#670

مصنف : محمد جونا گڑھی

مشاہدات : 28503

شمع محمدی ﷺ

  • صفحات: 226
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6780 (PKR)
(منگل 16 اگست 2011ء) ناشر : ادارہ اشاعت قرآن وحدیث،پاکستان

ہمارے ہاں کے ارباب تقلید حضرات احناف نے یہ مشہور ےکر رکھا ہے کہ فقہ حنفی کی کتابوں کا ایک مسئلہ بھی خلاف حدیث نہیں بلکہ یہ فقہ قرآن وحدیث کا مغز،گودا اور عطر ہے۔بہ کھٹکے اس پر عمل کرنا نجات کا سبب ہے کیونکہ یہ فقہ درجنوں ائمہ اجتہاد کا نتیجہ ہے ۔حقیقت حال اس کے بالکل برعکس ہے ۔فقہ حنفی کے بے شمار مسائل کتاب وسنت سے صریح متصادم ہیں ،جن کا صحابہ کرام ؓ سے بھی کوئی ثبوت نہیں ملتا۔مولانا محمد جونا گڑھی رحمتہ اللہ  نے زیر نظر کتاب میں با حوالہ اس امر کو ثابت کیا ہے اور واضح کیا ہے کہ ایک مسلمان کو محض کتاب وسنت اور اجماع امت ہی کی پیروی کرنی چاہیے نہ کہ کسی مخصوص مسلک ومذہب کی۔چونکہ کئی صدیوں سے فقہ حنفی کو قرآن وحدیث کا نچوڑ بتایا جا رہا ہے ،اس لیے حنفی حضرات کے دل  پر یہ بات نقش ہو چکی ہے۔زیر نظر کتاب کے منصفانہ مطالعہ سے اس کی قلعی کھل جائے گی اور ایک سچا مسلمان کبھی بھی کتاب وسنت کے خلاف کسی مسئلہ کو تسلیم کرنا تو گوارہ نہیں کرے گا۔خدا کرے کہ اس کتاب سے طالبین حق کو رہنمائی میسر آئے اور مسلمانوں میں وحی الہی کی طرف لوٹنے کا جذبہ بیدار ہو تاکہ اتحاد امت کی راہ ہموار ہو سکے۔(ط۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقلدین کا خیال

 

8

فرق فقہ و حدیث

 

9

حنفی محمدی اختلاف

 

10

فقہ مطابق حدیث نہیں

 

11

امام امتی ہیں نبی نہیں

 

12

اہل حدیث کی منشا

 

13

امام ابوحنیفہ کی نصیحت

 

14

ردرائے کے دلائل

 

15

امام جعفرؒکی نصیحت

 

17

چاروں مذہب برحق نہیں

 

18

اہل حدیث کی حقانیت

 

19

تقلید اور عمل بالحدیث

 

20

روایت اور درایت میں فرق

 

21

درایت فاروقی

 

22

درایت صحابہ

 

22

مقلدین کی خطرناک غلطی

 

23

مذہب مانع عمل بالحدیث ہے

 

24

مقلد حدیث پر براہ راست عامل نہیں

 

25

رائے قیاس دین نہیں

 

26

تقلید اپنی اصلی صورت میں

 

27

رائے اور روایت

 

28

ترک تقلید دشمنی امام نہیں

 

29

تاریخ تقلید

 

30

محمدی جھنڈا

 

31

اسلام صرف قرآن و حدیث میں

 

32

عمل بالحدیث کی تاکید

 

33

ایجاد تقلید کی تاریخ

 

34

تقلید کے بعد قرآن و حدیث کی بیکاری

 

35

اصول مذہب حنفی

 

38

نصحیت

 

39

اتفاق و اختلاف

 

40

ختم مقدمہ

 

41

وہ حدیث جنہیں حنفی مذہب نہیں مانتا

 

 

عورتوں کی باریاں

 

42

خطاونسایان

 

43

میت کی طرف کا روزہ

 

44

جانور کے پیٹ کا بچہ

 

45

گھوڑے کا حلال ہونا

 

46

چوری کی مقدار

 

47

رضاعت کا مسئلہ

 

48

ہبہ کا مسئلہ

 

49

باپ کا ہبہ

 

50

مہر کا مسئلہ

 

51

پائی ہوئی چیز

 

53

گم شدہ اونٹ

 

54

غسل میت

 

56

خطبے کے وقت دو رکعت

 

57

ایک وتر

 

58

استسقاء کی نماز

 

59

نصاب زکوۃ

 

60

ہری ترکاریوں کی زکوۃ

 

61

سورج گہن کی نماز

 

62

جلسہ استراحت

 

63

پگڑی پر مسح

 

64

دوہری اذان کا مسئلہ

 

66

تیمم کی ہاتھ کی حد

 

67

آخری وقت کی نماز

 

68

قبل از مغرب دورکعت

 

69

جنازہ غائبانہ

 

70

اکہری تکبیر

 

71

عورتوں کا مسجد میں آنا

 

73

سحری کی اذان

 

74

غلاموں پر ظلم

 

75

خون مسلم کی ارزانی

 

76

کتوں کی تجارت

 

77

مسجد میں نماز جنازہ

 

78

حرام عورت کی جنت

 

79

مطلقہ کا نان نفقہ

 

80

عورتوں کا عیدگاہ آنا

 

81

عیدکی تکبیریں

 

82

ان تکبیروں کا موقعہ

 

83

قربانی کے دن

 

84

نابینا کی امامت

 

86

مزارعت کا مسئلہ

 

87

فقہ کی حلال کردہ شرابیں

 

88

نشہ ہوا پھر بھی حد نہیں

 

91

حصول قوت کے لیے شراب نوشی

 

92

مردہ مچھلی

 

93

کتے کا جھوٹا برتن

 

94

بے ولی کا نکاح

 

95

راگ اور کھیل

 

97

کعبۃ اللہ کی بے حرمتی

 

98

بے قبلہ نماز

 

99

عورتوں کی جماعت

 

100

نابالغ کی امامت

 

101

تجارت کا مسئلہ

 

102

قانون شہادت

 

103

وترکا مسئلہ

 

104

انکار فاتحہ

 

105

قرأت کا واجب نہ ہونا

 

106

فرضوں میں سنتیں

 

107

صبح کی سنتیں

 

108

ان سنتوں کی فضا

 

109

مطلق سنتوں کی قضا

 

110

فقہ کا روزہ

 

111

سودی خوری

 

112

حلالہ کی لعنت

 

113

تین طلاقیں

 

114

رسول اللہ ﷺکے فیصلے کو ٹھکرادیا

 

115

بآواز بلند بسم اللہ

 

116

عیدکی تکبیر

 

118

اعتکاف

 

119

رد حدیث کا حیلہ

 

120

فعل رسول اللہﷺ بھی مکروہ ہے

 

121

جنازہ میں فاتحہ

 

122

تکبیرات جنازہ

 

123

مرد کے جنازہ کی نماز

 

124

نماز جنازہ سے محروم میت

 

125

خون مسلم کی ارزانی

 

126

غلاموں سے ناانصافی

 

127

اسلامی مساوات پر ضرب

 

128

غلاموں پر ظلم

 

129

مسافر کی نماز

 

130

مدت اقامت

 

131

مسافرت کی حد

 

132

ایک حنفی مولوی کا اعتراض

 

133

ناف تلے حدیثوں کا ضعف

 

135

سینے پر ہاتھ

 

136

آہستہ آمین کی حدیثوں کاضعف

 

137

بلندآواز کی آمین

 

138

الزامی جواب

 

145

ظہر عصر کا وقت

 

150

جمعہ کی صبح کی معین سورتیں

 

155

حدیث کی چارسورتوں کی فقہ میں دس سورتیں

 

160

وسعت قربانی میں تنگی

 

165

ہاتھ باندھنے کا زنانہ مردانہ فرق

 

170

جبریہ طلاق اور ازادگی

 

175

کفار کو مسلمان کا حکم

 

180

بوٹی کے بدلے بکرا

 

185

فقہ میں شراب اور سود کی تجارت

 

190

دورہ فاروقی

 

195

مقلدین سے ایک سوال

 

200

حنفیہ کے نزدیک اور سب مسلمان ملعون ہیں

 

204

امام صاحب کا مذہب

 

210

امام صاحب کی والدہ صاحبہ کا واقعہ

 

215

فقہ کا خلاف حدیث صحابہ و امام و مسئلہ

 

220

دعا

 

222

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10885
  • اس ہفتے کے قارئین 169417
  • اس ماہ کے قارئین 1688490
  • کل قارئین115580490
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست