#386.07

مصنف : علامہ عبد الرحمن ابن خلدون

مشاہدات : 18181

تاریخ ابن خلدون جلد 8

  • صفحات: 356
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10680 (PKR)
(ہفتہ 15 جنوری 2011ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

تاریخ ابن خلدون کی یہ جلد زنگی فرمانرواؤں اور ایوبی سلاطین کے دور حکومت پر مشتمل ہے بلکہ اس سے آگے بڑھ کر ہلاکو خان تاتاری کے ہاتھوں تباہی بغداد اور اس کے اثرات ما بعد کا بیان بھی اس میں موجود ہے۔ 583ھ میں اسلام کے ایک بطل جلیل سلطان صلاح الدین ایوبی نے بیت المقدس کو صلیبی نصرانی بادشاہوں کے 91 سالہ قبضہ، ظلم اور تعدی سے نجات دلائی تھی۔ پچھلے 91 سال سے بیت المقدس پر تعصب و کم ظرفی کے پیکر یورپ کے نصرانی بادشاہ قابض تھے اور اس یقین میں مبتلاتھے کہ کوئی شخص بیت المقدس کو ان کے خون آلود آہنی پنجوں سے نہیں چھڑ ا سکتا۔ ان کا یہ غرور خاک میں مل گیا اسد الدین شیر کوہ کے بھتیجے اورسلطان نور الدین کے سابق فوجی افسر سلطان صلاح الدین ایوبی کی شمشیر خاراشگاف نے غرور و تکبر کے پہاڑ کو ریزہ ریزہ کر دیا اور بیت المقدس کو آزاد کر ا لیا۔  اس جلد کا اردو ترجمہ مولانا رشید احمد ارشد نے کیا ہے جو کہ جامعہ کراچی کے پروفیسر ہیں اور ایک جانے پہچانے صاحب علم و قلم ہیں۔

زیرتکمیل

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 81034
  • اس ہفتے کے قارئین 114862
  • اس ماہ کے قارئین 1731589
  • کل قارئین111053027
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست