سلف کا وصیتی پیغام نوجوانان ملت کے نام

  • صفحات: 31
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 775 (PKR)
(جمعہ 21 جون 2019ء) ناشر : ہدیٰ و نور ریسرچ فاؤنڈیشن شیندور جناگھاٹ انڈیا

وصیت وصایا کی جمع ہے وصیت لغت میں ہر اس چیز کو کہا جاتا ہے جس کے کرنے کا حکم دیا جائے خواہ زندگی میں یا مرنے کے بعد، لیکن عرف میں اس کام کو کہا جاتا ہے کہ مرنے کے بعد جس کے کرنے کا حکم ہو۔عموماًسفر کو جانے والے یا قریب الموت شخص کا نصیحت کرنا کہ میرے بعد ایسا ہونا چاہیے یعنی مرتے وقت یا سفر کو جاتے وقت کچھ سمجھانا، آخری نصیحت کرنا۔ عموماً کسی بھی وقت یا زندگی کے آخری لمحات میں کی جانے والی نصیحت، دیے جانے والے احکامات وصیت کہلاتے ہیں۔سلف  نے نوجوانوں کو خوب  خوب وصیتیں  کی ہیں کتاب وسنت   او ر کتب ِتاریخ میں  نبی  اکرم ﷺ اور  سلف صالحین کی بے شمار نصیحتیں موجود ہیں۔ زیر نظر کتابچہ ’’سلف کاوصیتی پیغام نوجوانان ملت کے نام ‘‘ میں  فضیلۃ الشیخ عبد الرزاق بن عبد المحسن البدر﷾ نے  محتلف اسلاف  کی نوجوانوں کےلیے کی گئی پندرہ وصیتوں کو جمع کیا ہے ۔یہ کتابچہ پی ڈی ایف فارمیٹ کی  صورت میں  کسی صاحب نے عنائت کیا ہے  افادہ عام کےلیےاسے کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کردیا گیا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پہلی وصیت

6

دوسری وصیت

8

تیسری وصیت

10

چوتھی وصیت

12

پانچویں وصیت

14

چھٹی  وصیت

16

ساتویں  وصیت

18

آٹھویں  وصیت

19

نویں وصیت

20

دسویں وصیت

22

گیارہویں  وصیت

23

بارہویں  وصیت

24

تیراہویں  وصیت

25

چودہویں  وصیت

26

پندرہویں  وصیت

28

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 70215
  • اس ہفتے کے قارئین 104043
  • اس ماہ کے قارئین 1720770
  • کل قارئین111042208
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست