#2489

مصنف : قاضی زین العابدین سجاد میرٹھی

مشاہدات : 16645

تاریخ ملت جلد اول

  • صفحات: 875
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 21875 (PKR)
(ہفتہ 25 اپریل 2015ء) ناشر : ادارہ اسلامیات لاہور۔کراچی

تاریخ  ایک  ضروری اور مفید علم  ہے  اس  سے ہم کو دنیا کی تمام نئی اور پرانی قوموں کےحالات معلوم ہوتے ہیں او رہم ان کی ترقی اورتنزلی کےاسباب سے واقف ہوجاتے ہیں ہم جان  جاتے ہیں کہ کس طرح ایک قوم عزت کےآسمان کا ستارہ  بن کر چکمی اور دوسری قوم ذلت کے میدان کی گرد بن کر منتشر ہوگئی۔اور مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ  دنیا میں مذہب اسلام کی ابتداء انسان کی پیدائش کے ساتھ  ہوئی ۔ دنیا میں جس قدر پیغمبر آئے ان  سب نے  اپنی  امت کو اسلام ہی کاپیغام سنایا۔یہ ضرور ہے کہ خدا  کایہ پیغام دنیا کے ابتدائی زمانہ میں اس وقت کی ضرورتوں ہی کے  مطابق تھا جب دنیا نے ترقی کی منزل میں قدم رکھا  اور اس کی ضرورتوں میں اضافہ ہوا تو اللہ تعالیٰ کے آخری نبی محمد عربی ﷺ اس پیغام  کو مکمل صورت میں لے کر آئے۔ عام طور پر اللہ تعالیٰ کے اس مکمل پیغام کو ہی اسلام کہا جاتاہے ۔ اس لیے  تاریخ ِاسلام سے اس گروہ کی تاریخ مراد لی جاتی ہے جس نے اللہ  تعالیٰ کے آخری پیغمبر  حضرت  محمد مصطفیٰﷺ  کے ذریعے اللہ تعالیٰ کے اس  مکمل اسلام کو قبول کیا ۔دنیا  کی اکثر قوموں کی تاریخ ، کہانیوں اور قصوں کی صورت میں  ملتی ہے  ۔ مگر اسلام کی تاریخ  میں یہ بات نہیں ہے ۔ اور مسلمانوں  نے شروع ہی سے اپنی تاریخ کو مستند طور پر لکھا  ہے اور ہر بات کا حوالہ دےدیا ہے  ۔یہی وجہ  ہے کہ دنیا کی تاریخ میں ’’ تاریخ اسلام‘‘ ایک خاص امتیاز رکھتی ہے ۔اسلام کا ماضی اس قدر شاندار ہے کہ دنیا کی کوئی ملت اس کی نظیر پیش نہیں کرسکتی ۔ تاریخ اسلام کے ایک ایک باب میں   حق پرستی، صداقت شعاری ، عدل گستری او رمعارف پروری کی ہزاروں داستانیں پنہاں ہیں ۔ مسلمان بچوں کواگر پچپن ہی سے اپنے اسلاف کےان زریں کارناموں سےواقف کرادیا جائے تووہ  اپنے لیے اور ملک وملت کےلیے  بہت  مفید ثابت ہوسکتے ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’تاریخ ملت ‘‘ تین جلدوں پر مشتمل  جناب مفتی  زین  العابدین سجاد میرٹھی اور مفتی انتظام اللہ شہابی اکبر آبادی  کی تصنیف ہے ۔اس کتاب میں تاریخ عالم  قبل اسلام سے لے کر مغلیہ سنطنت کے آخری تاجدار اور بہادر شاہ ظفر تک ملت اسلامیہ کی تیرہ سوسالہ مکمل تاریخ  ہے ۔ افراد او راقوام کےنشیب  وفراز اور عروج وزوال کی دستانوں پر مشتمل  مفید عام کتاب ہے  جو تاریخ  اسلام کی  بے شمار کتب  سے بے نیاز کردیتی ہے ۔ سلیس زبان عام فہم اور آسان طرزِ بیان، مدارس،سکولوں ، کالجوں اور جامعات کے استاتذہ وطلباء کےلیے یکساں فائدہ مند ہے ۔ہر اچھی لائبریری اور  پڑھے لکھے گھرانے میں رکھنے لائق ہے ۔(م۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

(1)نبی عربیﷺ

 

19

دیباچہ

 

21

مقدمہ

 

23

علم تاریخ

 

23

تاریخ کی ابتداء

 

23

تاریخ کےبنیادی پتھر

 

24

معتبر تاریخ

 

24

تاریخ کی قسمیں

 

24

تاریخ اسلام

 

24

تاریخ اسلام کی خصوصیت

 

25

دنیا کی ابتداء

 

25

زبان

 

25

عرب

 

26

نسل انسانی کی تین جنسیں

 

26

ملک عرب

 

26

آب وہوا

 

27

عرب اسلام سے پہلے

 

27

تمدنی حالت

 

27

مذہبی حالت

 

27

سیاسی حالت

 

28

اخلاقی حالت

 

29

عرب کے خاندان

 

29

قریش

 

30

قریش کے امتیازات خصوصی

 

30

سدانہ

 

30

سقایہ

 

30

رفادہ

 

30

عقاب

 

31

ندوہ مکہ کی قومی اسمبلی

 

31

قیادہ

 

31

مشورہ

 

31

قبہ

 

31

حکومہ

 

31

سقارہ

 

31

عرب کے میلے

 

32

واقعہ فیل

 

32

اولادت باسعادت

 

34

نسب نامہ

 

34

یتیمی

 

35

رضاعت

 

35

شق صدر

 

35

یسیری

 

36

دادا کا انتقال

 

36

شام کا سفر

 

37

حلف فضول

 

37

شام کا دوسرا سفر

 

37

حضرت خدیجہؓ سے نکاح

 

38

ایک مدبرانہ فیصلہ

 

38

قبل نبوت آپ کی سیرت

 

39

غار حرا

 

39

شرف نبوت

 

40

دعوت اسلام

 

41

مخالفت

 

41

قرآن کریم کامعجزہ

 

41

معجزہ شق القمر

 

42

ہجرت حبشہ

 

43

کافرون کی ایک اور چال

 

44

نجاشی کے سامنے حضرت جعفرؓ کی تقریر

 

44

حضرت عمرؓ سےاسلام کی قوت

 

45

بائیکاٹ

 

46

رسول اکرمﷺ کی پیشگوئی

 

47

دوحادثے ( ابو طالب اور حضرت خدیجہ کی وفات)

 

47

طائف کا سفر اور واپسی

 

48

معراج

 

49

حضور کی امتحان

 

50

ابوبکرؓ کو صدیق کالقب

 

51

قبائل عرب میں تبلیغ

 

51

مدینہ میں اشاعت اسلام

 

52

بیعت عقبہ اولیٰ

 

52

بیعت عقبہ ثانیہ

 

53

ہجرت مدینہ

 

54

قباء میں نزول

 

55

مکہ کےچاند کا طلوع

 

55

بھائی چارہ

 

56

مسجد نبوی

 

57

نئے مخالفین

 

57

جہاد

 

59

غزوہ بدر کبریٰ

 

60

صحابہ کا جوش ایمانی

 

61

کافروں سےمقابلہ

 

62

قیدیوں کےبارہ میں صحابہ کی مختلف شانیں

 

63

غزوہ غطفان

 

64

وعثور کامسلمان ہو جانا

 

65

غزوہ احد

 

65

بچوں کاشوق جہاد

 

65

مسلمانوں کی صف بندی

 

66

فتح کے بعد شکست

 

67

غزوہ احمر الاسد

 

69

رسول اللہ ﷺ سے محبت کی شان

 

71

غزوہ خندق

 

72

بنی قریظہ کی بدعہدی کی سزا

 

74

حضرت صفیہ کی بہادری کا واقعہ

 

75

صلح حدیبیہ

 

76

تاجدار مدینہ کی عظمت

 

76

بیعت رضوان

 

77

صلح

 

77

فتح یا شکست

 

78

بادشاہوں کے نام خطوط

 

79

شہنشاہ روم کے نام

 

79

شہنشاہ ایران کے نام

 

81

شاہ حیش کے نام

 

82

شاہ مصر کے نام

 

82

دوسرےبادشاہوں کے نام

 

82

غزوہ خیبر

 

83

حضور کی شان عفو

 

84

عمرہ قضا

 

84

سریہ موتہ

 

85

فتح مکہ

 

86

مکہ میں داخلہ

 

87

کعبہ کی صفائی

 

88

رحمت عالم کی شان رحمت

 

88

عہد کی پابندی

 

89

غزوہ حنین

 

90

حضور کی مؤثر تقریر

 

92

مدینہ کوواپسی

 

93

غزو ہ تبوک

 

93

عاشقان رسول کی مالی قربانیاں

 

93

حج ابوبکر

 

95

مدینہ میں عبد اللہ بن ابی منافق کا انتقال اور حضور کااس دشمن کےساتھ برتاؤ

 

95

تبلیغ کا طریقہ

 

96

حجۃ الوداع

 

96

حضور کا شاندار خطبہ

 

97

وفود کی آمد

 

98

وفد ثقیف

 

98

وفد نحران

 

99

وفد کندہ

 

100

وفد تجیب

 

101

وفات سرور کائنات

 

102

بیماری

 

103

آخری خطبہ

 

103

آخری دیدار

 

104

وفات

 

105

صحابہ کا ہراس

 

106

دفن

 

106

حلیہ مبارک

 

107

امت کی مائیں

 

107

اولاد مبارک

 

108

سلام

 

119

واقعات مشہور سیرت نبوی

 

123

(2)خلافت راشدہ

 

127

مقدمہ

 

131

خلافت

 

131

نسب خلافت

 

132

شروط خلافت

 

134

طریق انتخاب

 

138

شیعہ نقطہ نظر

 

140

صورت استیلاء

 

141

خلیفہ اور شوریٰ

 

143

خلافت راشدہ

 

147

فضیلت ابوبکر صدیق

 

149

ترتیب خلفاء اربعہ

 

152

عہد ابوبکر صدیق ؓ

 

156

سقیفہ بنی ساعدہ

 

156

بیعت عامہ

 

159

توقف علی مرتضیٰ

 

159

حالات قبل خلافت

 

161

تبلیغ اسلام

 

162

ہجرت حبشہ

 

162

ہجرت مدینہ

 

163

شرکت غزوات

 

164

حج ابوبکر

 

165

امامت جماعت

 

165

ثبات و استقامت

 

166

لشکر اسامہ

 

167

فتنہ ارتداد

 

169

اسباب ارتداد

 

170

عزم صدیقی

 

171

طلیحہ کی توبہ

 

172

مسیلمہ کذاب کا قتل

 

174

اسود عنسی کاقتل

 

176

فتنہ بحرین

 

177

اسلام کامحسن اعظم

 

181

آغاز فتوحات

 

182

فارس

 

182

روم

 

183

فارس روم اورمسلمان

 

186

مہمات عراق

 

188

جنگ کاظمہ

 

189

جنگ ثنی

 

189

جنگ دلجہ

 

190

جنگ الیس

 

191

فتح حیرہ

 

191

دو خط

 

192

فتح دومۃ الجندل

 

194

جنگ فراض

 

195

مہمات شام

 

195

ہرقل کا مشورہ

 

197

متحدہ مقابلہ

 

197

سیف اللہ کی آمد

 

198

جنگ یرموک

 

199

کون زیادہ ہے

 

200

موت کی بیعت

 

201

حضرت ابوبکرؓ کی بیماری اور وفات

 

202

خلافت ابوبکر پر ایک نظر

 

203

عمال ابوبکر

 

204

عہد فاروق ؓ

 

206

حضرت عمرؓ کا انتخاب

 

206

حالات قبل خلافت

 

207

قبول اسلام

 

208

اعلان ہجرت

 

209

شرکت غزوات

 

210

عشق نبی

 

212

صدیق اکبر کی رفاقت

 

213

واقعات عہد خلافت

 

213

فتح عراق

 

213

رستم کی سالاری

 

215

معرکہ نمارق

 

215

معرکہ کسکر

 

216

اسلام کی مساوات

 

217

معرکہ مروجہ

 

217

معرکہ بویب

 

219

یزدگرد کی تخت نشینی

 

220

جنگ قادسیہ

 

221

آغاز جنگ

 

227

یوم ارماث

 

227

یوم اغواث

 

228

یوم عماس

 

229

خاتمہ جنگ

 

230

امن عام

 

231

پیش قدمی

 

231

فتح بہرہ شیر

 

232

فتح مدائن

 

233

قعرابیض

 

134

معرکہ جلولا

 

236

معرکہ تکریت

 

237

آبادی کوفہ و بصرہ

 

238

بحرین سے فارس پر حملہ

 

240

فتح اہواز

 

241

فتح رامہرمز و تستر

 

242

امداد غیبی

 

243

شاہ اہواز مدینہ میں

 

244

پیش قدمی کا فیصلہ

 

246

فتح نہاوند

 

246

نعمان بن مقرن کی روانگی

 

247

نعمان کی شہادت اور فتح

 

248

تسخیر ایران

 

249

فتح ہمدان

 

250

فتح طبرستان

 

251

فتح باب

 

253

فتح خراسان

 

254

فتح کرمان

 

256

فتح سجستان

 

256

فتح مکران

 

256

فتوحات شام و فلسطین

 

257

فتح دمشق

 

257

معرکہ فحل

 

259

معرکہ مرج روم

 

260

فتح قنسرین

 

261

فتح حلب

 

263

معرکہ اجنادین

 

264

فتح بیت المقدس

 

269

عہدنامہ

 

271

مسجد عمر کی تعمیر

 

272

حمص پر رومیوں کا حملہ

 

273

فتح جزیرہ

 

275

طاعون عمواس

 

276

آخری سفر شام

 

278

قحط عظیم

 

279

فتح مصر

 

279

ابتدائی فتوحات

 

280

فتح قصر شمع

 

281

دیگر فتوحات

 

284

قاصد ، مدینہ میں

 

285

عروسہ نیل

 

286

فتح برقہ

 

288

شہادت عمر

 

288

عمال عمر

 

282

عہد عثمان غنی ؓ

 

293

وصیت عمر فاروقؓ

 

293

انتخاب خلافت

 

294

حالات قبل خلافت

 

296

قبول اسلام

 

297

شرکت غزوات

 

298

جود وکرم

 

300

دیگر فضائل

 

300

واقعات عہد خلافت

 

301

پہلا مقدمہ

 

301

فتوحات

 

303

آذر بیجان و آرمینیا

 

303

ام عبداللہ کی جرات مردانہ

 

305

مصر و بلاد مغرب

 

307

قتل یزدگرد

 

310

فتنہ داخلیہ

 

311

عبد اللہ بن سبا

 

315

بصرہ

 

316

کوفہ

 

317

شام

 

319

مصر

 

322

عمال کی مجلس شوریٰ

 

323

تحقیقاتی وفود

 

325

مفسدین کی مشاورت

 

326

حضرت عثمان ؓ کی تقریر

 

327

مفسدین کی روانگی

 

330

مفسدین مدینہ میں

 

332

بےنظیر عزم و ثبات

 

334

شہادت

 

335

افسوسناک نتائج

 

337

خاندان عثمان

 

339

عمال عثمانؓ

 

340

عہد علی مرتضےٰؓ

 

341

انتخاب خلافت

 

341

حالات قبل خلافت

 

343

قبول اسلام

 

343

ہجرت

 

344

شرف مصاہرت

 

345

شرکت غزوات

 

345

اعلان برات

 

347

دیگر فضائل

 

348

خطبہ خلافت

 

349

عزل عمال

 

350

معاویہ ؓ کی طرف سے علی کےنام خط

 

351

حضرت عائشہؓ کی تیاری

 

353

حضرت عائشہ ؓ کی بصرہ روانگی

 

354

مقابلہ اور مصالحت

 

356

حضرت علیؓ کا سفر عراق

 

357

اہل کوفہ سےاستمداد

 

359

مصالحت کی کوشش

 

360

فرقہ سبائیہ کی سازش

 

362

مصالحت کی ناکامی

 

363

جنگ جمل

 

365

آویزش صفیں

 

368

فریقین کی جنگی تیاریاں

 

368

کوشش صلح

 

369

آغاز جنگ

 

371

عارضی صلح

 

371

آخری کوشش صلح

 

373

فیصلہ کن جنگ

 

375

عہد نامہ تحلیم

 

378

ظہور خوارج

 

380

نتیجہ تحکیم

 

384

شورش خوارج

 

389

جنگ نہروان

 

391

فتنہ خریت

 

393

کوفیوں کاحملہ شام سے گریز

 

393

واقعات مصر

 

394

شورش بصرہ

 

398

امیر معاویہ کے جارحانہ حملے

 

399

شہادت علیؓ

 

402

خاندان علی مرتضےٰؓ

 

405

عہد امام حسن ؓ

 

407

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38836
  • اس ہفتے کے قارئین 225912
  • اس ماہ کے قارئین 799959
  • کل قارئین110121397
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست