#6939

مصنف : افتخار احمد افتخار

مشاہدات : 2909

بنو اسماعیل، بنو اسرائیل

  • صفحات: 289
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11560 (PKR)
(پیر 27 فروری 2023ء) ناشر : نا معلوم

بنی اسماعیل اللہ  تعالیٰ منصب ِ امامت عطا کیا گیا۔ یہود معزول ہوئے تو اللہ نے پھر بنی اسماعیل سے آ خری رسول محمد ﷺ کو مبعوث فرمایا  کہ جن پر نبوت تمام ہو گئی۔ ابراہیم کے پوتے اور اسحاق کے بیٹے یعقوب کا عبرانی لقب اسرائیل تھا۔ لہذاان کی اولاد بنی اسرائیل کہلائی۔ زیر نظر کتاب’’ بنو اسماعیل، بنو اسرائیل‘‘  محترم جناب افتحار احمد افتخار کی کاوش ہے ۔اس کتاب میں  انہوں نے  سیدنا ابراہیم کے عظیم الشان  دو  بیٹوں  سیدنا اسماعیل  علیہ  السلام اور سیدنا اسحاق  علیہ السلام  کا  تذکرہ کیا  کہ جن کے بطن سے  دو عظیم الشان امتوں  نے جنم لیا ۔(م۔ا)

انتساب

2

دیباچہ

6

وحشت کے سائے

13

نمرود کی شاہی

15

ابو الانبیاء ابراہیم خلیل اللہ

29

اولین فکر و تدبر

34

آتش نمرود

39

ہجرت

48

حضرت حاجرہ شہزادی یا کنیز

51

پھر ہجرت

60

بیت اللہ کی تعمیر

62

قربانی

73

ذبیح کون

78

چراغ شب آخر

93

حضرت اسماعیل﷤

104

بنو اسماعیل حجاز میں

114

حجاز میں بنو اسماعیل کی سرداریاں

118

اجداد العرب

124

قوم بنی اسرائیل

132

قوم بنی اسرائیل ایک تعارف

134

قوم بنی اسرائیل تاریخ کے آئینوں میں

146

تاریخ انبیائے بنی اسرائیل

195

اہل کنعان کے قدیم مذاہب

219

قوم بنی اسرائیل عقائد تنزل

230

زبان وادب

250

قانون وشریعت

258

صحائف بنو اسرائیل

267

اختتام

288

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 17241
  • اس ہفتے کے قارئین 204317
  • اس ماہ کے قارئین 778364
  • کل قارئین110099802
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست