#878

مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی

مشاہدات : 30766

توحید خالص

  • صفحات: 682
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 20460 (PKR)
(منگل 28 فروری 2012ء) ناشر : المرکز الاسلامی للبحوث العلمیہ کراچی

انسانوں اور جنات کی تخلیق کا مقصد صرف یہ تھا کہ یہ دونوں مخلوقات اللہ تعالیٰ کی خالص عبادت کریں ،دنیا میں اس کی تو کا پرچار کریں اور نظام تو حید کو دنیا میں رائج کریں ۔توحید کی تعلیمات کو جاری و ساری رکھنے کی غرض سے اللہ مالک الملک نے انبیاء و رسل کی بعثت اور آسمانی  کتب کے نزول کا سلسلہ شروع کیا اور انسانیت کی راہنمائی اور ہدایت کے لیے دعوت واصلاح کے مؤثر نظام کی بحالی جاری رہی ۔اس کے باوجو د شیطا ن لعین نے اپنی دسیسہ کاریوں اور فریب کاریوں کاسلسلہ جاری رکھااوراپنی چالاکیوں سے شرک و کفرکی بے شمار راہیں واہ کیں ۔کفار ومشرکین اور یہود ونصاریٰ تو اس کے ہم نوا تھے ،ابلیس اور اس کی آل نےمسلمانوں کی ایک بڑی تعداد کو اپنا گرویدہ بنالیا اور تو حید کے قوانین و ضوابط کی جگہ ابلیسیت سے پاس شدہ ایک نیا دین دیا جو شرک وبدعات سے آراستہ اور خواہشات نفسی کی خوب آبیاری کرتاہے۔اس خوفناک سازش سے امت اسلامیہ کے گمراہ فرقوں  کے رگ و پے میں شرک سرایت کرگیا اور یہ لوگ اسلام اور توحید کے نام پر دھڑلے سے شرک کرنے لگے ۔شرک و کفر کے سیلاب کے سامنے یہ کتاب ایک مضبوط بند ہے،جو عرب وعجم کے مسلمہ استاد فضیلۃ الشیخ شاہ بدیع الدین راشدی صاحب کا امت  پر احسان  عظیم ہے۔جس میں تو حید کی اقسام ،توحید کی اہمیت وضرورت  پر سیر حاصل بحث ہے اور امت میں پائے جانے والے شرک کا خوب تدارک ہے۔(ف۔ر)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

ر

ترجمۃ المولف

 

س

توحید کے بارے میں عقیدہ سلف صالحین ؒ

 

5

عقیدہ سلف پر دلائل قرآن

 

8

اللہ تعالیٰ کےعرش عظیم کاذکر

 

14

وہ آیتیں جن میں فرشتوں کے عرش کو اٹھانے کا ذکر ہے

 

18

وہ آیتیں جن میں آسمانوں کی بلندی کا ذکر ہے

 

28

فرشتوں کی طرف وحی

 

78

انبیاء کی طرف وحی

 

79

دیگر اشیاء کی طرف وحی

 

83

وہ آیتیں جن میں دوسری چیزوں کے انزال کا ذکر ہے

 

105

اللہ کی تعریف قرآن سے

 

233

اب چند مقام قابل غور

 

330

قرآنی آیات

 

442

احادیث نبوی

 

449

حصہ دوم

 

 

دعا کا صحیح طریقہ اور مسئلہ توسل

 

473

فرشتوں کی دعائیں

 

475

انبیاء ؑ کی دعائیں

 

475

عمران کی بیوی کی دعا

 

485

فرعون کی بیوی کی دعا

 

485

سباء کی ملکہ بلقیس کی دعا

 

485

اہل جنت کی دعا

 

486

بڑی عمر میں دعا

 

488

شرک ناقابل معافی جرم ہے

 

496

نداء غیراللہ کفر ہے

 

496

سب اللہ کے محتاج ہیں

 

513

غیراللہ کو پکارنا اکبرالکبائر شرک ہے، احادیث سے ثبوت

 

527

قبرستان میں سلام کرنے سے استدلال

 

655

خلاصہ جواب سوال دوم

 

661

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54294
  • اس ہفتے کے قارئین 88122
  • اس ماہ کے قارئین 1704849
  • کل قارئین111026287
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست