دعا مومن کی ڈھال اور شیطانی وسوسوں،حملوں اور نفسیاتی خواہشات کے خلاف مؤثر ہتھیار ہے۔لہذا مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ ہر وقت ذکر واذکار،مسنون ادعیہ کے اہتمام اور قرآنی تلاوت میں مشغول رہے۔اس عمل سے وہ بہت سے مصائب،آفات اور حادثوں سے محفوظ رہے گا اور اس پر شیطانی حملے بھی غیر مؤثر ہوں گے۔زیر تبصرہ کتاب میں روز مرہ کی دعائیں جمع کی گئی ہیں تاکہ روز مرہ کی دعائیں کی تلاش میں آسانی رہے اور ان ادعیہ کا اہتمام بھی آسان ہو۔سو اس کتاب میں مذکورہ دعاؤں کو خود بھی زبانی یاد کریں،اپنی اولاد کو بھی یاد کروائیں اور روز مرہ کا معمول بنا لیں کہ ان مسنون دعاؤں کا ضرور اہتمام کرنا ہے۔یہ حصن المسلم کے طرز پر دعاؤں کی بہترین کتاب ہے،جو ہرفرد کی ضرورت اور ہر مسلمان کے لیے نہایت مفید ہے۔(ف۔ر)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
مقدمہ |
|
1 |
شب وروز کے اذکار کی فضیلت |
|
3 |
صبح وشام کے اذکار |
|
7 |
سوتے وقت کے اذکار |
|
48 |
نیند کے آداب |
|
86 |
وضو کے اذکار |
|
115 |
فضائل آذان |
|
126 |
نماز شروع کرنے کے اذکار |
|
131 |
تشہد کے اذکار |
|
187 |
شیطان کو دھتکارنے کے لیے اذکار |
|
220 |
عیادت کرنے کا ثواب |
|
240 |
موت کی تمنا نہ کرنا |
|
248 |
نماز جنازہ کی دعائیں |
|
251 |
بارش طلب کرنے کی دعا |
|
263 |
شب قدر کی دعائیں |
|
287 |
سلام کے احکام وآداب |
|
309 |
خطبہ نکاح |
|
322 |
متفرق دعائیں |
|
332 |
کفارہ مجلس کی دعائیں |
|
339 |