#306

مصنف : ڈاکٹر ذاکر نائیک

مشاہدات : 39784

قرآن پاک اور جدید سائنس

  • صفحات: 251
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6275 (PKR)
(جمعرات 15 اپریل 2010ء) ناشر : زبیر پبلشرز،لاہور

قرآن پاک مذہب اسلام کاایک بڑامأخذ  وہ کتاب ہے جس کو اس کے ماننے والے یعنی مسلمان مکمل طورپر کلام الہی تصورکرتے ہیں اورمسلمان اس امر پر بھی یقین رکھتے ہیں کہ قرآن پاک تمام انسانیت کےلیے رہنمائی حاصل کرنے کا ایک عظیم سر چشمہ ہے یہ تمام تر انسانیت کورہمنائی فراہم کرتاہے اور یہ ہر ایک دور سے ہم آہنگ ہے قرآن پاک اللہ کی آخری اور حتمی کتاب ہے اور یہ معجزوں کا معجزہ ہے اس کے ساتھ یہ انسانیت کےلیے رحمت ہےاس  کتاب’’قرآن پاک اورجدیدسائنس)) میں اس اعتقاد کا جائزہ لیا گیا ہے ۔کتاب دوحصوں پرمشتمل ہے  پہلے حصہ میں قرآن پاک کا چیلنج،ہائیڈرالوجی،علم الجنین اور دوسرے حصہ میں قرآن پاک او ربائبل سائنس کی روشنی میں  جیسی اہم مباحث کوبیان کیا گیا ہے
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تعارف

 

7

قرآن پاک کا چیلنج

 

9

فلکیات

 

11

فزکس

 

21

ہائیڈرالوجی(علم آب)

 

23

علم ارضیات

 

26

بحریات (سمندری علوم)

 

29

علم نباتات

 

33

حیوانیات

 

35

علم الادویات

 

40

علم افعال الاعضاء

 

42

علم الجنین

 

44

جنرل سائنس

 

56

خلاصہ

 

59

حصہ دوئم

 

 

قرآن پاک اور بائبل سائنس کی روشنی میں

 

62

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46197
  • اس ہفتے کے قارئین 46197
  • اس ماہ کے قارئین 2118114
  • کل قارئین113725442
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست