109

زبید کے آدمیوں کے ساتھ عمرو بن معدیکرب کی آمد

 

110

کندہ کے وفد میں اشعث بن قیس کی آمد

 

111

آنحضرت ﷺ کی خدمت میں اعشی بن مازن کی آمد

 

113

صرد بن عبداللہ ازدی کی اپنی قوم کی جماعت کےساتھ آمد پھر  ان کے بعد اہل جرش کے وفود کی آمد

 

113

آنحضرت ﷺ کی خدمت میں شاہان حمیر کے ایلچی کی آمد

 

114

جریر بن عبداللہ البجلی کی آمد اور اس کا مسلمان ہونا

 

117

یمن کے بادشاہ وائل بن حجر بن ربیعہ بن وائل بن یعمر الحضرمی ابن ھنید کی رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں آمد

 

120

رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں یقط بن عامر المنتفق رزیں العقیلی کی آمد

 

121

زیاد بن الحارث کی آمد

 

124

رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں الحارث بن احسان البکری کی آمد

 

126

عبدالرحمن بن ابی عقیل کی اپنی قوم کے ساتھ آمد

 

127

طارق بن عبداللہ اور اس کے اصحاب کی آمد

 

127

بلاد معان کے حکمران فروہ بن عمر و الجذامی کے قاصد کی آمد

 

128

آنحضرت ﷺ کے خروج کے وقت تمیم الداری کی آپ کے پاس آمد اور ایمان لانے والوں کا آپ پر ایمان لانا

 

129

بنی اسد کا وفد

 

130

بنی عبس کا وفد

 

130

بنی فزارہ کا وفد

 

131

بنی مرہ کا وفد

 

131

بنی ثعلبہ کا وفد

 

131

بنی محارب کا وفد

 

132

بنی کلاب کا وفد

 

132

بنی  رداس بن کلاب کا  وفد

 

132

بنی عقیل بن کعب کا وفد

 

133

بنی قشیر بن کعب کا وفد

 

133

بنی البکاء کا وفد

 

133

کنانہ کا وفد

 

134

الشجع کا وفد

 

134

باھلہ کا وفد

 

134

بنی سلیم کا وفد

 

134

بنی بلال بن عامر کا وفد

 

135

بنی بکر بن وائل کا وفد

 

135

بنی تغلب کا وفد

 

135

اہل یمن اور تجیب کے وفد

 

136

فولان کا وفد

 

136

جعفی کا وفد

 

136

باب:9

 

 

رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں ازد کی آمد

 

137

کندہ کا وفد

 

138

الصدف کا و فد

 

138

خشین کا وفد

 

138

بنی سعد کا وفد

 

138

درندوں کا وفد

 

138

باب: 10

 

 

جنات کا وفد

 

140

باب :11

 

 

ہجرت کا دسواں سال

 

143

آنحضرت ﷺ کا حضرت خالد بن ولید کو بھیجنا

 

143

رسول اللہ ﷺ کا اہل یمن کی طرف امراء کو بھیجنا

 

145

باب :12

 

 

رسول اللہ ﷺ کا حجۃ الوداع سے قبل علی بن ابی طالب اور حضرت خالد بن ولید کو یمن کی طرف بھیجنا

 

152

باب :13

 

 

حجۃ الوداع 10ہجری

 

159

باب:14

 

 

اس بات کے بیان میں کہ حضور ﷺ نے مدینے سے صرف ایک ہی حج کیا اوراس سے قبل آپ نے تین عمرے کیے

 

160

باب :15

 

 

<p style="te

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 57137
  • اس ہفتے کے قارئین 586279
  • اس ماہ کے قارئین 373524
  • کل قارئین114265524
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست