اسلامی تاریخ مسلمانوں کی روشن اور تابندہ مثالوں سے بھری پڑی ہے۔لیکن افسوس کہ آج کا مسلمان اپنی اس تاریخ سے کٹ چکا ہے۔اپنی بد اعمالیوں اور شریعت سے دوری کے سبب مسلمان آج پوری دنیا میں ذلیل ورسوا ہو رہے ہیں۔اور ہر میدان میں انہیں شکست وہزیمت کا سامنا ہے ۔ تاہمصدر اسلام میں جب خلفائے راشدین تاریخ اسلام کے ابواب صفحہ ہستی پر منقوش کر رہے تھے تو عجمی دسیسہ کار تاریخ اسلام کے ان زریں اور تابناک ابواب کو مسخ کرنے کی کوششوں میں مصروف تھے۔ہمارا ایمان ہے کہ نبی کریم ﷺ کی ازواج مطہرات تمام صنف اناث میں ہی نہیں بلکہ انبیائے کرام کے بعد تمام انسانوں سے شرف مجد میں بلند ترین مقامات پر فائز تھیں۔مگر عجمیت کے شاطر،عیار، اورخبیث افراد نے بظاہر اسلام کا لبادہ اوڑھ کر بڑی چابکدستی سے اسلام کو نیست ونابود کرنے کے لئے ایک لائحہ عمل مرتب کیا اور امہات المومنین پر طرح طرح کے بہتانات لگائے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ‘‘ ثروت صولت کی کاوش ہے۔ جس میں ملت اسلامیہ کی پوری تاریخ کو اسلامی نقطۂ نظر سے پرکھ کر پیش کیا ہے اور اس میں امت مسلمہ کے نہ صرف سیاسی بلکہ تہذیبی، علمی اور ادبی تاریخ کو چار جلدوں میں سمو دیا ہے۔ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ کے پانچ حصے 1985ء تک کے ان ملکوں کی تاریخ پر مشتمل تھے جہاں مسلمانوں نے اسلامی تعلیمات کی اشاعت کے ذریعہ معاشرتی زندگی کا رخ کوڑا، جہاں مسلمانوں کو بالادستی نصیب ہوئی۔اس کے بعد کے واقعات پر چھٹی اور ساتویں جلد مرتب ہو رہی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے ۔آمین(رفیق الرحمن)
عناوین |
صفحہ نمبر |
ایشاء |
7 |
جاپان |
7 |
کوریا |
14 |
چین |
18 |
ہانگ کانگ |
34 |
فلپائن |
37 |
ویٹ نام |
43 |
کمپوچیا |
46 |
تھائی لینڈ |
49 |
سنگاپور |
55 |
برما |
58 |
نیپال |
63 |
ہندوستان |
66 |
سری لنکا |
86 |
افریقہ |
89 |
کینیا |
89 |
یوگنڈا |
91 |
روانڈا |
94 |
برونڈی |
94 |
تنزانیہ |
95 |
مالاوی |
98 |
موزمبیق |
101 |
مالاگاسی |
104 |
جنوبی افریقہ |
105 |
بوٹسوانا |
108 |
زمبابوے |
108 |
زیمبیا |
108 |
زائرے |
110 |
کانگو |
114 |
گابون |
114 |
وسطی افریقی جمہوریہ |
114 |
کیمرون |
116 |
بنین |
118 |
بالائی دولٹا |
118 |
ٹوگو |
118 |
غانا |
119 |
آئیوری کوسٹ |
122 |
لائیبہریا |
125 |
سیرالیون |
127 |
بحرہنداوربحرالکاہل |
129 |
ماری شس |
129 |
آسٹریلیا |
131 |
نیوزی لینڈ |
134 |
فیجی |
136 |
نیوکیلےڈونیا |
139 |
پاپوانیوگنی |
141 |
یورپ |
142 |
یونان |
142 |
یوگوسلاویا |
146 |
بلغاریا |
150 |
رومانیا |
153 |
ہنگری |
155 |
پولینڈ |
159 |
سوئیڈن |
161 |
ناروے |
163 |
ڈنمارک |
164 |
سوئیٹزرلینڈ |
167 |
آسٹریا |
169 |
اٹلی |
171 |
ہالینڈ |
173 |
بلجیم |
175 |
جرمنی |
176 |
فرانس |
180 |
برطانیہ |
184 |
برطانیہ |
184 |
اسپین |
189 |
پرتگال |
194 |
شمالی اورجنوبی امریکہ |
196 |
کنیڈا |
196 |
ریاستہائےمتحدہ امریکہ |
199 |
وسطی امریکہ |
204 |
جزائرغرب الہند |
206 |
گیانا |
210 |
سرینام |
212 |
دینی زوئیلا |
215 |
کولمبیا |
217 |
پیرو |
218 |
بولیویا |
220 |
برازیل |
221 |
ارجنٹائن |
227 |
چلی |
230 |
ضمیمہ |
232 |
تحریک اتحادسلامی اوربین الاقوامی ادارےاروتنظیمیں |
232 |