#390.11

مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر

مشاہدات : 24699

تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد12

  • صفحات: 448
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8960 (PKR)
(اتوار 06 فروری 2011ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

اس وقت آپ کے سامنے حافظ عماد الدین ابن کثیر کی شہرہ آفاق کتاب ’البدایۃ والنہایۃ‘ کا اردو قالب ’تاریخ ابن کثیر‘ کی صورت میں موجود ہے۔ اگر آپ عربی تاریخوں کامطالعہ کریں تو آپ کو صاف طور پر یہ بات معلوم ہو گی کہ عرب مؤرخوں نے اپنی تاریخوں میں تسلسل زمانی کا برابر خیال رکھا ہے ان کی ہر تاریخ آدم ؑ کی کے ذکر سے شروع ہوتی ہے اور پھر واقعات اور بیانات کا سلسلہ ان واقعات تک پہنچتا ہے جن میں ان کا لکھنے والا سانس لے رہا ہے ۔ ابن کثیر کی یہ تاریخ بھی دوسری تاریخوں کی طرح ابتدائے آفرینش سے شروع ہوتی ہے اور اس کے بعد انبیاء اور مرسلین کے حالات سامنے آتے ہیں، یہ کئی لحاظ سے اہم ہیں۔ اس سے پہلے جو تاریخیں لکھی گئی ہیں یا اس کے بعد جن تاریخوں کو دریافت کیا گیا ہے ان میں یہ تمام واقعات اساطیری ادب سے لیے گئے ہیں یا ان کو اسرائیلی روایتوں پر اکتفاء کرتے ہوئے آگے بڑھایا گیا ہے اس کے برعکس ابن کثیر نے اپنا تمام مواد قرآن ہی سے لیا ہے اور یہ اس کے ایمان اور یقین کے مضبوطی کی علامت ہے ۔ تاریخ ابن کثیر حضرت آدم سے لے کر عراق و بغداد میں تاتاریوں کے حملوں تک وسیع اور عریض زمانے کا احاطہ کرتی ہے اور غالباً سب سے پہلی تاریخ ہے جس میں ہزاروں لاکھوں سال کی روز و شب کی گردشوں، کروٹوں، انقلابوں اور حکومتوں کومحفوظ کیا گیا ہے۔ پھر ابن کثیر نے جن حالات و واقعات کا حاطہ کیا ہے وہ اس قدر صحیح اور مستند ہیں کہ ان کا مقابلہ کوئی دوسری کتاب نہیں کر سکتی۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

23

بادیس بن منصور حمیری

 

26

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

27

اس سال میں وفات پانے والے اعیان 

 

28

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

29

عبدالغنی بن سعید

 

30

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

31

اس ملعون کےقتل کابیان

 

33

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

35

محمد بن احمد بن محمدبن احمد

 

36

صریع الدلال شاعر

 

37

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

38

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

39

ابن النعمان

 

40

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

40

علی بن عبداللہ بن جہضم

 

41

ہلال بن محمد

 

42

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

42

عبیداللہ بن عبداللہ

 

43

سابور بن ازدشیر

 

44

التہامی الشاعر

 

45

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

46

صاعد بن الحسن

 

47

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

49

ابوالقاسم اللالکانی

 

50

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

51

ابوالفوارس بن بہاؤ الدولہ

 

52

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

54

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

56

الحسین بن محمد الخلیع

 

57

القائم باللہ کی خلافت

 

59

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

60

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

63

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

64

اس سال میں وفات پانے والے اعیان 

 

65

احمد بن محمد بن عبدالرحمن بن سعید

 

66

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

67

الحسن بن احمد

 

68

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

70

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

71

ہبۃ اللہ بن الحسن

 

72

ابوعلی سینا

 

73

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

75

استاد ابومنصور

 

76

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

76

الحسن بن حفص

 

77

محمد بن عبداللہ

 

78

الحوفی مؤلف اعراب القرآن

 

79

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

79

محمد بن علی

 

80

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

81

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

82

ملک مسعود بن ملک محمود

 

83

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

83

محمد بن الحسین

 

84

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

85

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

86

محمد بن احمد

 

87

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

88

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

89

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

90

عبدالواحد بن محمد

 

91

المظفر بن الحسین

 

92

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

93

محمد بن احمد بن ابراہیم

 

94

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

95

عبدالوہاب بن قاضی ماوردی

 

96

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

97

عمر بن ثابت

 

98

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

99

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

100

قاضی ابوجعفر

 

101

اسماعیل بن علی

 

102

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

103

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

104

علی بن الحسن بن علی

 

105

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

108

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

111

استاذ ابوعثمان الصابونی

 

115

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

119

قاضی ماوردی

 

120

فصل

 

121

سلطان طفرل بیگ کے ہاتھوں البساسیر کا قتل

 

124

ارسلان ابوالحارسی البساسیری ترکی کے حالات

 

125

علی بن محمود بن ابراہیم بن ماجرہ

 

126

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

127

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

129

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

130

الحسین بن ابی یزید

 

131

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

133

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

135

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

138

ابن سیدہ

 

139

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

140

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

141

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

143

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

144

محمد بن احمد بن منہل

 

145

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

146

حسن بن سعید

 

149

شیخ ابوعمر عبدالبر النمری

 

150

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

151

<

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 100006
  • اس ہفتے کے قارئین 312761
  • اس ماہ کے قارئین 100006
  • کل قارئین113992006
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست