#6059

مصنف : ڈاکٹر حافظ محمد زبیر

مشاہدات : 4873

مکالمات

  • صفحات: 662
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16550 (PKR)
(ہفتہ 11 اپریل 2020ء) ناشر : دار الفکر الاسلامی، لاہور

معروف مذہبی سکالر  ڈاکٹر حافظ محمد زبیر ﷾(مصنف کتب کثیرہ،اسسٹنٹ پروفیسر کامساٹس یونیورسٹی،لاہور) گزشتہ  کئی سالوں سے فیس،واٹس ایپ پر کسی علمی، تحقیقی اور فکری مسئلے میں کوئی نہ کوئی  تحریر شیئر کر تے رہتے ہیں جسے قارئین بڑی دلچسپی سے خود پڑھ کر  دوسروں کو بھی فارورڈ کرتے رہتے ہیں اور اپنے پاس کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ وغیرہ میں محفوظ بھی  کر لیتے ہیں کہ وہ انہیں اچھی لگتی ہیں ۔ دوست  واحباب کے اصرار  پر ڈاکٹر  صاحب   اپنی ان تحریروں کو کتابی صورت   میں   مرتب  کر کے   متعدد کتب شائع کرچکے ہیں   ایسی مطبوعہ کتب میں  ان کی کتاب ’’مکالمہ‘‘ سر فہرست ہے۔ زیر نظر کتاب  ’’مکالمات‘‘ بھی ان کے  دس مختلف اہم  کتابچوں کا مجموعہ ہے ۔ جن میں سے بعض کتاب وسنت سائٹ پر موجود ہیں لیکن   ڈاکٹر زبیر صاحب  نےانہیں پ ڈیٹ کر کے اس کتاب میں شامل کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ مصنف  کی تمام تدریسی  ، تحقیقی وتصنیفی کاوشوں کو شرفِ قبولیت سے نوازے ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

باب اول: روایت اور جدیدیت

18

مقدمہ

19

کیا اہل حدیث جدیدیت کے نمائندہ ہیں؟

21

جدیدیت کیا ہے؟

23

علم فقہ

28

علم کلام

44

تصوف واحسان

48

فہم کا مسئلہ

54

باب دوم: غلبہ اسلام کی جدوجہد میں اسلامائزیشن آف سائنسز اور ٹیکنالوجی کی اہمیت

61

مقدمہ

62

عقل، سائنس اور مذہب

64

سائنس پرستی سے سائنس دشمنی تک

66

سائنس دشمنی سے روایت پرستی تک

70

سائنس کیاہے؟

80

کیا الحاد اور فساد کی وجہ سائنس ہے؟

85

سائنس کی اسلامائزیشن اور کرنے کا اصل کام

90

غلبہ اسلام کے لیے اسٹریٹیجی اور ٹیکنالوجی کی اہمیت

96

محاضرات سیرت از ڈاکٹر محمود از غازی کا مقدمہ

99

قرآن مجید کا قانون عروج وزوال :مادی یا ایمانی؟

106

باب سوم: آسان دین

109

مقدمہ

110

آسان دین

112

باب چہارم: ازدواجی زندگی: مسائل وحل

171

مقدمہ

172

مجبت اور انا

174

انا کی موت

174

بیوی اور شوہر

174

قطع تعلقی اور ناراضی

175

محبت اور دعا

175

باپ اور اولاد

175

حجاب اور زینت

175

ٹائٹس کافتنہ

176

مردوں کا پردہ

176

خاندانی رشتے اور خواتین کی نفسیات

176

مرد کی مظلومیت

176

عورت: لوئر، مڈل اور ہائر کلاس میں

177

جذبات کی زبان

177

میاں بیوی کے حقوق

179

ازدواجی زندگی اور سمجھنے کی چندباتیں

182

میاں بیوی کے اختلافات

192

میری بیوی مجھ سے محبت نہیں کرتی!

198

میرا شوہر میری عزت نہیں کرتا

199

میاں بیوی میں محبت اور نفرت کا تعلق

200

بیوی پر بلاوجہ کی ٹینشن نہ نکالیں

203

معصوم لڑکا

204

دانشور بیوی

206

میاں بیوی میں کاؤنسلنگ کی ضرورت

207

میاں بیوی میں اختلافات کا حل

208

ساس سسر کی مدمت کرنا

209

کیا ساس سسر کی خدمت واجب ہے؟

211

والدین اور بیوی میں اختلاف کی صورت کس کی مانے؟

213

شوہر اپنی بیوی کو کس حد تک سر زنش کر سکتا ہے؟

214

عورت کو مرد کو سجدہ کرنے کا حکم دینے کا کیا معنی ہے؟

215

میاں بیوی کا ایک دوسرے کا موبائل چیک کرنا

217

دوسری شادی :خیال یاوسوسہ

219

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 87077
  • اس ہفتے کے قارئین 299832
  • اس ماہ کے قارئین 87077
  • کل قارئین113979077
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست