#6814

مصنف : ڈاکٹر فضل الٰہی

مشاہدات : 2180

حج وعمرہ کی آسانیاں ( مختصر)

  • صفحات: 74
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2960 (PKR)
(اتوار 09 اکتوبر 2022ء) ناشر : دار النور اسلام آباد

اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے  بیت اللہ کا حج ہے ۔بیت  اللہ کی زیارت اورفریضۂ حج کی ادائیگی  ہر صاحب ایمان کی تمنا اور آرزو ہے  ہر  صاحب استطاعت اہل ایمان کے لیے زندگی میں  ایک دفعہ فریضہ حج کی ادائیگی  فرض ہے  ۔ا ور  اس  کے انکار ی  کا ایمان کامل نہیں ہے اور وہ دائرہ اسلام   سےخارج ہے اس میں بھی  اللہ تعالیٰ کی عطاہ کردہ اور نبی کریم ﷺ کی بیان  کردہ آسانیاں کثرت سے  موجود ہیں ۔حج کےآغازہی میں  آسانی  ہے حتی کہ اس کی فرضیت  صرف  استطاعت رکھنے والے  لوگوں پر ہے۔اس  کے اختتام میں بھی  سہولت ہے ۔مخصوص  ایام والی عورت کی روانگی کا وقت آجائے تو  طواف کیے بغیر  روانہ ہوجائے۔ایسا  کرنے سے  نہ اس کے  حج میں کچھ خلل ہوگا او رنہ ہی اس پر کوئی فدیہ لازم آئے گا۔اللہ  کریم  نےاپنے  دین کو سراپا آسانی بنانے اور آنحضرت ﷺ کوسہولت کرنے والا بناکر  مبعوث کرنے پر  ہی اکتفا نہیں ،بلکہ امتِ اسلامیہ کو بھی آسانی کرنے والی امت بناکر  بھیجا جیساکہ ارشاد نبوی  ہے : فَإِنَّمَا بُعِثْتُمْ مُيَسِّرِينَ، وَلَمْ تُبْعَثُوا مُعَسِّرِينَ (صحیح بخاری :6128)’’ یقیناً تم آسانی کرنے  والے  نبا کر بھیجے گئے ہو ،تنگی کرنے والے  بنا کر نہیں بھیجے گئے‘‘ زیرنظر کتاب  ’’ مختصر حج وعمرہ کی آسانیاں ‘‘ شہید ملت  علامہ احسان الٰہی ظہیر﷫ کے  برادرگرامی   محترم ڈاکٹر  فضل الٰہی ﷾(مصنف کتب کثیرہ) کی  تصنیف ہے  جس میں انہوں  نے  نہایت  عمدہ اسلوب کے ساتھ  حج وعمرہ کی آسانیوں کو   بیان کرنے کی   کوشش کی  ہے  ۔ یہ کتاب   دراصل ڈاکٹر صاحب  کی اسی موضوع  پر  مفصل کتاب کا خلاصہ ہے۔ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کی اس منفرد کاوش کو  قبول فرمائے  اور  اسے  عوام الناس کےلیے  نفع بخش  بنائے (آمین)   (م۔ا)

پیش لفظ

17

(ا)فرضیّتِ حج سے متعلّقہ آسانیاں

20

1۔استطاعت کے بغیر حج کا فرض نہ ہونا

20

تنبیہ

20

2۔زندگی میں صرف ایک حج فرض ہونا

21

3۔پیدل یا سواری پرحج کرنے کا اختیار

21

4۔حج وعمرہ پیدل کرنے کی نذر ماننےوالوں کے لیے آسانی

21

5۔وقف فی سبیل اللہ سواری پر حج وعمرہ کی اجازت

21

(ب) حج میں رزق حلال طلب کرنے کی اجازت

22

(ج) عمرے سے متعلّقہ آسانیاں

 

1۔عمرے کی سارا سال اجازت ہونا

22

2۔سفرِ حج میں عمرہ کرنا

23

حج کو ختم کرکے عمرہ میں تبدیل کرنا

23

(د)حج وعمرہ میں نیابت سے متعلّقہ آسانیاں

24

تنبیہ

25

(ھ) احرام سے متعلّقہ آسانیاں

 

1۔میقات سے پلے احرام پہننا

25

2۔احرام سےپہلے سرکے بالوں کو جمانا

25

3۔میقات کے اندر مقیم افراد کے لیے جائے احرام میں آسانی

26

4۔جوتے اورتہبند نہ پانے والے محر م کے لیے آسانی

27

5۔احرام کے لیے مخصوص نماز کا نہ ہونا

27

6۔احرام کے لیے مخصوص وقت کی پابندی کا نہ ہونا

27

7۔معلّق احرام باندھنا

28

8۔مطلَق احرام کا معتبر ہونا

28

9۔مشروط احرام باندھنا

29

10۔غیرمشروط احرام سے ناگہانی حالات میں نکلنے میں آسانی

29

11۔قربانی نہ پانے والے ( محصَر) کے لیے آسانی

30

12۔محرم کا غسل کرنا

30

13۔محرم کا سر میں کھجلی کرنا

30

14۔احرام کو دھونا  یا تبدیل کرنا

30

15۔محرم کا سائے تلے آنا

31

16۔لاعلمی میں کپڑے پہننے اور خوشبو لگانےپردم واجب نہ ہونا

31

17۔لاعلمی میں پہنے ہوئے کپڑے سر کی جانب سےا تارنا

31

18۔بوقتِ ضرورت محرم کا ہتھیار بند ہونا

31

19۔محرم کے لیے آنکھوں کے علاج کی اجازت

32

20۔حالتِ احرام میں پچھنا لگوانا

32

21۔بحالتِ مجبوری سر منڈانے کی اجازت

33

22۔سرمنڈانے کے فدیہ میں آسانی

33

23۔حالتِ احرام میں موذی جانوروں کو مارنے کا اختیار

33

24۔حالتِ احرام میں آبی شکار اور سمندری کھانے کا حلال ہونا

33

25۔محرم کے تعاون کے بغیر حلال شخص کے کیے ہوئے برّی شکار کاکھانا

34

26۔حالتِ احرام میں برّی شکار کرنے کی سزا میں آسانیاں

34

27۔فوت ہونے والے محرم کے بقیہ اعمال کی ادائیگی کی پابندی نہ ہونا

35

(د) مکہ مکرمہ آنے جانے سے متعلّقہ آسانیاں

 

1۔محرم کے لیے رات دن میں ہر وقت مکہ مکرمہ آنے کی اجازت

35

2۔مکہ مکرمہ آتے جاتے مخصوص راستوں کی پابندی کا نہ ہونا

35

(ز) طواف وسعی سے متعلّقہ آسانیاں

 

1۔بیت اللہ میں ہر وقت طواف اور نماز کی اجازت

36

2۔بوجہ عذر سواری پر طواف وسعی کی اجازت

36

3۔ حجر اسود کو بوسہ دینے ، چھونے اور اشارہ کرنے میں اختیار

37

4۔ رکن یمانی کے چھونے کے بارے میں آسانی

38

5۔کعبہ شریف سے دور رہ کرطواف کی اجازت

38

6۔طواف وسعی کے ہر چکر میں مخصوص ذکر ودعا کا نہ ہونا

39

7۔دورانِ فواط گفتگو  کی اجازت

39

8۔ دورانِ طواف پانی پینے کی اجازت

40

9۔ طواف میں تسلسل کا شرط نہ  ہونا

40

10۔ دوبارہ طواف شروع کرنے پر سابقہ چکروں کا شمار کرنا

40

11۔طواف کی دو رکعتوں کی ادائیگی کے لیے جگہ کی پابندی نہ ہونا

41

12۔دخولِ کعبہ کا واجب نہ ہونا

41

13۔حطیم کی نماز کا کعبۃ اللہ کے اندر کی نماز ہونا

42

14۔طواف وسعی کے درمیان وقفہ کرنا

42

15۔سعی کے لیے طہارت کا شرط نہ ہونا

42

16۔دورانِ حج طواف سے پہلے سعی

42

17۔قارن پر ایک سعی کا ہونا

43

18۔عمرہ  کے بعد وقوفِ عرفات تک طواف کا واجب نہ ہونا

43

(ح) عرفات سے متعلّقہ آسانیاں

 

1۔یوم عرفہ کے تعیّن میں غلطی کا حج پر اثر اندا ز نہ ہونا

44

2۔وقوف ِ عرفات کے وقت میں آسانی

44

3۔سارے عرفات کا ٹھہرنے کی جگہ ہونا

45

4۔عرفات میں یومِ عرفہ کا روزہ نہ رکھنا

45

5۔عرفات میں خطبہ مختصر دینا

45

6۔عرفات میں ظہر وعصر کو جمع وقصر کرنا

45

7۔ عرفات میں بوقتَ ضرورت ایک ہاتھ کے ساتھ دعا کرنا

46

(ط)مزدلفہ سے متعلّقہ آسانیاں

 

1۔قیام ِ مزدلفہ کے وقت آسانی

46

2۔سارے مزدلفہ کا ٹھہرنے کی جگہ ہونا

47

3۔مزدلفہ میں مغرب وعشاء کو جمع وقصر کرنا

47

4۔شبِ مزدلفہ میں تہجد کا نہ ہونا

48

5۔خواتین اور کمزورلوگوں کو مزدلفہ سے رات ہی کوروانہ ہونا

48

(ی) منیٰ سے متعلّقہ آسانیاں

 

1۔منیٰ میں نماز قصر کرنا

49

2۔منیٰ وعرفات کے درمیان آتے جاتے تلبیہ ، تہلیل کہنا

49

3۔دس ذوالحجہ کے چار اعمال میں ترتیب کا لازم نہ ہونا

49

4۔غروب آفتاب کے بعد کنکریاں مارنا

50

5۔عذر والے کا دودن کی رمی ایک دن میں کرنا

50

6۔بچے اور معذور کی طرف سے رمی کرنا

51

7۔می جمرہ کے بعد ازدواجی تعلقات کے سوا احرام کی دیگر پابندیوں کا خاتمہ

51

8۔احرام کھولتے وقت سر منڈوانے اور بال ترشوانے میں اختیار

52

9۔یوم النحر کے غروبِ آفتاب کے بعد طواف زیارت کرنا

53

10۔عذر کی بناپر منیٰ سے باہر راتیں گزارنا

53

11۔منیٰ سے بارہ اور تیرہ ذوالحجہ  میں سے کسی ایک دن نکلنے کا اختیار

54

12۔منیٰ میں شخصی عمارت تعمیر کرنے کی ممانعت

56

(ک) قربانی سے متعلّقہ آسانیاں

 

1۔قارن کا میقات یا راستے سے قربانی لینا

56

2۔بوقتِ ضرورت قربانی کےا ونٹ پر سوار ہونا

57

3۔حج تمتّع کرنے والے پر ( میسر آنے والی قربانی) کا وجوب

57

4۔قربانی میسر نہ آنے پردس روزے

57

5۔دس میں سے صرف تین روزے ایامِ حج میں رکھنے کا حکم

57

6۔ایامِ حج میں تین روزے نہ رکھ پانے پر وطن آنے پ انہیں رکھنا

57

7۔روزوں میں تسلسل کاضروری  نہ ہونا

57

8۔نرا ورمادہ دونوں کی قربانی کا جائز ہونا

58

9۔اونٹ اور گائے میں شرکت

59

10۔حج کی قربانی خودذبح کرنے اور دوسرے سے کروانے کی اجازت

59

11۔ھدی کا گوشت کھانے اور ہمراہ لے جانے کی اجازت

60

12۔ سارے منیٰ اور مکہ کا قربانی کی جگہ ہونا

60

13۔چار دن قربانی کرنے کی اجازت

60

(ل) طواف وداع سے متعلقہ آسانی)

 

بوقت روانگی کیے ہوئے طوافِافاضہ کا طوافِ وداع سے کفایت کرنا

61

(م) حج وعمرہ کے لیے خواتین کے لیے آسانیاں

 

1۔محرم یا شوہر کے بغیر خاتون پر حج کا فرض نہ ہونا

62

2۔حالتِ حیض او ر نفا س میں احرام باندھنا

62

3۔کاتون کے احرام کا مخصوص لباس نہ ہونا

63

4۔باجماعت فرض نماز کے وقت خواتین کا طواف کرنا

63

5۔بوجہ حیض  عمرہ نہ کرسکنے والی خاتون کے حج ہی سے حج وعمرہ ادا ہونا

63

6۔کسی ایسی خاتون کو بعد از حج حدود ِ حرم سے نکل کر عمرہ کی اجازت

63

تنبیہ

64

7۔بوقتِ ضرورت حائضہ کا طوافِ افاضہ کرنا

64

8۔حائضہ سے طوافِ وداع کا سقوط

65

9۔نفاس والی خاتون سے طوافِ وداع کا سقوط

65

تنبیات :

 

1۔ثابت شدہ آسانیوں کے متعلق تردّد نہ کرنا

66

2۔کسی امّتی کی رائے کی بنا پر ثابت شدہ آسانی سے اعراض کی گنجائش نہ ہونا

66

3۔سنت سے ثابت شدہ آسانیوں کی تقسیم کو پیش نظر رکھنا

67

4۔آسانیوں کی آڑ میں دین میں تحریف سے دور رہنا

68

اپیل

69

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 92210
  • اس ہفتے کے قارئین 304965
  • اس ماہ کے قارئین 92210
  • کل قارئین113984210
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست