#6020

مصنف : محمد بن صالح العثیمین

مشاہدات : 5855

اسلامی عقیدہ

  • صفحات: 88
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2200 (PKR)
(بدھ 12 فروری 2020ء) ناشر : دار الابلاغ، لاہور

اسلام  کی  فلک  بوس  عمارت  عقیدہ  کی  اسا س پر قائم ہے  ۔ اگر  اس بنیاد میں  ضعف یا  کجی  پیدا ہو جائے تو دین کی عظیم عمارت  کا وجود  خطرے میں پڑ جاتا  ہے۔ عقائد کی تصحیح اخروی فوزو فلاح کے لیے اولین شرط ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ کی طرف سے بھیجی جانے والی برگزیدہ شخصیات سب سے پہلے توحید کا علم بلند کرتے ہوئے نظر آتی ہیں۔  اور  نبی کریم ﷺ نے  بھی مکہ معظمہ میں  تیرا سال کا طویل عرصہ  صرف اصلاح ِعقائدکی جد وجہد میں صرف کیا عقیدہ توحید کی تعلیم وتفہیم کے لیے   جہاں نبی  کریم ﷺ او رآپ  کے صحابہ کرا م﷢ نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا  وہاں علماء اسلام نےبھی دن رات اپنی  تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو  خوب واضح کیا ۔ عقائد کے باب میں اب تک بہت سی کتب ہر زبان میں شائع ہو چکی ہیں اردو زبان میں بھی اس موضوع پر قابل قدر تصانیف اور تراجم سامنے آئے ہیں اور ہنوز یہ سلسلہ جاری  ہے زیر کتاب ’’ اسلامی عقیدہ ‘‘ مشہور سعودی عالم دین  شیخ  محمد بن  صالح العثیمین﷫ کی  عقیدہ کے  موضوع پر  جامع  کتاب  کا اردو ترجمہ ہے ۔شیخ موصوف نے اس کتاب میں اسلام کے بنیادی عقائد کا اختصار کے ساتھ  جائزہ پیش کرتے ہوئے ارکانِ اسلام اور ارکان ایمان کا تذکرہ کیا ہے ۔ایمان کے چھ ارکان کی تفصیل نہایت جامع انداز میں بیان کی ہے ارو اس ضمن میں بعض گمراہ فرقوں اوران کے اعتراضات کا  مدلل  جوابات کے ساتھ ردّ کیا ہے۔ الغرض یہ کتاب  عقائد اسلامیہ سے متعلقہ ان بنیادی معلومات پر مشتمل ہے جن کی معرفت ہر مسلمان پر لازم  ہے ۔ ا للہ تعالیٰ مترجم وناشرین کی اس کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مترجم

7

مقدمہ

9

دین اسلام

11

ارکان اسلام

 

اسلام کا پہلا رکن: توحید  ورسالت کی گواہی

17

اسلام کا دوسرا رکن : نماز قائم کرنا

17

نما ز کے فوائد و ثمرات

17

اسلام کا تیسرا رکن : زکوٰۃ ادا کرنا

18

زکوۃ کے فوائد و ثمرات

18

اسلام کا چوتھا رکن: رمضان کے روزے رکھنا

18

اسلام کا پانچواں رکن: حج کرنا

18

اسلامی عقیدے کی بینا دیں

19

اللہ تعالیٰ پر ایمان لانے کا مفہوم

 

اس بات پر ایمان لانا کہ اللہ تعالیٰ موجود ہے

22

دلیل فطرت

22

عقلی دلیل

22

شریعت سے اللہ تعلایٰ کے وجود پر دلیل

24

فہم و شعور سے اللہ تعالیٰ کے وجود پر دلیل

25

انبیاء کرام ﷩ کے چند ایک معجزات کا تذکرہ

27

اس بات پر ایمان لانا کہ اللہ ہمارا رب ہے اور اس کا کوئی شریک اور مددگار نہیں

28

اس بات پر ایمان لانا کہ اللہ اکیلا ہی معبود برحق ہے اور اس کا کوئی شریک نہیں 

30

اللہ تعالیٰ کے ناموں اور صفات پر ایمان لانا

35

مذکورہ بالا تفصیل کے مطابق اللہ تعالیٰ پر ایمان لانے کے فوائد و ثمرات

37

فرشتوں پر ایمان لانا

 

فرشتوں کے حوالے سے چار چیزوں پر ایمان لانا ضروری ہے

39

فرشتوں پر ایمان لانے کے بعض فوائد و ثمرات

40

کتابوں پر ایمان لانا

 

کتابوں کے حوالے سے چار چیزوں پر ایمان لانا ضروری ہے

44

کتابوں پر ایمان لانے کے چند فوائد و ثمرات

45

رسولوں پر ایمان لانا

 

رسولوں کے حوالے سے چار چیزوں پر ایمان لانا ضروری ہے

50

رسولوں پر ایمان لانے کے چند فوائد و ثمرات

52

آخرت کے دن پر ایمان لانا

 

آخرت کے دن کے حوالے سے تین چیزوں پر ایمان لانا ضروری ہے

54

آخرت کے دن پر ایمان لانے کے فوائد و ثمرات

60

قرآن و سنت کی نصوص

60

فہم و شعور

61

پہلی مثال

61

دوسری مثال

61

تیسری مثال

62

چوتھی مثال

62

پانچویں مثال

63

عقلی دلیل

64

قبر کے فتنے پر ایمان لانا

66

قبر کا عذاب اور اس کی نعمتوں پر ایمان لانا

66

فہم و شعور

70

عقلی دلیل

70

تقدیر پر ایمان لانا

 

قرآن وسنت کی نصوص

75

امر واقعہ

76

دوسری مثال

79

تقدیر پر ایمان لانے کے فوائد و ثمرات

80

تقدیر کے مسئلہ میں دو گروہ صحیح راستے سے بھٹک گئے

81

پہلے گروہ ( جبریہ ) کا قرآن وسنت کی نصوص او ر امر واقعہ کی رو سے رد

81

دوسرے گروہ ( قدریہ ) کا قرآن وسنت کی نصوص اور عقلی دلائل سے رد

82

عقلی دلیل

83

اسلامی عقیدے کے اہداف و مقاصد

84

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8005
  • اس ہفتے کے قارئین 8005
  • اس ماہ کے قارئین 1681956
  • کل قارئین113289284
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست