#76

مصنف : ڈاکٹر ذاکر نائیک

مشاہدات : 37621

مذاہب عالم ميں تصور خدا

  • صفحات: 153
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3060 (PKR)
(اتوار 11 جنوری 2009ء) ناشر : دار النور اسلام آباد

دنيا جہان میں لا تعداد مذاہب پائے جاتےہیں ان مذاہب میں قدر مشترک یہ ہے کہ یہ تمام کے تمام ایک عالمگیر خدا اور ایک برتر ہستی پر یقین رکھتے ہیں جو قادر مطلق اور عالم کل ہے- زیر نظر کتاب اسی موضوع پر دنیا کے مشہور ومعروف دانشور ڈاکٹر عبدالکریم ذاکر نائیک کی شاندار تصنیف ہے- کتاب کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے - پہلے حصے میں مصنف نے دنیا کےبڑے بڑے مذاہب، جن میں ہندومت، عیسائیت، یہودیت اور اسلام شامل ہیں، میں خدا کے حوالے سے پائے جانے والے تصور کو ان کی کتابوں کی روشنی میں واضح کیا ہے – کتاب کے دوسرے حصے میں موصوف نے اسلام کے متعلق غیر مسلموں کے بہت سے اشکالات مثلا کثرت ازواج، مسلمانوں کا طریقہ ذبح،شراب کی حرمت اسلام میں کیوں ہے؟گوشت خوری کیوں جائز ہے،اور مسلمان دہشت گرد کیوں ہوتا ہے اس طرح کے تمام اشکا لات کا تسلی بخش جواب دیتے ہوئے ان موضوعات پر علمی انداز میں کافی وشافی بحث کی ہے-
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حصہ اول : اہم مذاہب میں خدا کا تصور

 

 

تعارف

 

5

دنیا کے بڑے مذاہب کی درجہ بندی

 

7

ہندو مت میں خدا کا تصور

 

9

سکھ مذہب میں خدا کا تصور

 

16

پارسی مذہب میں خدا کا تصور

 

19

یہودیت میں خدا کا تصور

 

21

عیسائیت میں خدا کا تصور

 

23

اسلام میں خدا کا تصور

 

27

صفات خدا وندی

 

37

توحید

 

42

شرک

 

47

حصہ دوم : اسلام کے بارے میں غیر مسلموں کے بیس سوال

 

 

تعارف

 

53

کثرت ازدواج

 

58

ایک وقت میں ایک سے زیادہ شوہر

 

65

عورتوں کے لیے حجاب

 

68

کیا اسلام تلوار کے زور پر پھیلا ؟

 

76

مسلمان بنیاد پرست اور دہشت گرد ہیں

 

81

غیر سبزیاتی غذا

 

85

جانوروں کو ذبح کرنے کا اسلامی طریقہ بے رحمانہ ہے

 

93

غیر سبزیاتی غذا مسلمانوں کو متشدد بناتی ہے

 

95

مسلمان کعبہ کی عبادت کرتے ہیں

 

97

مکہ میں غیر مسلموں کے داخلے کی اجازت نہیں

 

99

سور کا گوشت حرام ہے

 

101

شراب کی ممانعت

 

105

گواہوں کی برابری

 

113

وراثت

 

119

کیا قرآن پاک اللہ کا کلام ہے ؟

 

126

آخرت, موت کے بعد زندگی

 

127

کیا وجہ ہے کہ مسلمان مختلف فرقوں,مکاتب فکر میں تقسیم ہیں ؟

 

135

تمام مزاہب ہی انسانوں کو راست بازی کی تعلیم دیتے ہیں تو پھر اسلام ہی کی اتباع کیوں کی جائے ؟

 

140

اسلام کی تعلیمات اور مسلمانوں کے حقیقی اعمال میں بہت زیادہ فرق ہے ؟

 

148

غیر مسلموں کو کافر قرار دیا جاتا ہے

 

152

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53550
  • اس ہفتے کے قارئین 87378
  • اس ماہ کے قارئین 1704105
  • کل قارئین111025543
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست