#6038.09

مصنف : افتخار احمد افتخار

مشاہدات : 1916

سیرۃ المزمل ﷺ جلد 10 ( نخلستانوں کے سائے )

  • صفحات: 462
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11550 (PKR)
(جمعہ 13 مارچ 2020ء) ناشر : نا معلوم

سیرت  النبی ﷺکا موضوع گلشن سدابہار کی طرح   ہے ۔اس  موضوع پر ہرنئی تحقیق قوس قزح کےہر رنگ کو سمیٹتی اور  نکھارتی نظر آتی ہے۔ سیرت طیبہ کا موضوع اتنا متنوع ہے کہ ہر وہ مسلمان  جو قلم اٹھانےکی سکت رکھتاہو،اس  موضوع پر لکھنا اپنی سعادت سمجھتا ہے۔ ہر قلم کار اس موضوع  کو ایک نیا اسلوب دیتا ہے،اور قارئین  کو رسول اللہﷺ کی  زندگی  کے ایک  نئے باب  سے  متعارف کرواتا ہے ۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیے’’اسوۂ حسنہ‘‘ ہیں ۔ حضرت  محمد ﷺ ہی اللہ  تعالیٰ کے بعد ،وہ کامل  ترین ہستی ہیں جن کی زندگی  اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل  رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔ گزشتہ چودہ صدیوں  میں اس  ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے  ۔ پورے عالمِ اسلام  میں  سیرت  النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا  جاتاہے   جس میں  مختلف اہل علم  اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیر نظر کتاب’’سیرۃ المزمل ﷺ‘‘ جناب افتخار احمد افتخار  کی    سیرت النبیﷺ  پرایک  منفرد کاوش ہے ۔ جوکہ  20؍ ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے   کتاب کا عنوان ’’ سیرۃ المزمل ‘‘ ہے  لیکن  مصنف نےہر  جلد کا الگ عنوان بھی قائم کیا ہے  تمام جلدوں کے عنوانات حسب ذیل ہیں ۔

1۔سیرۃ  المزملﷺ( خالق کی تلاش) مقدمہ                 2۔ سیرۃ  المزملﷺ (اجدادالعرب)

3۔ سیرۃ  المزملﷺ (تمدن عرب)                         4۔ سیرۃ  المزملﷺ علوم العرب)

5 سیرۃ  المزملﷺ  (خصائص العرب)                     6۔ سیرۃ  المزملﷺ ( ادیان العرب)

7۔ سیرۃ  المزملﷺ  (صبح سعادت)                        8۔ سیرۃ  المزملﷺ  (شرف بطحا)

9۔ سیرۃ  المزملﷺ  (دعوت واندار)                       10۔ سیرۃ  المزملﷺ ( نخلستانوں کے سائے)

11۔ سیرۃ  المزملﷺ  (شمشیر وسنان اول)                 12۔ سیرۃ  المزملﷺ  (رزم گاۂ حق وباطل)

13 سیرۃ  المزملﷺ  (کشمکش جاری ر ہی)              14۔ سیرۃ  المزملﷺ  (عرب سرنگوں ہوا)

15۔ سیرۃ  المزملﷺ  (حزن بہار)                        16۔ سیرۃ  المزملﷺ  (خصائص المزمل)

17۔ سیرۃ  المزملﷺ  (یام المزمل)                       18۔ سیرۃ  المزملﷺ  (القاء  المزمل)

19۔ سیرۃ  المزملﷺ  (لمحات المزمل)                     20۔ سیرۃ  المزملﷺ  (میراث المزمل)

اس  کتاب  کی  تمام جلدیں ابھی غیرمطبوع ہے   مصنف کے اصرار پر  اسے کتاب وسنت  سائٹ پبلش کیا گیا ہے ۔کتاب کے مندرجات کے ساتھ ادارے کا  متفق ہونا ضروری نہیں ہے ۔اللہ تعالیٰ فاضل کے زور ِقلم میں اضافہ کرے اوران کی تحقیقی وتصنیفی کاوشوں کو قبول فرمائے فرمائے ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

اشک قلم

4

حسن ترتیب

9

11 نبوی

16

ابو رکانہ کی حیرت

17

موسم حج میں تبلیغی سرگرمیاں

23

مدینہ کے شاہ بخت

34

12 نبوی

39

اسراء

40

معراج النبی

61

مشاہدات

63

بیعت عقبہ اولیٰ

77

اہل مدینہ کو اسلام کی دعوت

81

13 نبوی

87

بیعت عقبہ ثانی

88

شرکائے بیعت عقبہ ثانی

95

کعب بن مالک کا قصیدہ

102

شیطان کی پکار

107

جہاد کی اجازت

112

ہجرت کی اجازت

116

حضرت عمر اورعیاش بن ربیعہ کی ہجرت

128

صہیب رومی ؓ کی ہجرت

137

فلسفہ ہجرت

141

قریش کی سازش

147

شب ہجرت

155

سفر ہجرت

168

سراقہ بن مالک مدلجی

170

ام معبد کی فصات

180

منزلیں اور مسافتیں

188

قبا میں آمد

192

یکم محرم ،1 ہجری بمطابق 17 جولائی 622ء

197

شہر نبوی

198

محبت کےلازوال افسانے

209

حزن سنگ در

212

مہاجرین کی اقامت گاہیں

225

مؤاخات

229

مسجد نبوی کی تعمیر

243

حجرات کی تعمیر

251

اذان واقامت

256

اصحاب صفہ

263

مدینہ کی وبائیں

277

ریاست کو درپیش چیلنج

285

میثاق مدینہ

302

فلسفہ جہاد

320

کتاب المغازی

347

دست شمشیر زن

350

سریہ حمزہ

352

سریہ عبید ہ بن حارث

354

سریہ سعد بن ابی وقاص

360

1 ہجری ، متفرق واقعات

362

صحابہ جوایک ہجری میں پیدا ہوئے

367

1 ہجری میں ایمان لائے

370

1 ہجری ،دیگر واقعات

376

1ہجری ، احکام و قوانین

382

یکم محرم ،2ہجری بمطابق 7 جولائی 623ء

385

غزوہ ابواء

386

غزوہ بواط

393

غزوہ سفوان

395

غزوہ عشیرۃ

398

سرہیہ عبد اللہ بن جحش

405

اشاریہ

416

ماخذ و مصادر و مراجع

422

اختتام

463

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27441
  • اس ہفتے کے قارئین 549844
  • اس ماہ کے قارئین 1603344
  • کل قارئین110924782
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست