#959.01

مصنف : محمد بن سعد

مشاہدات : 32758

طبقات ابن سعد - جلد2

  • صفحات: 685
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 20550 (PKR)
(جمعرات 17 مئی 2012ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

حفاظتِ حدیث کے نقطہ نگاہ سے جب رویانِ حدیث کی جانچ پڑتال شروع ہوئی توان کے عہد اور ان کی معاصرت کی تلاش شروع ہوئی۔ اس طرح علم طبقات الرجال وجود میں آیا۔ تذکرہ رجال کی قدیم ترین کتابوں میں سے ایک مہتم بالشان کتاب ’طبقات الکبیر‘ کا اردو قالب اس وقت آپ کے سامنے ہے۔ نہ صرف یہ کہ یہ کتاب ایک بہت ہی وسیع تذکرہ ہے بلکہ ایسے جزئی واقعات پر بھی اس کا احاطہ ہے جن کے ذکر سے دوسری کتب خالی ہیں۔ ’طبقات ابن سعد‘ کی ترتیب طبقات پر ہے۔ مصنف سب سے پہلے محمد رسول اللہﷺ کی سیرت طیبہ بڑی تفصیل کے ساتھ بیان کرتے ہیں۔ ایک ایک چیز کے لیے متعدد روایتیں پیش کرتے ہیں۔ عہد رسالت کے بعد وہ ایک ایک مقام کی تعیین کے ساتھ وہاں کے رہنے والے صحابہ کرام اور تابعین کے حالات طبقہ بہ طبقہ بیان کرتے ہیں۔ ابن سعد سب سے پہلے بدری صحابی کا ذکرکرتے ہیں اس کے بعد سابقون الاولون کا پھر مدینہ منورہ کے دیگر صحابہ کا اس کے بعد مدینہ منورہ کے تابعین کا۔ اس کے بعد اسی ترتیب کے بموجب بصریین، کوفیین اور دیگر مقامات میں رہنے والے صحابہ و تابعین کا طبقات پر مرتب تذکرہ اس کتاب میں ملتا ہے۔ آخری حصہ خواتین کے تذکرے پر مشتمل ہے۔ اس طریقے کی وجہ سے کتاب کے مسلسل پڑھنے والوں کے سامنے ایک ایک زمانہ پور ی تفصیلات کے ساتھ آ جاتا ہے جو دوسرے طریقہ ترتیب سے نہیں آ سکتا۔(ع۔م)
 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

بنی تیم بن مرہ بن کعب

 

15

بنی عدی بن کعب بن لوءی

 

47

عبد شمس بن مناف بن قصی کی اولاد

 

131

داماد رسول اللہ ﷺ خلفیہ چہارم حضرت علی ؓ

 

150

تذکرہ طبقہ اولیٰ

 

166

حلفائے بنی عبدالشمس

 

186

قبائل عرب میں خلفائے بنی زہرہ ابن کلاب

 

225

خلفائے بنی محزوم

 

256

حصہ چہارم

 

 

طبقہ انصار اولیٰ

 

17

حلفائے بنی دینار بن النجار

 

78

حرام بن کعب کے موالی

 

107

بنی سواد بن غنم کے موالی

 

113

مہاجرین وانصار کا طبقہ ثانیہ

 

142

نبی تیم بن مروہ

 

227

حلفائے بنی سعد

 

269

بقیہ عرب

 

280

بنی حارثہ بن الحارث بن الخزرج بن عمرو

 

378

نبی السلم بن امری القیس بن مالک بن الاوس

 

390

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40876
  • اس ہفتے کے قارئین 227952
  • اس ماہ کے قارئین 801999
  • کل قارئین110123437
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست