#2131

مصنف : محمد عظیم حاصلپوری

مشاہدات : 50800

40 خصوصیات محمد ﷺ

  • صفحات: 32
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1120 (PKR)
(پیر 08 دسمبر 2014ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

اللہ رب العزت نےجہاں آپ ﷺ کوتمام انسانیت سے افضل اوراعلیٰ مقام ومرتبہ عطا فرمایا ہے وہاں آپ کو بہت سےایسی خوبیاں اور خصوصیات بھی عطا فرمائی ہیں۔ جو تمام انبیاء اور کل کائنات سے آپ کوممتاز کرتیں ہیں۔ نبی کریم ﷺ کی عظمت ورفعت کے بیان میں اللہ تعالیٰ نے سیکڑوں خصوصیات آپ کودے رکھیں ہیں ۔کتب وحدیث وسیرت میں جن کاتفصیلی ذکر موجود ہے اور باقاعدہ اس موضوع پر الگ سے کتب بھی موجود ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’40 خصوصیات محمد ﷺ ‘‘مولانا محمد عظیم حاصل پوری ﷾ (مدیرماہنامہ المحمدیہ،حاصل پور )کی کاوش ہے جس میں انہوں نےاختصار کے ساتھ آپﷺکی 40خصوصیات کاذکرکیا ہے۔تاکہ ہم اپنے نبی جناب محمد ﷺ کی عظمت ورفعت کوپہنچان کر ان کی سچی اتباع کریں اور دنیا وآخرت کی فوزوفلاح کےحقدار بن جائیں۔ اللہ تعالیٰ مصنف موصوف کے علم علم اور زورِ قلم میں اضافہ فرمائے۔ اور ہمیں اپنے نبی ﷺ کی سچی اتباع،روز قیامت آپ کا دیدار،آپ کی رفاقت اور آپ کی سفارش نصیب فرمائے (آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مؤلف

7

خصوصیات محمد رسول اللہﷺ

8

عالم گیری رسالت

8

تمام انبیاء پر برتری

8

خاتم اکا اعزاز

9

آپﷺ کا پیروکار کا سب سے زیادہ

10

سورۂ فاتحہ اور سورۂ بقرہ کا تحفہ

10

مال غنیمت کی حلت، تمام زمین کا پاکیزہ اور مسجد ہونا، ایک ماہ کی مسافت سے رعب

11

روز قیامت سفارش کا حق

12

آسمانوں کی سیر

15

نمازوں میں آگے پیچھے یکساں دیکھنا

15

آپﷺ سب سے پہلے زمین سے اٹھیں گے

15

سب سے پہلے پل (صراط) عبور کریں گے

16

سب سے پہلے جنت میں داخلہ

16

جنت میں بلا حساب داخلہ

17

جنت میں سب سے زیادہ امت محمدیہﷺ

17

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 17203
  • اس ہفتے کے قارئین 204279
  • اس ماہ کے قارئین 778326
  • کل قارئین110099764
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست