#386.09

مصنف : علامہ عبد الرحمن ابن خلدون

مشاہدات : 15677

تاریخ ابن خلدون جلد 10

  • صفحات: 162
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5670 (PKR)
(پیر 17 جنوری 2011ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

’تاریخ ابن خلدون‘ کی گذشتہ جلد میں ممالیک بحریہ کی مصرو شام پر متحدہ سلطنت کے حالات اور سقوط بغداد کے بعد مسلمانوں کے دوبارہ عروج و ترقی کے احوال شامل تھے۔ زیر نظر دسویں حصہ میں ممالیک بحریہ کی سلطنت کے خاتمے کی داستان درج کی گئی ہے۔ علامہ ابن خلدون نے اپنے مخصوص اندا ز میں ممالیک جراکسہ کی سلطنت، یمن کے رسول شاہی سلاطین، تاتاری چنگیز خانی سلاطین اور خاندانی دوشی خان کی سلطنت سے متعلق حقائق بیان کرتے ہوئے بلاد روم کے حکام اور بنوارتنا کی حکومت اور ترکی میں آل عثمان کی سلطنت کے آغاز پر تفصیلی بحث کی ہے۔

 

زیرتکمیل

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54199
  • اس ہفتے کے قارئین 583341
  • اس ماہ کے قارئین 370586
  • کل قارئین114262586
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست