#6549

مصنف : عبد الرحمٰن شافعی

مشاہدات : 3066

بگاڑ سے اصلاح تک

  • صفحات: 127
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5080 (PKR)
(ہفتہ 27 نومبر 2021ء) ناشر : قدوسیہ اسلامک پریس لاہور

اُخروی نجات ہر مسلمان کا مقصدِ زندگی ہے جو صرف اور صرف توحید خالص پرعمل پیرا ہونے سے پورا ہوسکتا ہے۔ شرک ایک ایسی لعنت ہے جو انسان کوجہنم کے گڑھے میں پھینک دیتی ہے قرآن کریم میں شرک کوبہت بڑا ظلم قرار دیا گیا ہے ۔ قیامت کے روز عقیدۂ توحید کی موجودگی میں اعمال کی کوتاہیوں اور لغزشوں کی معافی تو ہوسکتی ہے لیکن شرک کی غلاظت وگندگی کے ہوتے ہوئے آسمان وزمین کی وسعتوں کےبرابر اعمال بھی بے کاروعبث ہوگے ۔شرک اس طرح انسانی عقل کوماؤف کردیتا ہےکہ انسان کوہدایت گمراہی اور گمراہی ہدایت نظر آتی ہے ۔نیز شرک اعمال کو ضائع وبرباد کرنے والا اور ثواب سے محروم کرنے والا ہے ۔ شرک وبدعت کے خاتمہ اور اثباتِ توحید میں عرب وعجم کےبے شمارعلماء نے گراں قدر کتابیں تصنیف فرمائی ہیں۔ حافظ عبد الرحمٰن الشافعی (فاضل جامعہ تعلیم الاسلام ماموں کانجن) کی زیر نظر تصنیف’’ بگاڑ سے اصلاح تک ‘‘ بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے ۔موصو ف نے اس کتاب میں معاشرے میں بگاڑ کا باعث بننے والی بیماری(شرک وبدعت) کی تشخیص کی ہےاس کے بعد اس کی دواء کا انتخاب کیا ہے۔توحید کی برکات وثمرات اور شرک کی نحوست جاننے کےلیے اس کا مطالعہ انتہائی مفید ہے ۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کا وش کو قبول فرمائے اور اسے معاشرے کی ا صلاح کا ذریعہ بنائے ۔آمین(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ

5

اخلاص نیت کی فضیلت

14

کلمہ توحید کے فضائل

15

سنت زندہ کرنے کا ثواب

16

وضوء کے بعد کلمہ شہادت پڑھنے کی فضیلت

18

مسجد تعمیر کرنے کی فضیلت

19

نماز کی فضیلت

20

نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنے کی فضیلت

20

تشہد کی ایک خاص دعا اور اس کی فضیلت

22

معمولی صدقہ کی فضیلت

23

آمدنی کا تیسرا حصہ صدقہ کرنے والے آدمی کی فضیلت

24

غلطی سے غیر مستحق کو دیا ہوا صدقہ بھی رائیگاں نہیں جاتا

25

جانوروں پر صدقہ کی فضیلت

27

رمضان میں عمرہ کا ثواب

28

روزہ  کی فضیلت

29

حج  کی فضیلت

30

مسجد حرام میں نماز  کی فضیلت

31

مسجد نبوی میں نماز  کی فضیلت

32

طاعون اور پیٹ کی بیماریوں کے باعث موت  کی فضیلت

32

مریض کی عیادت کی فضیلت

33

توبہ کی فضیلت

33

ستر پوشی کا ثواب

35

نماز جنازہ میں چالیس افراد کی شرکت سے میت کی بخشش

36

رات کو نوافل پڑھنے کا ثواب

36

اللہ کا ذکر کرنے کی فضیلت

37

ذکر کی مجالس میں بیٹھنے  کی فضیلت

38

سوتے وقت دعا کی فضیلت

38

رسول اللہ ﷺ کی ذات اقدس پر درود بھیجنے کی فضیلت

41

شہداء  کی فضیلت

43

حصول علم کے لیے نکلنے کی فضیلت

44

عالم دین کی عابد پر فضیلت

45

حسد سے اجتناب  کی فضیلت

47

غیبت سے اجتناب  کی فضیلت

47

خیر کے کام میں کسی کی رہنمائی کرنے  کی فضیلت

48

کسی مسلمان کو خوشی دینے  کی فضیلت

48

مسلمان بھائیوں کے کام آنے  کی فضیلت

49

بیوہ اور مسکین کے کام آنے کی فضیلت

49

پڑوسیوں سے حسن سلوک  کی فضیلت

50

فہرست آیات قرآنیہ

52

فہرست احادیث نبویہ

53

مراجع و مصادر

55

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 96572
  • اس ہفتے کے قارئین 309327
  • اس ماہ کے قارئین 96572
  • کل قارئین113988572
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست