#4849

مصنف : احمد بن حجر آل بوطامی

مشاہدات : 3353

سبیل الجنۃ

  • صفحات: 147
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3675 (PKR)
(جمعہ 29 ستمبر 2017ء) ناشر : مکتبہ ثنائیہ سرگودھا

جنت اللہ کےمحبوب بندوں کا آخری مقام ہے اور اطاعت گزروں کےلیے اللہ تعالیٰ کا عظیم انعام ہے ۔ یہ ایسا حسین اور خوبصورت باغ ہے جس کی مثال کوئی نہیں ۔جنت وہ باغ جس کے متعلق انبیاء کی تعلیمات پرایمان لا کر نیک اور اچھے کام کرنے والوں کو خوشخبری دی گئی ہے۔ یہ ایسا حسین اور خوبصورت باغ ہے جس کی مثال کوئی نہیں ۔یہ مقام مرنے کے بعد قیامت کے دن ان لوگوں کو ملے گا جنہوں نے دنیا میں ایمان لا کر نیک اور اچھے کام کیے ہیں۔ قرآن مجید نے جنت کی یہ تعریف کی ہے کہ اس میں نہریں بہتی ہوں گی، عالیشان عمارتیں ہوں گی،خدمت کے لیے حور و غلمان ملیں گے، انسان کی تمام جائز خواہشیں پوری ہوں گی، اور لوگ امن اور چین سے ابدی زندگی بسر کریں گے۔ زير تبصره كتاب ’’سبيل الجنة‘‘ علامہ احمد بن حجر آل بوطامی کی تالیف کا اردو ترجمہ عبد السلام سلفی صاحب نے کیا ہے۔جس میں سنت نبوی کا معنی ، حیثیت، اسلامی شریعت کے سرچشمے، منکرین حدیث کے شبہات کا ازالہ اور دیگر اس کتاب میں صحیح احادیث کی روشنی میں سبیل الجنۃ کا حسین انتخاب پیش کیا ہے۔جن کا التزام ہر مسلمان کےلیے جنت میں داخلہ یقینی بنا سکتاہے ۔ اللہ تعالیٰ مصنف ومترجم کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوراسے عامۃ المسلمین کے لیے نفع بخش بنائے۔ آمین۔ (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

3

مقدمہ المولف

8

دین میں سنت نبوی کی حیثیت

11

سنت کےلغوی اوراصطلاحی معنی

12

انبیاءکی بعثت کامقصدشریعت کی تبلیغ

12

اسلامی شریعت کےدوسرچشمے

13

نبی ﷺ کی اطاعت کاوجوب

15

قرآن سنت کازیادہ محتاج ہے

21

سنت کےتعلق سےمسلمانوں کی قسمیں

24

خبرواحدکی قبولیت کےچنددلائل

28

منکرین حجیت حدیث کےشبہات

37

پہلے شبہ کاجواب

41

دوسرے شبہ کاجواب

44

تیسرے شبہ کاجواب

47

چوتھےشبہ کاجواب

52

ائمہ اربعہ کےحالات زندگی

60

اما م ابوحنیفہ ﷫

60

اخلاق وعادات

61

ابوحنیفہ ﷫کی فقاہت پرائمہ کی گواہی

62

وفات

63

امام مالک﷫

64

امام مالک کی علمیت کی تعریف علماءکی زبان

65

وفات

66

امام شافعی﷫

67

پیدائش

67

اساتذہ

67

امام شافعی کی علمیت کی تعریف ائمہ کی زبانی

68

وفات

69

علمی کارنامے

69

امام احمدبن حنبل ﷫

70

نشوونما

70

علماءکی زبانی آپ کی تعریف

72

وفات

73

علمی کارنامے

73

تقلیدکاکیاحکم ہے

74

تقلید کوواجب کہنےوالون کےکچھ شکوک وشبہات

76

ایک اہم تنبیہ

82

ان لوگوں کےدلائل جودلیل کتاب سنت پرعمل کرنےکوواجب کہتےہیں یاوجوب اجتہاد کےقائل ہیں

83

چندحدیثیں جن سےپتہ چلتاہےکہ کتاب وسنت پرعمل کرناواجب ہے

86

مقلدین کی تردیدعقلی دلائل کی روشنی میں

90

وجوب تقلید کےدلائل

93

آیت اورحدیث کےظاہری مفہوم پرعمل نہ کرنےکےبارےمیں مقلدین کاشبہ

94

دلیل پرعمل کرنےوالوں کامقلدین کوجواب

90

اجتہاد کابیان اوران لوگوں کی تردیدجویہ کہتےہیں کہ اجتہاد کادروازنہ بندہوچکاہے

98

کسی معتبرامام کےقول پرعمل کرنا

101

ہردورمیں لوگوں کواجتہادکی ضرورت تھی اوراس دورمیں زیادہ ہے

104

ائمہ اوران کےمتبعین کی کتابوں سےبےنیازی ممکن نہیں

106

اعتدال کی راہ

107

مقدلین کی اس بات کاجواب کہ آیت اورحدیث کےظاہری مفہوم پرعمل نہیں کیاجائے

108

تقلیدی اورمسلکی تعصب کاکیاحکم ہے

109

ائمہ اربعہ اوردیگر ائمہ مسلمین سےہماری محبت اوران کااحترام

117

کسی مخصوص مسلک کی پابندی ضروری نہیں

121

مسلکی تعصب خرابیاں اورنقصانات

126

شوافع پرحناف کاعملہ

131

احناف پرشوافع کاحملہ

122

علامہ شیخ الاسلام سےایک سوال اوراس کاجواب

137

ایک ضروری تنبیہ

141

خاتمہ گذشتہ بیانات کاخلاصہ

143

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 63466
  • اس ہفتے کے قارئین 360444
  • اس ماہ کے قارئین 1413944
  • کل قارئین110735382
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست