#1889

مصنف : پروفیسر امیر الدین مہر

مشاہدات : 18473

خدمت خلق قرآنی تعلیمات کی روشنی میں

  • صفحات: 70
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1750 (PKR)
(پیر 08 ستمبر 2014ء) ناشر : دعوۃ اکیڈمی بین الاقوامی یونیورسٹی، اسلام آباد

انسان اپنی فطری  ،طبعی، جسمانی اور روحانی  ساخت کے لحاظ سے  سماجی اور معاشرتی مخلوق ہے ۔یہ اپنی پرورش،نشو ونما،تعلیم وتربیت،خوراک ولباس اور دیگر معاشرتی ومعاشی ضروریات  پور ی کرنے کے لیے دوسرے انسانوں کا  لازماً محتاج ہوتا ہے ۔یہ محتاجی  قدم قدم پر اسے محسوس ہوتی  او رپیش آتی ہے۔ اسلام ایک دین فطرت ہے اس لیے اس  نے اس کی تمام ضروریات اور حاجات کی تکمیل کاپورا بندوبست کیا ہے۔ یہ بندو بست اس کےتمام احکام واوامر میں نمایا ں ہے ۔ اسلام  نے روزِ اول  سے انبیاء  کرام کے اہم فرائض میں اللہ  کی مخلوق پر شفقت ورحمت او ران کی  خدمت کی ذمہ داری  عائد کی ۔اس  ذمہ داری کو انہوں نے  نہایت عمدہ طریقہ سے  سرانجام دیا ۔اور نبی کریم ﷺ نے  بھی مدینہ منورہ میں  رفاہی، اصلاحی اور عوامی  بہبود  کی ریاست کی قائم کی ۔زیر نظر کتابچہ ’’ خدمت خلق قرآنی  تعلیمات کی روشنی میں‘‘مولانا  امیر الدین مہر کا مرتب شدہ ہے جس میں انہوں نے  مختلف طبقات کے حقوق اوران کی ادائیگی  سے متعلق قرآنی احکام کونہایت عمدہ اسلوب میں بیان فرمایا ہے ۔اللہ تعالی مولانا کی اس کوشش کو  قبول فرمائے (آمین) (م۔ا)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف اول

 

5

سخن ہائے گفتنی

 

7

قرآن مجید اور خدمت خلق

 

11

اللہ کی نعمتوں کا تقاضا

 

14

کھانا کھلانا

 

17

کھانا کھلانے کی ترغیب

 

19

لباس کا بندوبست کرنا

 

21

غلاموں اور لونڈیوں کا لحاظ کرنا

 

23

یتیموں پر شفقت و رحمت کرنا

 

29

معذوروں کی خدمت

 

33

معذور افراد سے خصوصی سلوک

 

39

حاجت مند افراد کی سفارش کرنا

 

45

مسافروں کے حقوق

 

47

مقروض پر شفقت

 

52

بیوہ کے حقوق اور اس کے ساتھ حسن سلوک

 

54

مطلقہ کے حقوق اور اس کے ساتھ حسن سلوک

 

59

خاتمہ

 

67

حواشی و حوالہ جات

 

68

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 93279
  • اس ہفتے کے قارئین 306034
  • اس ماہ کے قارئین 93279
  • کل قارئین113985279
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست