#1670

مصنف : محمد حسن ظاہری

مشاہدات : 11934

خوابوں کا سفر

  • صفحات: 250
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6250 (PKR)
(بدھ 04 جون 2014ء) ناشر : دار القدس پبلشرز لاہور

خواب خصالِ انسانی کاحصہ ہیں ہر انسان زندگی میں اس سے دوچار ہوتا ہے کبھی اسے اچھے اور کبھی بڑے خوف ناک خواب دکھائی دیتے ہیں ۔ جب آدمی اچھے خواب دیکھتاہے تو اس بات کی تڑپ ہوتی ہے کہ خواب میں اسے کیا اشارہ ہوا ہے اور جب برے خواب ہوں تو خوف زادہ ہوجاتاہے ایسے میں انسان کی قرآن وسنت سے راہنمائی بہت ضروری ہے ۔ حضرت عائشہ  فرماتی ہیں کہ پہلے پہلے جس کے ساتھ رسول اللہ ﷺ پر وحی کی ابتدا کی گئی وہ نیند میں خواب تھے آپ جوبھی خواب دیکھتے اس کی تعبیر صج کے پھوٹنےکی مانند بالکل آشکارہوجاتی ''اور نبی ﷺنے فرمایا ''نیک آدمی کا اچھا خواب نبوت کے چھیالیسویں حصے میں سے ہے ''خوابوں کی تعبیر ،احکام او راقسام کے حوالوں سے احادیث میں تفصیل موجود ہے ۔ اس سلسلے میں متقدمین میں سے امام ابن سرین  کی کتاب قابل ذکر ہے جو کتاب وسنت ویٹ سائٹ پر موجود ہے ۔زیر نظر کتاب ''خوابوں کاسفر''از محمدحسن ظاہر ﷾ بھی اسی موضوع پر اہم کتاب ہے فاضل مصنف نے اس میں خواب کے متعلق احکام اور انبیاء و رسل،صحابہ کرام ،تابعین،تبع تابعین او رنیک لوگوں کےخواب جمع کرکے ان کی ضروری وضاحب بھی کردی ہے اللہ تعالیٰ ان کے علم وعمل اور قلم میں برکت عطاء فرمائے (آمین)( م۔ ا)

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ از مولانا عظیم حاصلپوری

 

15

وحی کا آغاز سچے خواب سے ہوا

 

21

خواب نبوت کا جزء ہے

 

22

خوابوں کی اقسام

 

28

سچے خواب

 

30

تحزین من الشیطان

 

34

خواب مومن کے لیے بشارت ہے

 

38

جب اچھا یا برا خواب دیکھے تو کیا کرے

 

39

خواب میں اپنے ساتھ شیطان کے کھیلنے کو بیان نہ کرے

 

45

خواب میں کذب بیانی پر وعید

 

49

خواب کس کو بیان کیا جائے

 

51

جب خواب بیان کر دیا جائے تو واضح ہو جاتا ہے

 

54

خوابوں کی تعبیر دینے والے کے لیے آداب و شرائط

 

55

حضرت ابراہیم ؑ کا خواب

 

63

حضرت یوسف ؑ کا خواب

 

64

دو جوانوں کا خواب

 

67

عزیز مصر کا خواب

 

68

تاویل

 

69

فرعون کا خواب

 

70

نبیﷺ نے جو خواب دیکھے

 

72

فتح مکہ سے پہلے خواب

 

72

بدر کے دن کا خواب

 

74

امت کے کچھ لوگوں کو سمندر سوار دیکھنا

 

81

خزانوں کی چابیاں دیے جانا

 

86

نصیحت آمیز خواب

 

95

یاجوج و ماجوج کی دیوار کا کھل جانا

 

106

خوانوں اور فتنوں کا اتارے جانا

 

107

دودھ خود پینا اور زائد کسی دوسرے کو دینا

 

113

گائے ذبحہ ہوتے دیکھنا

 

117

کنویں سے ڈول نکالنا

 

119

پھونک مار کر اڑا دینا

 

126

قمیص کھینچتے دیکھنا

 

129

روشنی سے چمکتے محلات

 

132

سو سال کے بعد کوئی صحابی باقی نہیں رہے گا

 

134

سیاہ اور سفید بکریاں

 

136

سبز باغ دیکھنا اور کڑے کو پکڑنا

 

142

ترازو اور ڈھول دیکھنا

 

155

لیلۃ القدر کی خواب

 

167

اذان کی خواب

 

170

ہر چیز سجدہ ریز

 

176

یہود سے ملاقات

 

180

کھجور کھانا

 

187

روزہ افطار کرنا

 

188

خرگوش بھگانا

 

191

پیشاب کی جگہ خون آنا

 

193

مرغ کا ٹھونگے مارنا

 

194

ٹڈیاں پکڑنا

 

195

دیگر خوابوں کا تذکرہ

 

197

سیدنا یوسف ؑ کی زیارت

 

197

آدم علیہ السلام

 

199

حوا ؑ ، حضرت نوح علیہ السلام، حضرت ادریس علیہ السلام

 

200

حضرت ہود علیہ السلام، حضرت لوط علیہ السلام، حضرت صالح علیہ السلام، حضرت ابراہیم علیہ السلام، حضرت اسماعیل ؑ ،حضرت یعقوب علیہ السلام

 

201

حضرت یوسف علیہ السلام، حضرت شعیب علیہ السلام، حضرت موسیٰ ؑ ،حضرت داؤد علیہ السلام، حضرت زکریا علیہ السلام، حضرت یحییٰ علیہ السلام

 

202

حضرت خضر علیہ السلام،حضرت یونس ؑ ، حضرت ایوب علیہ السلام،

 

203

حضرت محمدﷺ

 

203

نجات کی دعا

 

203

خواب نامہ

 

224

خواب میں بڑا سانپ دیکھنا

 

227

خواب میں خرید و فروخت کرنا

 

234

خواب میں نکاح کرنا

 

236

خواب میں ساز بجانا

 

238

جسم کا شل ہونا فالج پڑنا

 

245

بلی دیکھنا

 

247

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 65654
  • اس ہفتے کے قارئین 99482
  • اس ماہ کے قارئین 1716209
  • کل قارئین111037647
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست