#347

مصنف : محمود اشرف عثمانی

مشاہدات : 28063

کھیل اورتفریح کی شرعی حدود

  • صفحات: 80
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2400 (PKR)
(جمعرات 20 مئی 2010ء) ناشر : ادارہ اسلامیات لاہور۔کراچی

افراط و تفریط کے اس دور میں اگر ایک طرف مغربی تہذیب نے پوری زندگی کو کھیل کود بنا دیا ہے تو دوسری طرف بعض دین دار حلقوں نے اپنے طرز عمل سے اس تصوّر کو فروغ دیا ہے کہ اسلام صرف عبادات اور خوف و خشیت کا نام ہے جس میں کھیل، تفریح ، خوشدلی اور زندہ دلی کا کوئی گزر نہیں۔ زیر تبصرہ کتاب دراصل مصنف کی چند تقاریر اور موضوع سے متعلق ایک تفصیلی فتوٰی کا مجموعہ ہے۔جس میں تفریح اور کھیل کود کی شرعی حدود کو نہایت مدلل انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ نیز لہو و لعب کو تفریح کا نام دینے والوں کا بھرپور رد بھی ہے اور جائز و مثبت تفریح کی اسلام میں پائی جانے والی حوصلہ افزائی کا بھی زبردست بیان ہے۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مؤلف

 

3

مقدمہ

 

5

لہوولعب سے متعلق قرآنی آیات

 

8

ان آیات کاخلاصہ

 

11

اسلام  میں تفریح کی اجازت

 

13

چستی او رنشاط کا مطلوب ہونا

 

14

پسندیدہ کھیل احادیث کی نظر میں

 

20

نشانہ بازی

 

23

سواری کی مشق

 

26

تیراکی کی مشق

 

29

پیدل دوڑنا

 

30

میاں بیوی کی باہمی دل لگی

 

32

تنبیہ

 

39

تفریح طبع کےلیے فرصت میں اچھے شعر سننا او رسنانا

 

40

مذکورہ کھیلوں کے علاوہ باقی کھیلوں کاشرعی حکم

 

43

فقہائے کرام او رمحدثین رحمہم اللہ کی چند عبارات

 

46

کھیلوں کے بارےمیں ایک اصولی فتوی

 

51

دور حاضر کے کھیلوں کا اجمالی جائزہ

 

54

دور حاضر کے چند معروف کھیل

 

57

کرکٹ

 

57

ہاکی،فٹ بال،والی بال،لان ٹینس،بیڈمنٹن، اور ٹیبل ٹینس

 

58

نرد(چوسر)

 

58

شطرنج

 

59

کبوتر بازی

 

60

مرغ بازی،بٹیربازی

 

61

پتنگ بازی

 

62

گھروں میں کھیلے جانے والے کھیل

 

66

چندرائج الوقت تفریحات

 

69

گانا سننا

 

69

تصویرکشی

 

70

تصویر سے متعلق چندشرعی احکام

 

72

فلم دیکھنا

 

73

اسٹیج ڈرامہ

 

74

خلاصہ کلام

 

75

 

 

 

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54716
  • اس ہفتے کے قارئین 88544
  • اس ماہ کے قارئین 1705271
  • کل قارئین111026709
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست