#262

مصنف : عبد الوکیل ناصر

مشاہدات : 24924

اصولِ اصلاحی اور اصولِ غامدی کا تحقیقی جائزہ

  • صفحات: 140
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2800 (PKR)
(بدھ 01 جنوری 2014ء) ناشر : ادارہ اشاعت قرآن وحدیث،پاکستان

جناب امین احسن اصلاحی صاحب اور ان کے تلمیذ رشید غامدی صاحب نے انکار حدیث کا اپنے انداز سے علمی اور عقلی اسلوب اپنایا ہے۔ جو "روشن خیال" مسلمانوں میں مغربیت پسندانہ ذہن سے موافقت رکھنے کی وجہ سے خوب پذیرائی حاصل کر رہا ہے۔ ان حضرات نے امت مسلمہ کے کئی اجماعی مسائل سے روگردانی کی ہے جس کی قلعی کئی اہل علم حضرات نے کھولی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے جس میں حدیث و سنت کے درمیان فرق کے دعوٰی کی حقیقت کو علمی اصول و مصادر سے واضح کیا ہے۔ خالص علمی و اصولی ابحاث پر  مشتمل منکرین حدیث کی موشگافیوں کو آشکارہ کرتی شاندار تصنیف ہے۔

 

فہرست فی الحال زیر تکمیل ہے۔ مکمل ہونے پر یہ پیغام حذف کر دیا جائے گا۔

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 19323
  • اس ہفتے کے قارئین 444813
  • اس ماہ کے قارئین 1645298
  • کل قارئین113252626
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست