جمعہ کے خطبات پر دنیا کی مختلف زبانوں میں بے شمار کتابیں موجود ہیں اور ان میں اب بھی مسلسل اضافہ ہورہاہے اسلامی خطبات ، خطبات جمعہ از عبد السلام بستوی ، زاد الخطیب از ڈاکر حافظ محمد اسحا ق زاہد وغیرہ قابل ذکر ہیں اور ان کے علاوہ اہل علم او ر خطباء حضرات کے ذاتی خطابات کے بے شمار مجموعےموجود ہیں لیکن اب تک نبیﷺ کے جملہ خطبات کو جمع وترتیب کا کام کسی نےنہیں کیا اس لحاظ سے خطبات محمدی اپنے موضوع پر ایک منفرد اور مثالی کتاب اور خطباتِ نبوی کامستند ترین مجموعہ ہے مولانامحمد جوناگڑھی خود ایک سحربیان خطیب تھے خطابت کاملکہ فطری طور پر ان کے اندر قدرت نے بڑی فیاضی سے کوٹ کوٹ کر بھر دیا تھا کہ وہ خطیب الہند کے نام سے معروف ہیں احادیث پر ان کی گہری اور وسیع نظر تھی خطبات محمدی میں انہوں نے صحیح احادیث اور معتبر دینی کتبِ تفسیر وحدیث سے چن چن کر خطبات ِ نبوی ﷺ کے موتیوں کو جمع کردیا ہے خطبات محمدی کے اس مجموعہ میں رسول اللہﷺ کے ایک ہزار(1000) سے زائد خطبات موجود ہیں مولانا موصوف اس کتاب کے علاوہ بیسیوں علمی وتحقیقی کتب کےمؤلف ہیں اور مشہور زمانہ تفسیر کی معتبرکتاب تفسیر ابن کثیر کے مترجم بھی ہیں اللہ تعالیٰ مولانا مرحوم کے درجات بلند فرمائے او رعوام الناس کے لیے ان کی کوششوں کو نفع بخشش بنائے(آمین)(م۔ا)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
پہلے جمعہ کا پہلا خطبہ تاکید توحید اور شرک میں |
|
49 |
پہلے جمعہ کا دوسرا خطبہ |
|
57 |
دوسرے جمعہ کا پہلا خطبہ اتباع سنت کی تاکید |
|
60 |
دوسرے جمعہ کا دوسرا خطبہ |
|
68 |
تیسرے جمعہ کا پہلا خطبہ جمعہ کی فرضیت ، احکام و مسائل وغیرہ |
|
73 |
تیسرے جمعہ کا دوسرا خطبہ |
|
81 |
چوتھے جمعہ کا پہلا خطبہ جنت ، دوزخ اور احوال و اہواں قیامت کے بیان میں |
|
86 |
چوتھے جمعہ کا دوسرا خطبہ |
|
94 |
پانچویں جمعہ کا پہلا خطبہ قیامت اور حشر ونشر وغیرہ کے بیان میں |
|
99 |
پانچویں جمعہ کا دوسرا خطبہ |
|
107 |
چھٹے جمعہ کا پہلا خطبہ تقوی و طہارت اور خوف خدا کے بیان میں |
|
112 |
چھٹے جمعہ کا دوسرا خطبہ |
|
122 |
ساتویں جمعہ کا پہلا خطبہ دل کو نرم کرنے اور خشیت خدا پیدا کرنے والی نصیحتوں کے بیان میں |
|
126 |
ساتویں جمعہ کا دوسرا خطبہ |
|
135 |
آٹھویں جمعہ کا پہلا خطبہ حضور ﷺ کے فضائل و مراتب اور عظمت کے بیان میں |
|
138 |
آٹھویں جمعہ کا دوسرا خطبہ |
|
147 |
نویں جمعہ کا پہلا خطبہ روز قیامت کی ہولناکیاں وغیرہ کے بیان میں |
|
152 |
نویں جمعہ کا دوسرا خطبہ |
|
159 |
دسویں جمعہ کا پہلا خطبہ کبیرہ گناہوں کی مذمت اور سزا کے بیان میں |
|
164 |
دسویں جمعہ کا دوسرا خطبہ |
|
172 |
گیارہویں جمعہ کا پہلا خطبہ عورتوں کے متعلق مواعظ و احکام وغیرہ میں |
|
177 |
گیارہویں جمعہ کا دوسرا خطبہ |
|
186 |
بارہویں جمعہ کا پہلا خطبہ دجال اور اس کے فتنوں کے بیان میں |
|
191 |
بارہویں جمعہ کا دوسرا خطبہ |
|
199 |
تیرہویں جمعہ کا پہلا خطبہ جس میں جداگانہ مضامین و موضوع پر سول ﷺ کے اٹھارہ خطبے |
|
205 |
تیرہویں جمعہ کا دوسرا خطبہ |
|
214 |
چودہویں جمعہ کا پہلا خطبہ موت اور سوال و جواب قبر اور عذاب و ثواب کا بیان |
|
223 |
چودہویں جمعہ کا دوسرا خطبہ |
|
233 |