#3378

مصنف : پروفیسر ڈاکٹر فضل کریم

مشاہدات : 16032

قرآن اور جدید سائنس حیرت آفریں سائنسی اکتشافات

  • صفحات: 372
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9300 (PKR)
(بدھ 24 فروری 2016ء) ناشر : فیروز سنز، لاہور۔ کراچی

قرآن مجید وہ عظیم الشان آخری آسمانی کتاب ہے ،جسے اللہ تعالی نے انسانیت کی رشد وہدایت کے لئے نازل فرمایا ہے۔یہ اسلام کا سب سے پہلا منبع ومصدر ہے۔جب تک مسلمانوں نے اسے تھامے رکھا ،دنیا کی سپر پاور اور راہبر و راہنما  رہے ، اور جب اسے ترک کر دیا تو ذلت ورسوائی کی اتھاہ گہرائیوں میں جا گرے۔دشمنان اسلام کی ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ وہ کسی نہ کسی طریقے سے مسلمانوں کو اس مصدر اول اور منبع ہدایت سے دور کردیں یا اس کے بارے میں اس کے قلوب واذہان میں شکوک وشبہات پیدا کر دیں۔چونکہ قرآن مجید کی حفاظت کا  ذمہ خود اللہ تعالی نے لے رکھا ہے ،چنانچہ دشمنوں کی سازشوں اور اپنوں کی جہالتوں کے باوجود قرآن مجید آج بھی بالکل صحیح سلامت اور تحریف وتصحیف سے محفوظ رنگ کائنات پر جلوہ افروز ہے۔ زیر تبصرہ کتاب "قرآن اور جدید سائنس، حیرت آفریں سائنسی اکتشافات"محترم پروفیسر ڈاکٹر فضل کریم صاحب کی تصنیف ہے ، جس میں انہوں نے  یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے  کہ قرآن نے آج سے چودہ سو سال پہلے جو کچھ بتا دیا تھا ،آج کی جدید سائنس اس کی تائید کرتی نظر آتی ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

3

اسلام کاظہو ر

13

پیش لفظ از علامہ سید غلام شبیر بخاری

15

مقدمہ ازمصنف

23

پہلاباب: اللہ تعالی کی ہستی کا سب سے بڑا ثبوت قرآن حکیم ہے

34

علم الہیات

34

سائنس کیا ہے ؟

35

جدید سانئسی علوم کی بنیاد

38

اثبات وجود باری تعالی

41

دوسرا باب: قوانین فطرت وجود بارری تعالی کے ثابت کرتے ہیں

43

ملحد انہ نظریات

43

کائنا ت میں مختلف توانائیاں

44

ایٹم کی ساخت

45

چھوٹی او ربڑی کی مثال

46

سائنس اور مذہب

50

تیسر اباب: قرآنی آیات اور سائنسی علوم

52

کتاب رشد وہدایت

52

قرآن حکیم سائنس کی کتاب نہیں

55

کھجور کا واقعہ

56

آفاقی دلائل

57

سانئسی طریق کار

59

تذکر‘تدبر اور تفقہ

60

زندگی کاآغاز

65

زمانہ حاضر کاانسان

69

حاصل کلام

69

چوتھا باب: مذہب اور سائنس

70

مذہب اور سائنس میں عداوت

70

چارلس ڈارون

71

کارل مارکس کے نظریات

72

معاشیات یا اقتصادیات سے متعلق قرآنی تصریحات

74

علامہ اقبال کے نظریات

76

مذہب اور سائنس میں مفاہمت

77

قرآن حکیم میں سائنسی حقائق

82

حاصل کلام

84

پانچواں باب: قرآن او رفلسفہ ارتقائے حیات

85

نظریہ ارتقاء

85

یہ کون سی جگہ ہے ہم کہاں ہیں

86

زمین کی تخلیق

86

سرجیمرجنیز کا نظریہ

91

علم جسم کس مادے سے بناہے

92

زمین کی ساخت

94

قرآن حکیم کابیان

95

زمین وآسمان کی پیدائش او رارتقاءکے بارے میں قابل غور باتیں

96

فلسفہ ارتقائے حیات

99

ڈارون سے پہلے نظریات

99

لمارک کا نظریہ ارتقاء یالمارکیت

103

چارلس ڈارون کا نظریہ ارتقاء

106

چارلس ڈارون کے ابتدائی مختصر حالات

106

زمین پر زندگی کیسے شروع ہوئی

107

نظریہ تخلیق غیر معمولی یا تخلیق خصوصی

109

زندگی کی سانس یا روح کیا ہے

111

نظریہ تخلیق خصوصی کے خلاف دلائل

113

ارتقائے حیات کانظریہ

121

قابل غور باتیں

122

ارتقاکے حق میں دلائل

124

گروبندی

125

عضاء میں بنیادی یکسانیت

125

فالتو اعضا

127

رابطہ کڑیا ں

130

جنینیاتی دلائل

130

علم متحجرات او رارتقاء

131

کثرت پیدائش اورارتقاء

134

آدمی کا ارتقاء کیسے ہوا

137

حضرت آدم ﷤ اور نظریہ  ارتقاء

141

قرآن حکیم او رفلسفہ ارتقاء

144

فلسفہ ارتقااوراللہ تعالی کی ذات

146

چھٹاباب: قرآن اور کائنات

150

زمین کی  گول شکل

150

زمین کی گردش

151

دن اوررات

153

سورج (آفتاب)

156

زمین او رآسمان ایک تھے

158

آسمان

159

چاند (قمر )

163

چاند کی تخلیق کے قدیم نظریات

164

چاند کی تخلیق کا جدید نظریہ

165

نظام شمسی کا انجام

166

سائنس کا نقطہ نظر سورج کیسے بے نور ہوجائے گا

169

تخلیق کے چھ ادواریازمانے

174

زمین کا  سکڑنا

179

زمین کا انجام

180

کیا  اجرام فلکی انسانی رویے یا قسمت پر اثر انداز ہوتے ہیں؟

182

جو تش یانجوم پر ستی

182

قرآن حکیم کے ارشادات

184

انسان پر چاند کے اثرات

188

ساتواں باب: سائنس کے عظیم معجزات

190

ٹیلی مواصلات

191

حضرت سلیمان  ﷤ او رملکہ سباء کاواقعہ

193

حضرت عیسیٰ ﷤ کی آسمان کی طرف اٹھان

197

معراج نبی حضرت محمدﷺ

197

ریڈیو او ر ٹیلی ویثر ن کی پیش گوئی

200

حضرت عمر ﷜ کا واقعہ

202

آٹھواں باب: قرآن کے چار بڑے سائنسی انکشافات

204

1۔آسمان کی طرف پرواز

204

2۔خلاکی تسخیر

206

3۔پودوں اور درختوں کی بارآوری

211

4۔سطح سمندر

214

نواں باب: قرآن اور فلزات

218

دھات فلز کیا شے ہے ؟

218

سونا

220

چاندی

222

لوہا

224

تانبا

227

سیسہ

229

دسواں باب: میٹالرجی ودیگیر سائنسی علوم میں مسلمانوں کی خدمات

231

جابر بن حیان

235

ابن سینا

236

عبدالرحمن الخازینی

238

زکریا الرازی

239

دیگر سائنسی علوم میں مسلمانوں کی خدمات

239

گیارہواں باب: قرآن کامنفرد سائنسی اسلوب بیان

242

آسمان میں ستون نہیں

247

آسمان کا نیلارنگ کیوں ہے ؟

249

آسمان کے بارے  میں مزید قابل غورباتیں

254

آسمان ہمارے لیے محفوظ چھت کیسے ہے ؟

254

آسمان ہماری حفاظت کیسے کرتاہے ؟

255

سات آسمان او رزمین بھی اتنی ہی

264

بارہواں باب: قرآن او رعلم موسمیات وبحریات

271

بادلوں میں چمک کڑک او رصاعقہ

274

ہواؤں کی تقسیم یاتبدیلی

278

قوم عاد او رثمود

285

طوفان بادوباراں

286

بارش اورمرد ہ زمین

290

بارش اللہ کی رحمت او رزحمت بھی

293

پتھراؤ کرنے والی ہوااور بارش

294

سمندر اور کشتیاں

295

صاف پانی

301

پانی اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہے

301

تیراہوں باب: متفرق موضوعات

314

سبزدرخت سے آگ کا نکلنا

314

جہنم کی آگ

316

معدنی کوئلے اور تیل (پٹرولیم کی پیش گوئی

317

دوزخ کا ایندھن آدمی اور پتھرہوں گے

318

آتش نمروداور حضرت ابراہیم ﷤

321

قرآن :زمین اور زارعت

323

مردہ زمین کیسے زندہ ہوجاتی ہے

323

قرآن اورتخلیق انسان

329

انسان کی پیدائش کے مراحل

329

رحم مادر میں تین اندھیرے کون سے  ہیں

330

غیب کاعلم اللہ تعالی ہی کو ہے

332

ہرکام میں خداہی کی مرضی شامل ہے

334

ایک حدیث

335

فرشتے اور جنات

335

چودہواں باب: سائنس اللہ تعالی کے وجود کو ثابت کرتی ہے

337

اثبات وجود باری تعالی

337

پندرہواں باب: میں اللہ تعالی پر کیوں ایمان رکھتاہوں؟

350

حکایت رومی

355

علم والے عالم

356

قرآنی آیات جن کاحوالہ کتاب میں دیا گیا

358

کتابیات

367

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52364
  • اس ہفتے کے قارئین 86192
  • اس ماہ کے قارئین 1702919
  • کل قارئین111024357
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست