#5304

مصنف : ثروت صولت

مشاہدات : 17760

ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ جلد اول

  • صفحات: 339
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8475 (PKR)
(جمعہ 20 اپریل 2018ء) ناشر : اسلامک پبلیکیشنز، لاہور

اسلامی تاریخ مسلمانوں کی روشن اور تابندہ مثالوں سے بھری پڑی ہے۔لیکن افسوس کہ آج کا مسلمان اپنی اس تاریخ سے کٹ چکا ہے۔اپنی بد اعمالیوں اور شریعت سے دوری کے سبب مسلمان آج پوری دنیا میں ذلیل ورسوا ہو رہے ہیں۔اور ہر میدان میں انہیں شکست وہزیمت کا سامنا ہے ۔ تاہمصدر اسلام میں جب خلفائے راشدین تاریخ اسلام کے ابواب صفحہ ہستی پر منقوش کر رہے تھے تو عجمی دسیسہ کار تاریخ اسلام کے ان زریں اور تابناک ابواب کو مسخ کرنے کی کوششوں میں مصروف تھے۔ہمارا ایمان ہے کہ نبی کریم ﷺ کی ازواج مطہرات تمام صنف اناث میں ہی نہیں بلکہ انبیائے کرام کے بعد تمام انسانوں سے شرف مجد میں بلند ترین مقامات پر فائز تھیں۔مگر عجمیت کے شاطر،عیار، اورخبیث افراد نے بظاہر اسلام کا لبادہ اوڑھ کر بڑی چابکدستی سے اسلام کو نیست ونابود کرنے کے لئے ایک لائحہ عمل مرتب کیا اور امہات المومنین پر طرح طرح کے بہتانات لگائے۔
زیر تبصرہ کتاب ’’ ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ‘‘ ثروت صولت کی کاوش ہے۔ جس میں ملت اسلامیہ کی پوری تاریخ کو اسلامی نقطۂ نظر سے پرکھ کر پیش کیا ہے اور اس میں امت مسلمہ کے نہ صرف سیاسی بلکہ تہذیبی، علمی اور ادبی تاریخ کو چار جلدوں میں سمو دیا ہے۔ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ کے پانچ حصے 1985ء تک کے ان ملکوں کی تاریخ پر مشتمل تھے جہاں مسلمانوں نے اسلامی تعلیمات کی اشاعت کے ذریعہ معاشرتی زندگی کا رخ کوڑا، جہاں مسلمانوں کو بالادستی نصیب ہوئی۔اس کے بعد کے واقعات پر چھٹی اور ساتویں جلد مرتب ہو رہی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے ۔آمین(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ

14

باب1:خداکاپیغام

19

کائنات کاخالق اللہ ہے

19

توحیدانسان کاپہلاعقیدہ

21

رسول اوران کی تعلیم

22

قرآن مجیددوسرےرسولوں کی تصدیق کرتاہے

23

باب2:ظہوراسلام سےپہلے

25

دنیاکےمختلف مذاہب

25

عرب :قدیم تہذیبوں کامرکز

27

عہدجاہلیت

28

عربوں کی بعض خوبیاں

29

باب3:آخری نبی(1)مکہ کی زندگی

33

نبوت کاآغاز

34

کفارقریش کی مخالفت

35

حضرت عمرؓکااسلام لانا

36

بنی ہاشم کامقاطعہ

37

طائف کاسفر

38

مدینہ میں اسلام کی اشاعت

38

ہجرت مدینہ

40

باب4:آخری نبی۔(2)مدینہ کی زندگی

43

مسجدنبوی کی تعمیر

43

اخوت کانظام

44

مدینہ پرقریش کےحملے

45

خالدبن ولیدکااسلام لانا

46

یہودیوں کی سازش

47

فتح مکہ

48

حجۃ الوداع

49

وفات

50

سیرت نبویؐ

51

اہل وعیال

52

قرآن مجید

54

سنت رسولؐ

55

آنحضرتﷺ کی زندگی کےاہم واقعات

56

باب5:مدینہ ریاست اورمعاشرہ

59

اسلام کاتصورکائنات

59

ارکان اسلام

61

اللہ کی حاکمیت

62

انسانی اخوت

64

قانون کی برتری

65

جہادفی سبیل اللہ

66

اخلاقی نگرانی

67

نظام غلام کی اصلاح

68

عورتوں کےحقوق

68

عربوں کی زندگی میں انقلابی تبدیلیاں

70

قیصروکسریٰ کی حکومتوں کاخاتمہ

73

حضرت ابوبکرؓ

73

حضرت عمرؓ

77

عراق اورایران کی فتح

78

شام ومصرکی فتح

80

اصلاحات

81

حضرت عثمانؓ

85

حضرت علیؓ

89

باب7:خلافت راشدہ،ایک جمہوری اوررفاہی مملکت

95

بادشاہت نہیں خلافت

97

قانون کی بالادستی

98

معاشی عدل

99

فتوحات میں جہادکی روح

100

اخلاق اورتعلیم

102

غلام اورذمی

103

اشاعت اسلام

104

عرب کاانقلاب بین الاقوامی بن گیا

103

باب8:مشرق ومغرب کی فتح

109

امیرمعاویہؓ

109

خانہ جنگی اورحادثہ کربلا

112

عبدالملک

116

ولیدبن عبدالملک

118

سلیمان بن عبدالملک

122

عمربن عبدالعزیز

124

ہشام بن عبدالملک

128

بنی امیہ کازوال

130

باب9:ملوکیت کی نظام کےتحت

135

ملوکیت کےاستحکام

137

علماءکاکردار

139

انتظام مملکت

142

دفاعی نظام

143

تمدنی ترقی

143

معاشرتی زندگی

146

علم وادب

149

10:بغدادکاعروج

157

منصور

158

مہدی

159

ہارون الرشید

160

برامکہ

163

اغالبہ

164

مامون الرشید

165

معتصم

168

متوکل

170

بنوعباس کازوال

170

باب11:بغدادکاعروج

179

باب12:علم وادب کی دنیا

193

دینی علوم

193

امام ابوحنیفہ

194

امام مالک

195

امام شافعی

196

امام احمدبن حنبل

197

امام بخاری

198

صحاح ستہ

199

تاریخ وجغرافیہ

199

مسعودی

200

ابوالحسن اشعری

202

علوم حکمت

202

ادب اورشاعری

203

باب13:تسبیح کےدانےبکھرگئے

205

سامانی

205

بنی بویہ

209

علم دواب

211

سلطنت فاطمیہ

213

ناصرخسرو

215

باب14:غزنی کی سلطنت

219

محمودغزنوی

220

عدل وانصاف

221

عدل وداب

222

باب15:سلجوقی ترک

227

ملک شاہ

228

نظام الملک طوسی

229

سلاجقہ روم

223

کارنامے

234

غزالی

235

عبدالقادرجیلانی

237

عمرخیام اورومی

237

معاشرہ

239

باب16:پٹھان میدان عمل میں

243

باب17:ہلال وصلیب کی کشمکش

249

نورالدین زنگی

251

صلاح الدین ایوبی

254

صلاح الدین کی سیرت

255

رفاہ عام کےکام

256

ابن جبیر

259

باب18:عروس البلادقرطبہ

265

عبدالرحمان الداخل

265

ہشام اول

267

عبدالرحمان الناصر

269

منصور

271

تمدنی ترقی

273

قرطبہ

275

اشبیلیہ

275

طلیطلہ

276

بلنسیہ

276

مرسیہ

276

المریہ

276

مالقہ

277

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 56068
  • اس ہفتے کے قارئین 585210
  • اس ماہ کے قارئین 372455
  • کل قارئین114264455
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست