#2667.03

مصنف : شاہ معین الدین احمد ندوی

مشاہدات : 5469

سیر الصحابہ ؓ جلد۔4

  • صفحات: 499
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19960 (PKR)
(ہفتہ 20 جون 2015ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

صحابہ نام ہے ان نفوس قدسیہ کا جنہوں نے محبوب ومصدوق رسول ﷺ کے روئے مبارک کو دیکھا اور اس خیر القرون کی تجلیات ِایمانی کو اپنے ایمان وعمل میں پوری طرح سمونے کی کوشش کی ۔ صحابی کا مطلب ہے دوست یاساتھی شرعی اصطلاح میں صحابی سے مراد رسول اکرم ﷺکا وہ ساتھی ہے جو آ پ پر ایمان لایا،آپ ﷺ کی زیارت کی اور ایمان کی حالت میں دنیا سے رخصت ہوا ۔ صحابی کالفظ رسول اللہﷺ کے ساتھیوں کے ساتھ کے خاص ہے لہذاب یہ لفظ کوئی دوسراا شخص اپنے ساتھیوں کےلیے استعمال نہیں کرسکتا۔ انبیاء کرام﷩ کے بعد صحابہ کرام ﷢ کی مقدس جماعت تمام مخلوق سے افضل اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام﷢ کو ہی حاصل ہے کہ اللہ نے انہیں دنیا میں ہی مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے بہت سی قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔صحابہ کرام سے محبت اور نبی کریم ﷺ نے احادیث مبارکہ میں جوان کی افضلیت بیان کی ہے ان کو تسلیم کرنا ایمان کاحصہ ہے ۔بصورت دیگرایما ن ناقص ہے۔ صحابہ کرام ﷢ کے ایمان ووفا کا انداز اللہ کو اس قدر پسند آیا کہ اسے بعد میں آنے والے ہر ایمان لانے والے کے لیے کسوٹی قرار دے دیا۔یو ں تو حیطہ اسلام میں آنے کے بعد صحابہ کرام ﷢ کی زندگی کاہر گوشہ تاب ناک ہے لیکن بعض پہلو اس قدر درخشاں ،منفرد اور ایمان افروز ہیں کہ ان کو پڑہنے اور سننے والا دنیا کا کوئی بھی شخص متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ صحابہ کرام ﷢ کےایمان افروز تذکرے سوانح حیا ت کے حوالے سے ائمہ محدثین او راہل علم کئی کتب تصنیف کی ہیں عربی زبان میں الاصابہ اور اسد الغابہ وغیرہ قابل ذکر ہیں۔ اور اسی طرح اردو زبان میں کئی مو جو د کتب موحود ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’سیر الصحابۃ‘‘ جو کئی مصنفین کی محنت وکاوش کانتیجہ ہے۔ یہ کتاب 15 حصوں میں نو مجلدات پر مشتمل انبیاء کرام ﷩ کےدنیا کےمقدس ترین انسانوں کی سرگزشت حیا ت ہے ۔تاریخ اسلام ،اسماء الرجال اور ذخیرۂ احادیث کی گرانقدر کتابوں سے ماخوذ مستند حوالہ جات پر مبنی صحابہ کرام ﷢ نیز مشہور تابعین وتبع تابعین او رائمۂ کرام ﷭ کے مفصل حالات زندگی پر اردومیں سب سے جامع کتاب ہے جوکہ طالبان ِعلوم نبوت کےلیے بیش قیمت خزانہ ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنفین،ناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔ آمین( م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

ترتیب اسمائے صحابہ

 

(سیر الصحابہ حصہ ششم )

 

دیباچہ

 

7

حضرت حسن بن علی (17۔43)

 

نام ونسب

 

17

پیدائش

 

17

عہد نبوی

 

17

عہد صدیقی

 

18

عہد فاروقی

 

18

عہد عثمانی

 

18

بیعت خلافت کےوقت حضرت علی کو مشورہ

 

19

جنگ جمل سے حضرت علی کو روکنا

 

19

حضرت علی کی شہادت

 

20

بیعت خلافت

 

21

پہلی تقریر

 

21

امیر معاویہ کا جارحانہ اقدام

 

21

حضرت حسن کےمقابلہ کے لیے آمادگی اور واپسی

 

22

خلافت سےدستبرداری

 

23

معاویہ اور قیس بن سعد کی صلح

 

26

وفات

 

27

جنازہ پر جھگڑا

 

28

مدینہ میں ماتم

 

28

حلیہ

 

29

ازواج

 

29

بی بیوں سے برتاؤ

 

29

اولاد

 

30

ذریعہ معاش

 

30

فضل و کمال

 

30

حدیث

 

31

شاعری

 

32

اخلاق و عادات

 

33

استغناء بےنیازی

 

34

اصلاح عقائد

 

37

عبادت

 

37

صدقات وخیرات

 

38

خوش خلقی

 

39

ضبط وتحمل

 

40

کتاب الفضائل

 

41

انفرادی فضائل

 

43

حضرت امیر معاویہ ؓ ( 45۔ 129)

 

 

نام ونسب

 

45

خاندانی حالات اور اسلام

 

45

غزوات

 

45

فتوحات شام میں حضرت معاویہ کی شرکت

 

46

عہد عثمانی

 

47

طرابلس السام کی فتح

 

47

شمشاط کی فتح

 

48

ملطیہ کی فتح

 

48

قبرس کی فتح

 

49

افریقہ کی جنگ

 

50

دور رفتن کا آغاز

 

51

امیر معاویہ کے ادعائےخلافت کےاسباب

 

52

حضرت علی کےخلاف دعوت

 

54

جنگ صفین

 

55

تحکیم

 

56

خارجیوں کا ظہور

 

57

حضرت علی کی ایک سیاسی فروگذاشت

 

58

مصر میں حضرت علی کی مخالفت

 

59

مصر پر امیر معاویہ کا قبضہ

 

60

حضرت علی کے پیش قدمیاں اور مصالحیت

 

61

امیر معاویہ پر استخلاف اور دست برداری

 

64

کابل کی بغاوت

 

65

غور کی بغاوت

 

66

ترکستان کی فتوحات

 

66

سندھ کی فتوحات

 

67

بحری لڑائیاں

 

68

قسطنطنیہ پر حملہ

 

68

روڈس کی فتح

 

70

یزید کی ولی عہدی

 

70

امیر کی آخری تقریر اورعلالت

 

73

اپنےمتعلق وصیتیں

 

74

وفات

 

75

حلیہ

 

75

ازواج و اولاد

 

75

امیر معاویہ کےمشیر کار

 

76

ملک کی تقسیم اور صوبے

 

76

صیغہ فوج

 

78

قلعوں تعمیر

 

78

بحری قوت میں ترقی

 

78

امیر البحر

 

79

پولیس کا محکمہ اور امن و امان

 

80

دیوان خاتم

 

81

رفاع عام کے کام

 

81

نہریں

 

81

نوآبادیاں

 

83

موذی جانورں کا قل

 

84

ذمیوں کے مال کی حفاظت

 

85

رعایا کی داد رسی

 

85

مذہی خدمات

 

86

اشاعت اسلام

 

86

حرم کی خدمت

 

86

مساجد کی تعمیر

 

87

اقامت دین

 

87

فرائض اور سنن میں تفریق

 

88

خطبہ میں تعلیم ارشاد

 

89

پہلا الزام حضرت حسن کی زہر خوانی اور اس کی تحقیق

 

92

دوسرا الزام اور اس کا جواب

 

114

تیسرا الزام اور اس کا جواب

 

114

چوتھا الزام اور اس کا جواب

 

115

پانچواں الزام اور اس کا جواب

 

115

متفرق اعتراضات اور اس کے جوابات

 

116

فضل و کمال

 

117

دوسروں سے استفادہ

 

118

حدیث

 

118

مذہبی مسائل میں بحث ومناظرہ

 

118

شاعری

 

119

تدبیر و سیاست

 

120

اخلاق عادات اور عام حالات

 

122

دنیاوی ابتلاء پرتاسف

 

124

قبول حق

 

125

ضبط وتحمل

 

125

فیاضی

 

126

امہات المومنین کی خدمت

 

127

مساوات

 

128

امیر کےاخلاقی اصول

 

128

حضرت حسین بن علی ( 131تا 210)

 

 

نام ونسب

 

131

پیدائش

 

131

عہد نبوی

 

132

عہد صدیقی

 

132

عہد فاروقی

 

132

عہد عثمانی

 

133

جنگ جمل و صفین

 

134

حضرت علی کی شہادت

 

134

عہد معاویہ

 

134

حسن کا انتقال

 

134

امیر معاویہ اور حسین

 

135

یزید کی تخت نشینی اورحسین سے مطالبہ بیعت

 

135

محمد بن حنیفہ کا مشورہ

 

137

حسین کا سفر مکہ اور عبداللہ بن مطیع کامشورہ

 

138

یزید کومسلم کے پہنچنے کی اطلاع اور حضرت حسین کے بصری قاصد کا قتل

 

140

کوفہ میں مسلم کا خفیہ سلسلہ بیعت

 

140

ہانی مذحجی کا قتل

 

141

مسلم کی گرفتاری

 

144

ابن زیاد سے گفتگو اورعمر بن سعد کووصیت

 

146

مسلم اور ابن زیاد کا آخری مکالمہ اور شہادت

 

147

حسین کےسفر کوفہ کی تیاریاں اور خیر خواہوں کےمشورے

 

149

مکہ سےکاروان اہل بیعت کی روانگی اور خیر خواہوں کی آخری کوشش

 

151

ابن زیاد کےانتظامات اور حضرت حسین کے قاصد قیس کا قتل

 

153

حسین اور عبد اللہ بن مطیع کی ملاقات

 

154

حسینؓ کےپاس پاس عبداللہ بن یقطر کے قتل کی خبر اور مسلم کے پیغامات کا پہنچنا

 

155

حضرت حسین ؓ کی پہلی تقریر اور ہجوم کامنتشر ہونا

 

156

محرم 61ھ کےخونی سال کا آغاز اورحر کی آمد

 

156

حضرت حسین ؓ اورحر میں تند گفتگو

 

157

خطبہ

 

158

قیس بن مسہر کے قتل کی خبر ملنا

 

159

قصر بنی مقاتل کی منزل اور خواب

 

160

حرم کےنام ابن زیاد کا فرمان آنا اور عقر میں کاروان اہل بیت کا قیام

 

161

پانی کی بندش اور اس کے لیے کشمکش

 

164

حسین ؓ اور عمر بن سعد کی خفیہ گفتگو

 

165

ابن زیاد کا تہدیدی فرمان

 

166

سعد کا آخری فیصلہ

 

167

ایک شب کی اجازت

 

167

خطبہ

 

168

شب عاشورہ

 

170

قیامت صغریٰ

 

171

اتمام حجت

 

173

زبیر بن قیس کی تقریر

 

173

حر کا حضرت حسینؓ سے ملنا

 

175

جنگ کے آغاز

 

176

عام جنگ اور مسلم بن عوسجہ کی شہادت

 

177

دوسرا حملہ اور تیروں کی بارش

 

178

جانبازوں کی شہادت

 

179

جان نثاروں کی آخری جماعت کی فداکاری

 

180

علی اکبر کی شہادت

 

181

خاندان بنو ہاشم کےدوسرے نونہالوں کی شہادت

 

182

آفتاب امامت کی شہادت

 

186

ستم بالائے ستم

 

190

شہدائے بنی ہاشم کی تعداد اور ان کی تجہیز و تکفین

 

191

اہل بیت کا سفر کوفہ

 

192

سفر شام

 

193

حضرت حسین ؓ کی شہادت پریزید کا تاثر اور اس کی برہمی

 

194

اہل بیت نیوی ﷺ کا معائنہ اور ان سےہمدردانہ برتاؤ

 

195

اہل بیت کے فضائل کا اعتراف

 

195

یزید کے گھر میں حسین کا ماتم

 

195

نقصان مال کی تلافی اور سکینہ کی منت پذیری

 

196

شام سےاہل بیت کی مدینہ روانگی اور اس کے انتظامات

 

197

واقعہ شہادت پر ایک نظر

 

199

فضل و کمال

 

205

احادیث نبوی ﷺ

 

205

فقہ و فتاویٰ

 

206

کلمات طیبات

 

207

فضائل اخلاق

 

207

عبادت

 

207

صدقات وخیرات

 

208

وقار و سکینہ

 

208

انکسار و تواضع

 

209

استقلال و رائے

 

209

حلیہ

 

210

ازواج و اولاد

 

210

حضرت عبداللہ بن زبیر ؓ ( 211تا 252)

 

 

نام ونسب

 

211

پیدائش

 

211

بیعت

 

212

عہد خلفاء

 

213

جنگ طرابلس

 

213

طبرستان کی فوج کشی میں شرکت

 

215

حضرت عثمان کی شہادت اور جنگ جمل

 

215

امیر معاویہ کا انتقال حضرت حسین کا سفر کوفہ اور ابن زبیر کا مشورہ

 

218

یزیدارو ابن زبیر میں مخالفت

 

219

ابن زبیر کا دعویٰ خلافت اور شامی فوج کا مدینہ الرسول کو لوٹنا

 

220

شام میں مروان کی بیعت

 

222

مصر پر قبضہ

 

223

مروان کی وفات اور عبد الملک کی تخت نشینی

 

223

مختار ثقفی کا خروج

 

223

ابن زبیر کے کوفی پولیس افسر کا قتل

 

225

محمد بن حنفیہ کی قید اور رہائی

 

226

قاتلین حسین کا قتل

 

226

کوفی عربوں اور مختار میں مخالفت

 

227

مصعب سےکوفی عربوں کی استمداد

 

228

مصعب اورمختار کا اورمختار کا قتل

 

228

محمد بن حنفیہ کی جلاوطنی

 

228

ابراہیم کا قتل

 

232

ابن زبیر سے مقابلہ کی تیاریاں

 

234

حرم کامحاصرہ

 

234

سامان رسد کا اختتام

 

235

ابن زبیر کے ساتھیوں کی بے وفائی

 

235

اسماء سے مشورہ اور ان کا شجاعانہ جواب

 

235

شہادت

 

236

حجاج کی شقاوت ، لاش کی بے حرمتی اور اسماء کی بہادری

 

237

تدفین

 

238

کارنامے ہائے زندگی

 

241

صوبوں کےعمال

 

240

رعایا کی خبر گیری

 

241

فوج

 

241

سامان رسد

 

241

امارت وقضا

 

241

تعمیر کعبہ

 

242

غلاف کعبہ

 

243

فضل وکمال

 

244

قرات قرآن

 

244

حدیث

 

244

تعلیم وارشاد

 

244

عملی افادہ واستفادہ

 

244

خطابت

 

245

اخلاق وعادات

 

246

عبادت

 

246

دین اوردنیا کی آمیزش

 

247

ازواج مطہرات کی خدمت

 

247

حقوق والدین

 

249

شجاعت و بہادری

 

249

جرات و بے باکی

 

251

کفایت شعاری

 

252

ازواج و اولاد

 

252

س

 

 

سراقہ بن مالک

 

315

سعد الاسود

 

318

سعد بن عامر

 

320

سعید بن العاص

 

321

سفینہ

 

324

سواد بن قارب

 

327

سہیل بن عمرو

 

328

ش

 

 

شیبہ بن عتبہ

 

334

شیبہ بن عثمان

 

335

ص

 

 

صعصعہ بن ناحیہ

 

336

صفوان بن امیہ

 

338

صفوان بن معطل

 

341

ض

 

 

ضحاک بن سفیان

 

343

ضرار بن ازور

 

343

ضمام بن ثعلبہ

 

345

ع

 

 

عامر بن اکوع

 

347

عائذ بن عمرو

 

348

عبداللہ بن ارقم

 

351

عبد اللہ بن امیہ

 

352

عبد اللہ بن بدر

 

354

عبد اللہ بن بدیل

 

355

عبداللہ بن جعفر

 

357

عبداللہ بن ابی حدرد

 

361

عبداللہ بن زبعری

 

362

عبداللہ بن عامر

 

364

عبداللہ بن مغفل مزنی

 

370

عبداللہ بن وہب

 

373

عبیداللہ بن عباس

 

373

عبدالرحمٰن بن سمرہ

 

375

عتاب بن اسید

 

378

عتبہ بن ابی لہب

 

379

عثمان بن ابی العاص

 

383

عدا بن خالد

 

384

عروہ بن مسعود ثقفی

 

390

عکرمہ بن ابی جہل

 

393

علاء حضرمی

 

397

عمران بن حصین

 

399

عمرو بن حمق

 

403

عمرو بن مرہ

 

404

عیاض بن حمار

 

406

غ

 

 

غالب بن عبد اللہ

 

406

ف

 

 

فروہ بن میک

 

408

فضالہ لیثی

 

409

فیروز دیلمی

 

410

ق

 

 

قثم بن عباس

 

411

قیس بن خرشہ

 

413

قیس بن عاصم

 

414

ک

 

 

کرز بن جابر فہری

 

416

کعت بن عمیر غفاری

 

419

کہمس الہلالی

 

420

ل

 

 

لبید بن ربیعہ

 

421

م

 

 

ماعذ بن مالک

 

423

محمد بن طلحہ

 

432

مسور بن مخرمہ

 

435

معاویہ بن حکم

 

438

معقل بن یسار

 

440

ن

 

 

ناجیہ بن جندب

 

443

و

 

 

واثلہ بن اسقع

 

444

وائل بن حجر

 

447

وحشی بن حرب

 

448

موہب بن قابوس

 

449

ہ

 

 

ہاشم بن عتبہ

 

450

ہند بن حارثہ

 

455

ی

 

 

ابو امامہ باہلی

 

459

ابو بصیر

 

462

ابوبکر

 

464

ابوجندل بن سہیل

 

468

ابو ثعلبہ خشنی

 

469

ابو سفیان بن حارث

 

471

ابو شریح

 

486

ابوالعاص

 

488

ابوعامر اشعری

 

491

ابو عیب

 

493

ابوعمرو بن حفص

 

493

ابومالک اشعری

 

494

ابومحذورہ

 

496

ابوواقد لیثی

 

498

 

 

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 50546
  • اس ہفتے کے قارئین 579688
  • اس ماہ کے قارئین 366933
  • کل قارئین114258933
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست