#4501

مصنف : پروفیسر امیر الدین مہر

مشاہدات : 14938

گفتگو کا سلیقہ

  • صفحات: 200
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9000 (PKR)
(بدھ 15 مارچ 2017ء) ناشر : فضلی سنز کراچی

گفتگو ایک ایسا عمل ہے جس کی وجہ سے انسان لوگوں کے دل میں اتر جاتا ہے یا لوگوں کے دل سے اتر جاتاہے۔ دل اور زبان انسانی جسم کے سب سے اہم دو حصے ہیں۔ زبان دل کی ترجمان ہے اس لیے اس کی اہمیت اور بھی زیادہ ہے۔ آدمی کی گفتگو ہی اس کاعیب و ہنر ظاہرکرتی ہے۔ گفتگو کرتے وقت زبان سے وہی گفتگو کریں جس کا مقصد خیر ہو، کسی کی غلطی کی اصلاح کرتے وقت حکمت کومد نظر رکھیں، اگر مخاطب کو کوئی بات سمجھ میں نہ آئے تو ضرورت کے تحت دہرائیں۔ ناحق اور بے جا بحث کرنے سے، حق پر ہونے کے با وجود لڑائی جھگڑے، درمیان میں بات کاٹنے سے، غیبت و چغلخوری اور لگائی بجھائی، جھوٹ او ر خلاف حقیقت کوئی بات کہنے سے اجتناب کرنا چاہیے۔ نیز آداب گفتگو میں سے یہ بھی ہےکہ   مخاطب کی بات کو غور سے سنیں اسے بولنے کاموقعہ دیں، درمیان میں اس کی بات نہ کاٹیں اور ادھر ادھر توجہ کرنے کی بجائے اس کی طرف پوری توجہ رکھیں۔ نبی کریم ﷺ نے گفتگو کے آداب کو بیان کرتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ جب تین لوگ ایک جگہ اکٹھے بیٹھے ہوں تو ان میں سے دو آپس میں کھسر پھسر نہ کریں اس سے تیسرے کی دل شکنی ہوگی۔ زیر تبصرہ کتاب ’’گفتگو کا سلیقہ‘‘ پروفیسر امیرالدین مہر کی تصنیف ہے۔ فاضل مصنف نے گفتگو کو شیریں، دلپسند اور دلنواز بنانے کے لیے قرآن و حدیث، حکماء علماء کے کلام سے منتخب کردہ شہ پاروں، جامع کلمات کی عبارتوں، حکمتوں، لطیفوں، جملوں فقروں کی روشنی میں اس کتاب کو مرتب کیا ہے۔ یہ کتاب ہرطبقے کے افراد کے باہم گفتگو کرنے، دوسرے کو اپنی بات پر قائل کرنے اور اپنی طرف متوجہ کرنے کےلیے ایک بہترین ذریعہ ہے۔ اور اداروں کے سربراہوں، دینی وتبلیغی جماعتوں و تنظیموں کے ذمہ داروں، این جی اوز کے منتظمین، مساجد کے ائمہ، خطباء اور واعظین حضرات، مجالس میں گفتگو کرنے والے اصحاب کے لیے بہترین کتاب اور خیر جلیس ہے۔

عناوین

صفحہ نمبر

دستک

7

سخن ہائے گفتنی

11

باب اول۔فن گفتگو

15

گفتگو میں متکلم ومخاطب

15

فن گفتگو کےذریعے کامیابی

20

مخاطین کی درجہ بندی

22

باب دوم۔زبان کی اہمیت وکردار

27

زبان کی نیکیاں اوربرائیاں

30

امربالمعروف ونہی عن المنکر کےچند پہلو

50

باب سوم۔زبان کی منفی کردار

55

کذب

55

نفاق اورمنافقت

62

زبان کی دوسری بڑی برائیاں

63

باب چہارم۔خاموشی معنی دارد

81

بنیادی طورپر ذہین

81

بےمقصد گفتگو بےحیائی راز ظاہر کرنا

82

خاموشی

83

باب پنجم ۔آداب گفتگو

85

قرآن کریم اروگفتگو

85

رسول اللہﷺ اورگفتگو

87

اختلاف کافطری ہونا

97

مسلمان کاطالب حق ہونا

104

نیت کاخالص ہونا

106

مناسب موقع تلاش کرنا

110

موضوع کاعلم ہونا

111

سب لوگوں کایکساں نہ ہونا

114

گفتگو میں خود کوترجیح نہ دینا

116

غورسے سننا

118

اپنی ذات پر نظر رکھنا

120

مثالیں دینا

126

مشترکہ نکات پر گفتگو کرنا

128

بحث ختم کرنا

130

میں نہیں جانتا

131

ضدسےبچنا اروغلطی تسلیم کرنا

134

حوالہ جات اوردیانت داری

136

فریق ثانی کااحترام

138

نظریہ اورصاحب نظریہ

143

گفتگو کابہترین طریق

146

چیلنج کرکےلاجواب کرنا

148

اختلاف اورمحبت

160

نتیجے پر پہنچنا

161

غصہ نہ کرنا

163

رائے کی صحت پر اطمینان کےباوجود اختلاف

165

جب منطق بےبس ہوجائے

169

متکلم کاضمیر استعمال نہ کرنا

171

اونچی آواز سےگفتگو نہ کرنا

172

باب ششم ۔گفتگو کی خامیوں کاجائز ہ لیجے

174

اپنی گفتگو کی خامیوں کاجائزہ لینا،گفتگو اوراحساسات واثرات

174

انجام گلستان کیاہوگا

175

قومی زندگی کامسئلہ گفتگو میں عمومی غلطیاں اورنقائص گھبراہٹ

176

تکلیہ کلام ہنسی اورالفاظ

177

تالی بجانا میں میں کرناکھری کھری باتیں ،چاپلوسی تیز گام بننا

178

سب سےمخاطب ہونامنہ میں بولنا اوراختلافی وذاتی مسائل اورغصہ

179

محفل کی جان بچوں کاموجودہ ہوناناہلی

180

باب ہفتم ۔فن گفتگو کےذریعے کامیابی کاحصول (ایک سفری خاکہ)

181

سفروسیلہ ظفرسڑک ڈرائیور اورگاڑی

181

گفتگو سواری کی مثل ہے

182

ہمارامعاشرہ ایک شاہرہ کی طرح ہے

183

ملاقات ،گفتگو اورمنزل

184

چہرے اورہاتھ کےتاثرات ذاتی خوبیاں اورکامیابی

185

گفتگو میں زورپیداکیجئے ہردل عزیز نیے

186

اچھا ڈرائیور بننےکےلیےمنصوبہ بندی کیجیے

186

آپ بھی مشاہدہ کیجیے

187

باب ہشتم ۔فون پر گفتگو کاطریقہ اورآداب

189

ہےدل کےلیے موت مشینوں کی حکومت

189

مرحلہ نمبر 1۔جب آپ فون کرہے ہیں

190

مرحلہ نمبر 2۔فون پر گفتگو کےدوران

192

آپ کااخلاقی فرض

193

مرحلہ نمبر 3۔فون پر گفتگو ختم کرنےکے بعد

194

چند دیگر باتیں

198

کتابیات

199

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53312
  • اس ہفتے کے قارئین 240388
  • اس ماہ کے قارئین 814435
  • کل قارئین110135873
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست