#5124

مصنف : محمد اسحاق بھٹی

مشاہدات : 7508

نقوش عظمت رفتہ

  • صفحات: 642
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16050 (PKR)
(ہفتہ 06 جنوری 2018ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

مالک ارض وسما نے جب انسان کو منصب خلافت دے کر زمین پر اتارا تواسے رہنمائی کے لیے ایک مکمل ضابطۂ حیات سے بھی نوازا۔ شروع سے لے کر آج تک یہ دین‘ دین اسلام ہی ہے۔ اس کی تعلیمات کو روئے زمین پر پھیلانے کے لیے اللہ تعالیٰ نے حضرت آدمؑ سے لے کر حضرت محمدﷺ تک کم وبیش ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبروں کو مبعوث فرمایا اور اس سب کو یہی فریضہ سونپا کہ وہ خالق ومخلوق کے ما بین عبودیت کا حقیقی رشتہ استوار کریں۔ انبیاء کے بعد چونکہ شریعت محمدی قیامت تک کے لیے تھی اس لیے نبیﷺ کے بعد امت محمدیہ کے علماء نے اس فریضے کی ترویج کی۔۔ زیرِ تبصرہ کتاب  میں   چند عظیم شخصیات کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ جس میں مصنف نے اپنے مسلک کی شخصیات کا تعارف کروانے کے ساتھ ساتھ اصحاب احناف کا بھی تذکرہ کیا ہے اور جن شخصیات کے بارے میں لکھا گیا ہے ان کی زندگی کے تمام پہلوؤں مثلاً عادات واطوار‘ کردارو گفتار کو منقح کیا گیا ہے۔ اور اس میں شخصیات کا تعارف اور ان کے احترام  کو ملحوظ خاطر رکھا گیا ہے ۔ اس کتاب کے مطالعے سے عوام کم وقت میں زیادہ معلومات حاصل کر سکتے ہیں ۔ اور حالات وواقعات کو معتبر اور مستند کتابوں سے لیا گیا ہے۔ یہ کتاب’’ نقو ش عظمت رفتہ ‘‘ مولانا اسحاق بھٹی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

4

از طرف ناشر

7

حرف آغاز

11

سید محمد داؤد غزنوی

123

حافظ محمد گوندلوی

155

مولانا محمد اسماعیل سلفی

251

مولانا  کرم الٰہی

267

مولانا محمد عطاء اللہ حنیف بھوجیانی

303

مولانا عبدالخالق قدوسی

311

مولانا عبدالقدوس میواتی

345

مولانا  عبید اللہ  سندھی

369

مولانا احمد علی لاہوری

375

سید عطاءاللہ شاہ بخاری

415

خواجہ عبدالوحید

446

خواجہ  عبدالحی فاروقی

458

سید محمد متین ہاشمی

469

حمید نظامی

490

سید ابو الحسنات قادری

495

کوثر نیازی

522

قاضی حبیب الرحمٰن منصورپوری

543

ذیل  سنگھ گیانی

595

ڈاکٹر محمد ایوب قادری

609

سحر گل خاں

624

مولوی  شمس الدین

 

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7249
  • اس ہفتے کے قارئین 7249
  • اس ماہ کے قارئین 2079166
  • کل قارئین113686494
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست