لفظ رحمت قرآن مجید میں کئی ایک معانی کے لیے استعمال ہوا ہے ۔ نرمی ، شفقت وپیار اور دوسروں کے ساتھ خیر وبھلائی کرنے کانام رحمت ہے۔ رحمت کاسب سے بڑا مرکز اللہ تعالیٰ کی ذات ہے کیونکہ ارشاد باری تعالیٰ ہے : وَرَحْمَتِي وَسِعَتْ كُلَّ شَيْء (الاعراف)عمومی رحمت الٰہی سےدنیا میں ہرمومن وکافر ، فرماں بردار نافرمان مستفید ہور ہے ہیں جبکہ رحمت خاص سے روزِ قیامت صرف مومن ہی مستفید ہوں گے۔کیونکہ اللہ کی وسیع رحمت دنیا میں ہر نیکو کار اور نافرمان کو پہنچتی ہے جبکہ روزِ قیامت یہ صرف متقین کے لیے خاص ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ رحمتِ الٰہی کے مستحق لوگ ‘‘ محترم جنا ب مولانا محمد عظیم حاصلپوری ﷾ (مصنف کتب کثیرہ ) کی کاوش ہے ۔ انہوں اس کتاب میں قرآن وحدیث کی روشنی میں ایسے لوگوں کاشمار کیا جنہیں اللہ کی وافر رحمت ملتی ہے ۔اور ان اعمال کا ذکر کیا ہے کہ جن کاموں کا ارتکاب کرنے سے انسان اللہ تعالیٰ کی رحمت کا مستحق ٹھرتا ہے ۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کوعوام الناس کےلیے نفع بخش بنائے اور لوگوں کو ایسے اعمال کرنے کی توفیق دے جو اللہ تعالیٰ رحمت حاصل کرنے کا سبب بنتے ہیں (م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
عرض مولف |
15 |
متقی رحمت کےمستحق |
16 |
تقوی کامعنی |
16 |
تقوی کیاہے |
17 |
پہلےبچھلے لوگوں کوتقوی کاحکم |
17 |
رسولوں کوتقوی کاحکم |
17 |
اہل ایمان کوتقوی کاحکم |
18 |
تمام لوگوں کوتقوی کاحکم |
18 |
میں تمہیں تقوی اختیار کرنےکی وصیت کرتاہوں |
19 |
تقوی کےفوائد |
19 |
اللہ تعالی کےہاں عزت وتکریم پاانا |
20 |
معززکون ہے؟ |
20 |
اللہ تعالی کامتقیوں کےساتھ ہونا |
21 |
گناہوں کی معافی اجر عظیم |
21 |
فرقان ونور |
22 |
دشمنوں کےمکرسےبچاؤ |
22 |
کاموں کاسدھرانا |
23 |
مطیع رحمت کامستحق |
23 |
اطاعت کےلائق صرف اللہ اوراس کارسول ﷺ |
24 |
جومحمد ﷺ کی اطاعت کرےگا وہ اللہ کی اطاعت کرےگا |
24 |
میری اطاعت جنت کی ضمانت |
25 |
میں تجھ سےکبھی کلام نہیں کروں گا |
26 |
میری سنت کاتارک مجھ سےنہیں |
26 |
جنت میں لےجانےوالاعمل |
27 |
رسول اللہ ﷺ نےلعنت کی ہے |
28 |
اگرموسی زندہ ہوجائیں |
28 |
ایک لفظ میں بھی نافرمانی کی اجازت نہیں |
29 |
رسول اللہ سﷺ کی وصت |
30 |
اطاعت سےروگردانی کاانجام |
31 |
اطاعت ہوتوایسی |
31 |
مدینہ کی گلیوں مین شراب بہنے لگی |
32 |
جنت میں رفاقت رسو ل اللہ ﷺ پانےوالے |
32 |
سیدنا عمر حجراسود کوبوسہ کیوں دیا |
33 |
صحابی نے انگوٹھی پھینک دی |
34 |
اتباع کی ایک روشن مثال |
34 |
اصحاب رسول ﷺ کی اطاعت |
34 |
رحمت کےقریب نیکی کرنےوالے |
35 |
نیکی کیاہے؟ |
35 |
نیکی کرنےوالوں کااجر ضائع نہ ہوگا |
36 |
نیکی کرنےمیں خود انسان ہی کافائدہ ہے |
36 |
نیکی کرنےوالوں سےدنیا اورآخرت میں نیک سلوک ہوگا |
36 |
نیکی کرنےوالوں کواللہ تعالی پسند فرماتےہیں |
37 |
نیکی کاثواب (صلہ )بہت زیادہ ہے |
38 |
نیکی گناہوں کومٹا دیتی ہے |
38 |
نیک لوگ ہی جنت اورپاکیزہ زندگی حاصل کریں گے |
38 |
صابر کاانعام رحمت الہی |
39 |
صابروں پر رب کےرحمتیں نازل ہوتیں ہیں |
39 |
زوجین کےصبر کی مثال |
40 |
صبر اللہ پر اللہ نےپیغمبر خاوند عطاءکردیا |
41 |
صبرکریں اوراللہ سےثواب کی امید رکھیں |
44 |
صبرسےبہتر کوئی عطیہ نہیں |
43 |
مومن کاہر کام اس کےلیےبہتر ہوتاہے |
44 |
صبرتویہی ہےکہ صدمےکےآغاز میں کیاجاےئ |
44 |
جنتی عور ت دیکھو گےتو |
45 |
صبر عزت شرف کاسبب |
46 |
آل یاسرصبر کرو |
46 |
نرمی رحم وکرم |
50 |
اللہ تعالی اپنے انہی بندوں پر رحمت فرماتاہے جو |
51 |
چھوٹوں پر رحم اور |
51 |
تم دوسروں پر رحم کرو تم پر رحم کیاجائے گا |
51 |
جومخلوق خداپر رحم نہیں کرتا |
51 |
اگر رب ہی رحمت وشفقت چھین لے |
52 |
جانوروں اورپرندوں پر رحم |
52 |
پرندوں پر شفقت |
52 |
استغفار |
53 |
استغفار کرو،رب کی رحمت پاؤ |
53 |
تم اللہ سےبخشش مانگو ،اللہ بخشش دےگا |
53 |
اپنے پروردگار سےمعافی مانگو |
54 |
دل کوسیاہ ہونے سے بچاؤ |
54 |
انسان کوچھ گھنٹے مہلت |
54 |
گناہ کوبڑا سمجھو اوراستغفار کرو |
55 |
اللہ اپنے بندے کوبخشتا چلاجاتاہے |
55 |
سیدالاستغفار |
56 |
فیاضی سےکام لینےوالا |
57 |
وہ جنت میں داخل ہوگیا |
57 |
احادیث حفظ کرناورآگے پہنچانا |
57 |
حدیث سیکھنے والارحمت کامستحق |
60 |
فرائض الہی سیکھنے اورسکھانے والےکےلیےدعائےرحمت |
61 |
احادیث لوگوں کوسیکھانےوالے کےلیےدعا رحمت |
62 |
زکوۃ |
63 |
زکوۃ کی ادائیگی رحمت کاموجب |
63 |
اصل نیکیوں میں زکوۃ دینابھی ہے |
64 |
زکوۃ اموال کی حفاظت کاباعث ہے |
65 |
زکوۃ صدقہ عشروگناہوں کومٹا دیتاہے |
65 |
صدقہ روزقیامت مومن پر سایہ کرےگا |
65 |
زکوٰۃ نہ دینے والوں کاانجام |
65 |
میں ہی تیراخزانہ ہوں ،میں ہی تیرامال ہوں |
66 |
میں ان سے ضرورجنگ کروں گا |
66 |
سونے چاندی اورزیوارت کی زکوۃ |
67 |
موجودہ کاغذی کرنسی کی زکوۃ |
68 |
مال تجارت کی زکوۃ |
68 |
گندم وغیرہ میں عشر |
68 |
صدقہ الفطر |
69 |
مصارف زکوۃ |
70 |
وہ لوگ جنہیں زکوۃ نہیں دینی چاہیے |
70 |
زبان کی حفاظت |
72 |
جنت کی ضمانت پانے والا |
72 |
حضرت محمدبن واسع کاقول |
73 |
حضرت حسن بصری کاقول |
73 |
اپنی زبان پر قابو رکھو |
73 |
اپنی زبان کوکنٹرول میں رکھ |
73 |
مسلمانوں کی عزت کاخیال |
75 |
دوسرے کی عزت کادفاع کرنےوالے کااللہ دفاع کرتاہے |
75 |
مسلمان کوبےیارومددگار مت چھوڑو |
76 |
مسلمان بھائی کی عزت کادفاع |
76 |
رات کاقیام |
77 |
اپنی اہلیہ کونماز کےلیے بیدار کرنےوالے کےلیےدعائےرحمت |
78 |
اپنے خاوند کونماز کےلیے بیدار کرنےوالی عورت کےلیے دعائے رحمت |
78 |
قیام قرب الہی کاسبب |
78 |
افضل نماز تہجد کی نماز ہے |
79 |
رات کاقیام ،شیطان سےدفاع |
79 |
رب سے راتوں کو مانگو |
80 |
کاش رات میں وہ تہجد کی نماز پڑھا کرتا |
80 |
نماز پڑھنا |
81 |
اجرعظیم کےمصداق لوگ |
81 |
حقیقی مومن |
82 |
فرشتوں کاسلام پانے والےلوگ |
82 |
نماز ی جنت کاوارث |
83 |
چرواہا توجنتی ہے |
83 |
نماز ی کو اللہ ضرورمعاف کردےگا |
84 |
نمازی کودیکھ کراللہ خوش ہوتےہیں |
84 |
اللہ کا محبوب عمل |
84 |
نماز جنت کےدروازے کھول دیتی ہے |
85 |
روز قیامت سب سےپہلا سوال |
85 |
گناہوں کےکفارے کےلیے بہترین چیز نماز |
86 |
نماز ی کےلیےجنتی ضیافت |
86 |
نماز گناہ مٹا دیتی ہے |
86 |
باجماعت نماز کی اہمیت |
87 |
بندےاورشرک وکفر کےدرمیان فرق کرنےوالی |
87 |
کیابے نماز کافر ہے؟ |
87 |