#6932

مصنف : ڈاکٹر اختر احمد

مشاہدات : 2748

قرآن کا آفاقی اور انقلابی پیغام دنیا کے تمام انسانوں کے نام

  • صفحات: 353
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14120 (PKR)
(پیر 20 فروری 2023ء) ناشر : گولڈن بکس لاہور

قرآن اور سائنس یا اسلام اور سائنس، دراصل اسلام اور جدید سائنس کی آپس میں وابستگی، ربط اور موافقت کو کہا جاتا ہے۔ اور مسلمانوں کا یہ دعویٰ ہے کہ اسلام اور جدید سائنس میں مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔ اور قرآن مجید میں ایک ہزار سے زیادہ آیات سائنس کے متعلق گفتگو کرتی ہیں۔ قرآن میں موجود آیات کے متعلق حقائق جدید سائنس سے مکمل مطابقت رکھتے ہیں اور بلاشبہ کائناتی دریافتوں میں قرآن   وسانئس میں ہم آہنگی فروغِ اسلام کاباعث بنی ہے۔ زیر نظر کتاب’’ قرآن کا آفاقی اور انقلابی پیغام دنیا کے تمام انسانوں کے نام ‘‘ ڈاکٹر اختر احمدصاحب کی کاوش ہے۔انہوں نے اس کتاب میں جدید سائنس کے پیش کردہ کائنات کے بارے میں حیران کن اور ہوش ربا حقائق کو پیش کیا ہے اور دہریوں کے تمام اعتراضات کے جوابات  اور  دوسرے  مذاہب کے ماننے والوں کو اسلام کی  طرف دعوت بھی دی گئی ،قرآن کریم  میں ساڑھے چودہ سوسال پہلے بیان کیے گئے حقائق کو آج کی سائنس تسلیم کر رہی ہے اس کی تفصیل بھی  اس کتاب میں موجودہے ۔ اس کتاب میں پیش کیے گئے عظیم سائنس دانوں اور مختلف شعبوں کے اعلیٰ ماہرین کے ایمان افرزو تاثرات   بھی  لائق مطالعہ ہیں۔ (م۔ا)

حرفِ آغاز

15

اللہ تعالیٰ کی عظمت وجلال کا ذکر

17

اللہ تعالیٰ موجود ہے ،وجود ہستی باری تعالیٰ

23

پہلی دلیل

31

دوسری دلیل

32

تیسری دلیل

33

چوتھی دلیل

34

پانچویں دلیل

34

چھٹی دلیل

36

ساتویں دلیل

36

آٹھویں دلیل

37

نویں دلیل

37

دسویں دلیل

38

گیارہویں دلیل

38

دہریوں کے اللہ تعالیٰ کی ذات پر اعتراضات اورا ن کے جوابات

40

عظیم سائنسدانوں اور اعلیٰ  ماہرین کا اللہ تعالیٰ کے آگے سر تسلیمِ خم

45

کیامذہب انسان کی ضرورت ہے ؟

78

لغوی معنی  اور مذہب کی تعریف

79

دین کا مفہوم

79

دین/مذہب کی ضرورت واہمیت

81

روحانی ضروریات

82

عائلی زندگی

82

معاشرتی ضرورت

83

اخلاق ساز قوت

84

سکون قلب کا ذریعہ

84

مابعد طبیعات کے مسائل

85

تہذیب سازقوت

85

تاریخی شواہد

86

دین کے خواشگوار اور خوش کن اثرات ونتائج

88

۱۔ہدایت وفلاح

88

۲۔اللہ کی معرفت حاصل کرنا

88

۳۔ذریعہ علم

89

۴۔محاسبے کا تصور

89

۵۔انسان کو اپنے بلند مقام تک پہنچانا

90

باب نمبر 2

 

قرآن ایک عظیم الشان معجزہ

91

غیرمسلم دانشوروں کا قرآن کی عظمت کا اعتراف

99

قرآن مجید کا سحر انگیز اثر

113

اسلام کا عروج  قرآن سے وابستہ ہے

130

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں غیر مسلم مفکرین کی آراء

143

گذشتہ مقدس کتب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں حیران کن پیش گوئیاں

157

رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم  کا ذکر ویدوں اور پرانوں میں

158

رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم  کا ذکر خیر بدھ مت کی مذہبی کتب میں

163

رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم  کا ذکرخیر پارسی مذہبی کتابوں میں

165

رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم  کا ذکر کا ذکر خیرتورات مقدس میں

167

رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم  کا ذکر خیر زبور مقدس میں

169

رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم  کا ذکر خیر صحائف سلیمانی میں

170

رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم  کا ذکر کی ذکر خیر انجیل مقدس میں

172

غیر مسلم مشاہیر کی طرف سے اسلام کی حقانیت کا اعتراف

175

باب نمبر 3

 

تخلیق کائنات : تسخیر ِ کائنات اور توسیع کائنات

185

عظیم دھماکے کا نظریہ

191

بلیک ہول(Black Hole)

193

زماں ومکاں (Time and space)

194

معجزۂ معراجِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم  اور زماں ومکاں

198

زماں ومکاں  پر کنٹرول رکھنے والے لوگ اس زمانے میں بھی ہیں

200

باب نمبر 4

 

انسان ایک عظیم الشان زندہ معجزہ

204

انسانی زندگی کا حیاتیاتی ارتقاء

207

جنین (Embyro) کی بطنِ مادر میں تین پردوں میں تشکیل

213

ہماری پیدائش سے پہلے ہم پر اللہ تعالیٰ کے احسانات

215

پیدائش سے پہلے غذا کی فراہمی

217

جسمِ انسانی کے پُر اسرار عجائبات

221

انسانی جسم میں ہارمونز کا حیران کن کردار

222

پیچوٹری گلینڈ

223

ہائی پوتھیلمس گلینڈ

225

تھائی رائیڈ گلینڈ (Thyride Glands)

226

حیرت انگیز انسانی دفاعی نظام

228

گردے جسم کے کیمیا دان

230

ناک، (غذائی چیک پوسٹ )

231

ہمارا حیرت انگیز دماغ

233

اعصابی خلیات سازی Neurogenesis

236

اعصابی لچک (نیو روپلاسٹی سٹی )

237

برجینیات (اہپی جنٹیکس )

238

دل ایک حیران کن پمپنگ اسٹیشن

239

دوران خون کا نظام

240

فنگر پرنٹ (Finger print)

242

قرآن کریم  اور جنیٹک انجینئرنگ (Genetic Engineering)

243

بکری میں مکڑی (اسپائیڈرگوٹ )

246

نئی جنیاتی دوائیں اور علاج

247

ٹرانس ہیومن اِزم کیاہے؟

248

ٹرانس ہیومنسٹ تنظیمیں

250

ٹرانس  ہیومنزاور سرمائے کی دستیابی

251

انسانی حیوانی مخلوطہ

252

ٹرانس ہیومنز کی حدود

254

ٹرانس ہیومن ازم کے ”فوائد“

257

فوق البشر : خیال سے حقیقت تک

258

اریزونااسٹیٹ یونیورسٹی میں عجیب وغریب تحقیق

259

ٹرانس ہیومن ازم کے مخالفین

260

اپنا دماغ انٹرنیٹ پر لوڈ کریں

264

مثبت یا منفی اثرات

265

لافانی انسان

266

ایسا کب تک ممکن ہے؟

267

باب نمبر 5

 

قرآن کریم میں علم کی اہمیت اور غور وفکر کا الٰہی حکم

269

قرآن کریم کی بہترین اخلاقی تعلیمات پر مغربی ممالک میں عمل

273

پردہ کی ضرورت واہمیت

282

ایک نومسلمہ انگریز عورت کا پردے کے بارے میں قابلِ تقلید طرزِ عمل

284

نومسلم انگریز خاتون کا مسلم خواتین کے نام پیغام

285

باب نمبر 6

 

زمین ، آسمان اور سمندروں کا ذکر

287

سورج، چاند اورستاروں کا قرآن میں ذکر

292

مختلف قسم کے جانوروں اور حشرات الارض کا قرآن میں ذکر

299

واٹر سرکل Water Circle

305

قرآن مجید کے حوالے سے حلال غذا کی اہمیت

308

باب نمبر 7

 

قرآنِ کریم میں قیامت کی علامات کا ذکر

312

عظیم آخری تباہی (Big Crunch) اور نئی کائنات کا ظہور

319

ایک دنیا  ایک مذہب

321

بین المذاہب ہم آہنگی ۔ وقت کی ضرورت

325

انسانیت کو بچانے کے لیے آخری فیصلہ کن جنگ

340

شاید اُترجائے تیرے دل میں میری بات

342

گلوبل قرآن موومنٹ

347

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54685
  • اس ہفتے کے قارئین 241761
  • اس ماہ کے قارئین 815808
  • کل قارئین110137246
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست