#962

مصنف : وحید الزماں قاسمی

مشاہدات : 50481

القاموس الوحید

  • صفحات: 1918
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 57540 (PKR)
(ہفتہ 07 اگست 2010ء) ناشر : ادارہ اسلامیات لاہور۔کراچی

مادری زبان کےعلاوہ کسی دوسری زبان کو سمجھنے کےلیےڈکشنری یالغات کا ہونا ناگزیر ہے عربی زبان کے اردومعانی  کے حوالے سے کئی لغات یا معاجم تیار کی گئی ہیں لیکن ان سب میں منفرد اور انتہائی مفید 'القاموس الوحید' ہے اس کی ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ اس میں جدید عربی زبان کے اسالیب کا بھی خیال رکھاگیا ہے یہ کتاب علماء ،طلباءاور عوام سب کے لیے ایک قیمتی متاع ہے جس کے مطالعہ سے کسی بھی عربی لفظ کااردومفہوم ومدعا معلوم کیا جاسکتا ہے  بعض احباب کےتقاضے پراسے اپ لوڈ کیا جارہا ہے تاکہ عربی تفہیم وتعلم میں اس سے فائدہ اٹھایا جاسکے۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

5

زبان کی اہمیت

 

6

لغت کے اصطلاحی معنی

 

7

لغت کا مشتق منہ

 

9

عربی زبان

 

11

سامی زبانیں

 

12

شمالی عربی بولیاں

 

14

وسطی عربی بولیاں

 

15

جنوبی بولیاں

 

15

لغت قریش کی بالا دستی

 

16

لغت قریش کی بالادستی میں اضافہ

 

19

عربوں کا زبان کے ہرلفظ کو نہ سمجھنا

 

21

زبان کی تدوین

 

25

دبستان تقلیبات صوتی

 

28

دبستان تقلیبات ہجائی

 

47

دبستان قافیہ

 

51

دبستان حروف تہجی

 

69

القاموس الوحید(مؤلف کی شخصیت)

 

76

القاموس الوحید

 

87

القاموس کا نہج

 

90

رموزو اشارات وتشریحات

 

92

ماالمعجم ؟

 

102

باب الالف

 

103

باب الباء

 

145

باب التاء

 

192

باب الثاء

 

209

باب الجیم

 

228

باب الحاء

 

304

باب الخاء

 

402

باب الدال

 

495

باب الذال

 

562

باب الراء

 

583

باب الزاء

 

694

باب السین

 

734

باب الشین

 

835

باب الصاد

 

906

باب الضاد

 

957

باب الطاء

 

984

باب الظاء

 

1029

باب العین

 

1037

باب الغین

 

1151

باب الفاء

 

1197

باب القاف

 

1267

باب الکاف

 

1378

باب اللام

 

1441

باب المیم

 

1518

باب النون

 

1598

باب الھاء

 

1733

باب الواؤ

 

1799

باب الیاء

 

1909

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52501
  • اس ہفتے کے قارئین 86329
  • اس ماہ کے قارئین 1703056
  • کل قارئین111024494
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست