#2275

مصنف : عبد الہادی عبد الخالق مدنی

مشاہدات : 7473

کھانے پینے کے احکام و آداب

  • صفحات: 48
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1920 (PKR)
(اتوار 01 فروری 2015ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

کھانا پینا اللہ تبارک وتعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے۔کھانا کھلانے والا اللہ ہی ہے ۔اگر وہ نہ کھلائے تو ہم کھا نہیں سکتے، بھوک لگتی ہے تو اللہ کا احسان ہے ۔کھانے سے پیٹ بھر جاتا ہے تو یہ اللہ کا احسان ہے ۔کھانا ہضم ہوجاتا ہے تو یہ اللہ کے احسان ہے ۔کھانا میسر ہے تو اللہ کااحسان ہے بہرکیف ہر لقمے پر اللہ کےسیکڑوں احسانات ہیں جن کاہم شمار نہیں کرسکتے۔ان انعامات اور احسانات پر ہم اللہ تعالیٰ کاجتنا شکرادا کریں کم ہے ۔اللہ تعالیٰ کی شکر گزاری ہے کا ایک طریقہ یہ بھی ہےکھانے پینے کے معاملہ میں ہم ان آداب کو بجالائیں جن کی تعلیم اس نے اپنے آخری رسول محمدﷺ کے ذریعہ ہمیں دی۔ زیر نظر کتاب’’ کھانے پینے کے آداب‘‘ ہندوستان کے معروف عالم دین مولانا عبد الہادی عبد الخالق مدنی ﷾ کی اس اعتبار سے ایک منفرد کاوش ہے کہ اس میں کھانے سے پہلے توجہ طلب امور سے لےکر کھانا ختم کرنے تک کےجمیع مسائل کا احاطہ بڑے احسن طریقے سے کیا گیا ہے۔مکتبہ اسلامیہ ،لاہور کے رفقاء کی اس کتاب پر تحقیق ،تخریج و تصحیح سے اس کتاب کی افادیت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ اللہ تعالیٰ کتاب ہذا کے مصنف ،ناشر کی   خدمات کوقبول فرمائے اور اسے عوام الناس کےنفع بخش بنائے۔ آمین( م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

کھانا پینا ایک عظیم نعمت

6

رزق حلال کا اہتمام

9

تحلیل و تحریم کا اختیار صرف اللہ کے پاس ہے

11

کھانے کی نیت

13

سونے اور چاندی کے برتنوں میں کھانا پینا حرام ہے

13

کھانا سامنے ہو اور نماز کا وقت ہو جائے تو کیا کریں؟

15

کھانے سے پہلے ہاتھ دھونا

16

کھانے سے پہلے بسم اللہ

17

کھانے ےسے پہلے بسم اللہ پڑھیں یا بسم اللہ الرحمٰن الرحیم؟

23

بیٹھ کر کھانا

25

کھانے کے لیے بیٹھنے کی کیفیت

26

کھانے کے دوران بات چیت

28

اپنے سامنے سے اور پلیٹ کے کنارے سے کھانا

30

تین انگلیوں سے کھانا

31

چمچہ اور کانٹا سے کھانا

32

برتن منہ سے ہٹا کر سانس لینا

34

نیچے گری ہوئی غذا شیطان کے لیے نہ چھوڑنا

35

کھانے کی عیب جوئی نہ کرنا بلکہ تعریف کرنا

36

کھانے میں مکھی گر جاتے تو کیا کریں؟

36

ڈکار کو روکیں

37

پیت بھر کر کھانا کھانا

38

کھانے کے بعد ہاتھ دھونا

42

کھانے کے بعد شکر اور دعا

42

دعوت و ضیافت کے آداب

46

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 67236
  • اس ہفتے کے قارئین 101064
  • اس ماہ کے قارئین 1717791
  • کل قارئین111039229
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست