#1971

مصنف : ہارون یحییٰ

مشاہدات : 15243

اللہ کی نشانیاں عقل والوں کے لیے

  • صفحات: 361
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9025 (PKR)
(منگل 30 ستمبر 2014ء) ناشر : ادارہ اسلامیات لاہور۔کراچی

اللہ تعالیٰ نے  قرآن  کریم  میں سورۂ بقرہ کی آیت 164 میں  فرمایا کہ  قرآن  کریم  کے نزول کا  ایک مقصد  یہ بھی ہے کہ لوگوں کوسوچنے اور سمجھنے کی دعوت دے۔اسی طرح کی سیکڑوں  آیات قرآن حکیم  میں جابجا بکھری ہوئی  ہیں اور  لوگوں کو مخلوقات پر غور  وفکر کی دعوت دیتی ہیں ۔زیر نظرکتاب’’  اللہ کی نشانیا ں عقل والوں کے لیے ‘‘ عالمی شہرت یافتہ   محترم ہارون یحییٰ  صاحب کی    کتاب کا اردو ترجمہ ہے ۔اس کتاب کامقصد بھی یہی کہ لوگوں کو اللہ کی بے شمار نشانیوں میں سے  چند کی طرف  متوجہ  کیا سکے ۔ہارون یحییٰ ترکی کے ایک معروف مصنف ہیں جنہوں نے مادیت اور فری میسزی یہودی تحریکوں کی تردید میں متعددکتابیں لکھی ہیں۔ ہارون یحییٰ اس وقت دنیا میں مادیت پرستی(Materialism) اور ڈاونزم(Darwanism) کا سب سے بڑے  ناقد ہیں۔ عموماًہارون یحییٰ کی تحریروں میں اللہ کی قدرتوں، نشانیوں اورتخلیق کے نمونوں کو موضوع بحث بنایا جاتا ہے۔مصنف کی یہ کتاب بھی اس کائنات میں بکھرے ہوئے عجائبات کے ذریعے اپنے خالق و رب کی معرفت حاصل کرنے کی ایک سعی وجہد ہے۔اللہ ان کی سربلندی کےلیے  تمام کاوشوں کو  قبول فرمائے(آمین) (م۔ا)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

7

اللہ کی نشانیوں کو دیکھنے کی اہلیت

 

9

پہلا حصہ وہ جانور جن کے ذکر پر قرآن میں زور دیا گیا ہے

 

16

مچھر

 

16

شہد کی مکھی

 

30

اونٹ

 

46

مکھی

 

54

دوسرا حصہ بنی نوع انسان

 

61

رحم مادر میں تخلیق

 

61

ہمارے جسموں میں لگی مشینری

 

73

نظام دفاع

 

109

تیسرا حصہ جانداروں میں نشانیاں

 

120

پیشہ ور شکاری

 

120

دفاعی حربے

 

141

حیرت انگیز ماہرین تعمیر

 

169

جانوروں میں تولید کی پر اسرار باتیں

 

181

پرندوں کا ترک وطن

 

199

حکمران تتلیوں کا حیرت انگیز سفر

 

209

فطرت اور ٹیکنالوجی

 

212

چوتھا حصہ کرہ ارض

 

223

پانچواں حصہ حالیہ سائنسی دریافتیں اور قرآن

 

246

چھٹا حصہ نظریہ ارتقاء ایک فریب

 

262

ساتواں حصہ مادے کا اصل جوہر

 

296

مادے تک ایک بالکل مختلف رسائی

 

296

اضافیت زماں اور تقدیر کی حقیقت

 

341

خلاصہ

 

352

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3141
  • اس ہفتے کے قارئین 52153
  • اس ماہ کے قارئین 2124070
  • کل قارئین113731398
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست