#701.1

مصنف : علامہ ابی جعفر محمد بن جریر الطبری

مشاہدات : 20351

تاریخ طبری جلد10

  • صفحات: 402
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12060 (PKR)
(منگل 04 فروری 2014ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

زیر نظر کتاب تاریخ اسلامی کا بہت وسیع ذخیرہ اور تاریخی اعتبار سے ایک شاندار تالیف ہے جس میں مصنف نے بہت عرق ریزی سے کام لیا ہے۔واقعات کو بالاسناد ذکر کیا ہے جس سے محققین کے لیے واقعات کی جانچ پڑتال اور تحقیق سہل ہو گئی ہے۔یہ کتاب سیرت رسول ﷺ اور سیر صحابہ وتابعین پر یہ تالیف سند کی حیثیت رکھتی ہے اور سیرت نگاری پر لکھی جانے والی کتب کا یہ اہم ماخذ ہے المختصر سیرت نبوی اور سیرت صحابہ وتابعین پر یہ ایک عمدہ کتا ب ہے ۔جس کا مطالعہ قارئین کو ازمنہ ماضیہ کی یاد دلاتا ہےاور ان عبقری شخصیات کے کارہائے نمایاں قارئین میں دینی ذوق ،اسلامی محبت اور ماضی کی انقلابی شخصیات کے کردار سے الفت و یگانگت پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔لہذا فحش لٹریچر ،گندے میگزین اور ایمان کش جنسی ڈائجسٹ کی بجائے ایسی تاریخی کتب کا مطالعہ کرنا چاہیے جو شخصیات میں نکھار ،ذوق میں اعتدال ،روحانیت میں استحکام اور دین سے قلبی لگاؤ کا باعث بنیں ۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

باب1:بیعت خلافت

 

19

باب2:ضعف خلافت

 

86

باب3:صاحب الزنجی کا زوال

 

147

باب4:فسادات

 

243

باب5:فتنہ قرامطہ

 

259

باب6:خلیفہ المعتضدباللہ

 

269

باب7:خلیفۃ المکتفی باللہ

 

334

باب8:خلیفۃ المقتدر باللہ

 

390

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 65225
  • اس ہفتے کے قارئین 99053
  • اس ماہ کے قارئین 1715780
  • کل قارئین111037218
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست