#6787

مصنف : احمد بن حجر آل بوطامی

مشاہدات : 2082

التوحید ( احمد بن حجر)

  • صفحات: 84
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3360 (PKR)
(اتوار 11 ستمبر 2022ء) ناشر : ادارہ تبلیغ اسلام، جام پور، ضلع راجن پور

اُخروی  نجات ہر مسلمان کا مقصدِ زندگی  ہے  جو صرف اور صرف توحید خالص پرعمل پیرا ہونے سے پورا ہوسکتا ہے۔ شرک ایک ایسی لعنت ہے جو انسان کوجہنم کے گڑھے میں پھینک دیتی ہے  قرآن کریم میں شرک کوبہت بڑا ظلم قرار دیا گیا ہے ۔ قیامت کے روز عقیدۂ توحید کی موجودگی میں اعمال کی کوتاہیوں اور لغزشوں کی معافی تو  ہوسکتی ہے لیکن شرک کی غلاظت وگندگی کے ہوتے ہوئے آسمان وزمین کی وسعتوں کےبرابر اعمال بھی بے  کاروعبث ہوگے ۔شرک اس طرح انسانی  عقل کوماؤف کردیتا ہےکہ انسان کوہدایت گمراہی اور گمراہی  ہدایت نظر آتی ہے  ۔نیز  شرک اعمال  کو ضائع وبرباد کرنے  والا اور ثواب سے محروم  کرنے والا ہے ۔ شرک وبدعت   کے خاتمہ  اور اثباتِ توحید میں عرب وعجم کےبے  شمارعلماء نے گراں قدر کتابیں تصنیف  فرمائی  ہیں۔ زیر نظر کتاب’’التوحید‘‘  علامہ  احمد بن حجر آل بوطامی  کی تصنیف ہے علامہ  موصوف نے اس کتاب میں توحید کی عظمت اس کے محکم دلائل، شرک کی نجاست اس کے بدتر نتائج، نیز شرک کے تمام رائج اقسام قبرپرستی ، وسیلہ ،علم غیب ،غیر اللہ کی نذر ونیاز ، اولیاء کرام سے   استمداد، استغاثہ، تقرب، مسئلہ حیات النبیﷺ  و غیرہ جیسے مسائل پر سیر حاصل بحث کی ہے۔یہ کتاب توحید کی افادیت اور شرک وبدعات کے نقصانات سمجھنے کےلیے سادہ   وعام فہم کتاب ہے  اللہ  تعالیٰ  کتاب کو  عوام الناس کےلیے نفع بخش بنائے  تما م اہل اسلام کو  توحید کےنورسے منور  فرمائے  اور شرک کی تباہ کاریوں سے محفوظ فرمائے  ( آمین) (م۔ا) 

پیش لفظ

7

خطبہ الکتاب

9

توحید کی اقسام

14

1۔توحیدربوبیت کے دلائل

14

توحید ربوبیت کے متعلق مشرکین کا اقرار

16

2۔توحیدا لوہیت

17

عبادت کی تشریح

17

عبادت میں حسب ذیل چیزیں شامل ہیں

22

شرک کی ابتداء

22

شرک کا سبب صالحین کے بارہ میں عقیدت کا غلو ہے

23

عبادت کی اقسام اور ان کے دلائل

27

قسم کی دلیل

29

استعانت کی دلیل

29

خوف کی دلیل

29

ڈر کی دلیل

29

استغاثہ کی دلیل

30

رکوع وسجود اور غیر اللہ کے نام کی نذریں

32

آیاتِ قرآنی

33

توحیدربوبیت اور توحیدالوہیت کا فرق اور اس سے اکثر لوگوں کی بے خبری کا بیان

38

لاالٰہ الا اللہ کا معنیٰ

39

محمدرسول اللہ کا مطلب

40

بعض بدعات کا بیان

41

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود کے جملے

44

قبرپرستوں کے شبہات اور ان کے جوابات

44

جواب

45

خالق کو مخلوق سے تشبیہ دینا

46

شریعتوں کے پہنچانے کے علاوہ خالق اور مخلوق کے درمیان کوئی واسطہ نہیں

47

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے وسیلہ ثابت نہیں

48

اس کی دلیل

49

انبیاءعلیہ السلام کی دعائیں

50

دعاآدم  علیہ السلام

50

دعاء نوح علیہ السلام

51

دعاء ابراہیم علیہ السلام

51

دعاء ایوب علیہ السلام

51

دعاء یونس علیہ السلام

52

دعاء زکریا علیہ السلام

52

دعاء یوسف علیہ السلام

52

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعائیں

53

اعمال صالحہ کا وسیلہ لینے کی دلیل

54

آیت وَابْتَغُوْااِلَیّهِ الْوَسِیْلَةَ سے استدلال کا جواب

54

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کا ثبوت

55

وسیلہ اور استغاثہ کے جوازپر اہل بدعت کے دلائل

56

اہل بدعت کے دلائل کا مسکت جواب

58

مسئلہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حقیقت

62

علامہ ابن جریررحمہ اللہ

63

علامہ ابن کثیررحمہ اللہ

64

علامہ ابن جوزی رحمہ اللہ

64

علامہ القاسمی رحمہ اللہ

64

ان آیات پر غور کرو

66

قابل توجہ احادیث

67

اسماء  اور صفات کی توحید

68

ایک سوال کی دس شکلیں

75

کیا اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی اور مشکل حل کرنے پرقادر ہے؟

75

نجات کی صرف ایک ہی راہ ہے

77

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 37135
  • اس ہفتے کے قارئین 276849
  • اس ماہ کے قارئین 1305014
  • کل قارئین96956858

موضوعاتی فہرست