#3867

مصنف : امام ابن تیمیہ

مشاہدات : 18385

صحیح اسلامی عقائد شرح العقیدۃ الواسطیہ کا اردو ترجمہ

  • صفحات: 208
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8320 (PKR)
(منگل 07 جون 2016ء) ناشر : مکتبہ الفہیم مؤناتھ بھنجن، یو پی

عقیدے کی بنیاد توحید باری تعالیٰ ہے اور اسی دعوت توحید کے لیے اللہ تعالیٰ نے ہر دور میں انبیاء کو مبعوث کیا حتی کہ ختم المرسلین محمدﷺ کی بعثت ہوئی ۔عقیدہ توحید کی تعلیم وتفہیم کے لیے   جہاں نبی کریم ﷺ او رآپ کے صحابہ کرا م﷢ نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا وہاں علماء اسلام نےبھی دن رات اپنی تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو خوب واضح کیا ۔گزشتہ صدیوں میں عقیدۂ توحید کو واضح کرنے کے لیے بہت سی جید کتب ورسائل تحریر کیے گئے ہیں شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ ﷫ کی کتاب ’’عقیدہ واسطیہ‘‘بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے   امام ابن تیمیہ﷫ کی اس کتاب کے مفہوم ومطلب کو واضح کرنے کے لیے الشیخ محمد خلیل ہراس،الشیخ صالح الفوزان، الشیخ صالح العثیمین کی شروح قابل ذکر ہیں ۔ الشیخ خلیل ہراس کی شرح العقیدۃ الواسطیۃ پاک و ہند کےاکثر مدارس وجامعات کے نصاب میں شامل ہے ۔ اس کتاب میں   عقیدۂ سلف کو قرآن وصحیح احادیث کی روشنی میں واضح کیاگیا ہے ساتھ ہی ساتھ باطل فرقوں کے اعتقادات کا دلائل کی روشنی میں رد بھی کیاگیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ صحیح اسلامی عقائد اردو ترجمہ شرح العقیدۃ الواسطیۃ‘‘ فضیلۃ الشیخ خلیل ہراس کی تالیف کردہ شرح عقیدہ واسطیہ کا   اردو ترجمہ ہے ۔یہ ترجمہ انڈیا کے ایک عالم مولوی جاوید عمری   کی کاوش ہے ۔شیخ خلیل ہراس کی یہ شرح عقیدہ سے متعلق تقریباً تمام ہی پہلوؤں کو محیط ومتوسط حجم کی ایک جامع شرح ہے اس شرح کا یہ اردو ترجمہ اردو داں طبقہ بالخصوص مدارس کے اساتذہ وطلباء کے لیے بیش قیمت تحفہ ہے ۔ اللہ تعالیٰ مترجم وناشرین کی اس کاوش کوقبول فرمائے اور اسے   قارئین کے لیے نفع بخش بنائے (آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

 

 

عرض ناشر

3

پیش لفظ

5

تسمیہ

9

حمد کی تحقیق

13

حمد ومدح کےمابین فرق

14

رسول

15

رسول ونبی کےمابین فرق

15

ھدی کامفہوم

15

کلمہ توحید کامفہوم

15

عبادات

19

فرقہ ناجیہ

21

سنت اورجماعت کامعنی

24

مفہوم صلاۃ کی تعیین

21

چھ ایمانیاتی امور :ایمان باللہ

24

ذات باری تعالی اوراسکےصفات کےتعلق اہل سنت کاموقف

29

تحریف وتعطیل اوردونوں کےمابین فرق

30

الحاد کامفہوم

32

اللہ کی ذات کواس کو مخلوق پر قیاس کرنا

35

قیاس تمثیل

35

قیاس شمول

36

قیاس اولی

36

صفات کے باب میں وارنصوص کی حیثیت

37

باب صفات میں نفی واثبات

40

صراط مستقیم

43

سورہ اخلاص

44

آیۃ الکرسی

47

اللہ تعالی کی چار صفات الاول والاخر وظاہر والباطن

52

صفت علم اور بعض صفات

54

اللہ تعالی کے صفت علم کےساتھ متصف ہونےپر عقلی دلائل

57

صفت سمع وبصرہ کااثبات

60

مشیت دااردہ کی توضیح ارادہ کونیہ داردہ شرعیہ

62

اللہ تعالی کی اپنے بندوں سےمحبت کابیان

65

اللہ تعالی کاصفت رحمت سےمتصف ہونا

70

صفت رضاغضب

73

صفت مجی کااثبات اورمنکرین کارد

76

اثبات وجہ اورمنکرین کارد

78

اثبات صفت عین

83

اثبات صفت سمع وبصرہ

85

اللہ تعالی کی طرف مکروکید کی نسبت

88

اللہ تعالی کی چند صفات عفوقدرت رحمت ومغفرت اورعزت وغیرہ کااثبات

90

بعض سلبی وتزیہی صفات کابیان

93

تعددالہ کاابطال

98

اللہ تعالی کے علووبلند ہونےکابیان

107

اللہ تعالی کی معیت کی نوعیت کابیان ۔معیت عامہ معیت خاصہ

110

اللہ تعالی کی صفت کلام کےسلسلے میں اہل سنت کاموقف

113

قرآن کلام الہی ہےجوکہ اللہ کی صفت وغیر مخلوق ہے

117

رویت بار ی تعالی کابیان اورمنکرین کارد

120

آیات صفات کےسلسلے میں عام مباحث

124

سنت نبوی سے اسماء وصفات کااثبات

127

سنت کی تعریف اوراس کاحکم

128

سماءدنیاپر باری تعالی کےنزول فرمانے کابیان

130

صفت فرح (خوش ہونا)کابیان

132

صفت مخک (ہنسنا )کابیان

134

صفت عجیب

136

اللہ تعالی کےلئے رجل وقدم کاثبات

138

اثبات قول نداوکلام

139

صفت علوکےبیان

140

صفت معیت کابیان

143

بعض اسماء حسنیٰ

145

اللہ تعالی کی اپنے بندوں سےقربت

146

رویت باری تعالی

147

سنت سےثابت صفات کےسلسلے میں اہل سنت کاموقف

149

صفات کےباب میں اہل سنت کامتفق علیہ عقیدہ

151

بندوں کی جانب سےصادر ہونے والے افعال صحیح موقف

153

جزاوسز

155

اسماء ایمان ودین

157

صحابہ کرام کےمتعلق اہل سنت ودیگر فرق کےعقائد

159

اللہ تعالی کےاستواعلی العرش پر ایمان

161

معیت الہی اسکےعلو کےغیر منافی ہے

163

قرآن مجید کےمتعلق اہل سنت کاموقف اوردیگر فرق کےمواقف

164

رویت عامہ

166

ایمان بالاآخرۃ

167

قیامت کبری کابیان

169

کفار کےاعمال

172

حوض کوثر کابیان

173

پل صراط کابیان

174

نبی اکرم ﷺ کےچندخصائص

174

شفاعت کابیان اورمنکرین کارد

175

تقدیرپر ایمان رکھنے کابیان اوراس کےدرجات

179

تقدیر کےمنکرین

185

ایمان کےباب میں اہل سنت کاموقف

187

فضائل صحابہ اوران کےمراتب

191

اہل بیت

195

ازواج مطہرات

196

اہل سنت والجماعت کاصحابہ کی شان میں اہل بدعت کےاقوال سےاظہار براءت

197

مشاجرات صحابہ اوراہل سنت والجماعت

198

کرامات اولیاء کےباب میں اہل سنت کاعقیدہ

200

کرامات کی مصلحت اوران کی حکمتیں

200

منہج اہل سنت والجماعت

202

اہل سنت والجماعت کے اوصاف واخلاق

203

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6165
  • اس ہفتے کے قارئین 353379
  • اس ماہ کے قارئین 526483
  • کل قارئین109847921
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست